Post Tagged with: "Workernama"

اداریہ: انقلاب کا خواب

اداریہ: انقلاب کا خواب

اس وقت ملک میں بسنے والے کروڑوں محنت کشوں کی زندگیوں کی تلخی بڑھتی جا رہی ہے اور جینا ایک سزا بن چکا ہے۔ دوسری جانب حکمران طبقے کی عیاشی اور فرعونیت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ بہت سے محنت کشوں نے تو اچھی زندگی کے خواب دیکھنا بھی چھوڑ […]

October 15, 2023 ×
اداریہ: مزدور اپنا جشن آزادی کب منائیں گے؟

اداریہ: مزدور اپنا جشن آزادی کب منائیں گے؟

  اس ملک کے مزدور اپنی تاریخ کے بد ترین ظلم اور جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی اور بھوک کا ننگا ناچ ہر طرف جاری ہے اور محنت کش طبقہ ظلم کی اس چکی میں پستا چلا جا رہا ہے۔ دوسری جانب حکمران طبقے کی دولت […]

August 10, 2023 ×
اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور

اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور

محنت کش طبقہ آج جس اذیت اور تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی حکمرانوں کے لیے ناممکن ہے۔ ان کی زندگیاں انتہائی عیش اور آرام سے بسر ہو رہی ہیں۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے دولت کے نئے انبار لے کر آتا ہے اور وہ […]

June 8, 2023 ×
اداریہ: سرمایہ داری کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے!

اداریہ: سرمایہ داری کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کے جرائم اور ان کے تدارک کے لیے ایک سوشلسٹ انقلاب کی بحث اس ملک میں نئی نہیں۔ ایک طویل عرصے سے اس بحث میں سماج پر حاوی دانشور، سیاستدان اور اکثر نام نہاد پڑھے لکھے لوگ سوشلزم کو اپنے تئیں غلط ثابت کرنے میں زیادہ وقت […]

April 16, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: دیوالیہ معیشت سے نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہی دلائے گا!

اداریہ ورکرنامہ: دیوالیہ معیشت سے نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہی دلائے گا!

پاکستان کی معیشت تکنیکی طور پر دیوالیہ ہوچکی ہے صرف اس کا اعلان باقی ہے۔ اس ملک کا عوام دشمن حکمران طبقہ سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا تمام ملبہ عوام پر ڈالتا جا رہا ہے جبکہ ان کی پر تعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں […]

March 5, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

نئے سال کے آغاز پر مزدور طبقہ بحرانوں کے طوفان میں گھرا ہوا ہے اور مشکلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ مہنگائی کا طوفان ہر روز نئے حملے کر رہا ہے جبکہ بیروزگاری کا سیلاب سب کچھ بہا کر لے جا رہا ہے۔ پورے ملک میں صنعتیں بڑے پیمانے پر […]

January 10, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

گزشتہ چند ماہ سے جاری اقتدار کی لڑائی اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور حکمران طبقے کے مختلف دھڑوں کے ایک دوسرے پر حملے اب مزید شدت اختیار کریں گے۔ سیاسی وابستگیاں بھی تیزی سے تبدیل ہوں گی اور دوستیاں اور وفاداریاں ایک دفعہ پھر سرِ […]

December 2, 2022 ×
سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی سطح پر گہرا اور بد ترین بحران: طبقاتی جنگ کا طبل ہر طرف بج رہا ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی سطح پر گہرا اور بد ترین بحران: طبقاتی جنگ کا طبل ہر طرف بج رہا ہے!

|تحریر: ولید خان| اس وقت پوری دنیا تباہی و بربادی کی لپیٹ میں ہے۔ جنگیں، بھوک، قحط سالی، بیروزگاری، لاعلاجی، جہالت، خودکشیاں، قتل و غارت گری، ماحولیاتی تباہی، قدرتی آفات، دیو ہیکل ہجرتیں سب معمول بن چکے ہیں۔ پورے عالم میں کوئی ایسا خطہ یا علاقہ موجود نہیں جہاں انسانیت […]

September 13, 2022 ×
اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

ایک طرف ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں اس ملک کے حکمران طبقے کی لوٹ مار کو ننگا کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقے کی آپس کی لڑائی ان کے عوام دشمن کردار کو عیاں کر رہی ہے۔ اس ملک کے عوام پر مسلط کردہ سیاسی قیادتیں ان […]

September 8, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

محنت کشوں کی اجرتوں میں افراط ِزر کے تناسب سے اضافہ نہ ہونے کے باعث ان کی حقیقی اجرتوں میں گزشتہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی ہے۔ ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب […]

November 11, 2021 ×
اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

اداریہ: افغانستان کی خانہ جنگی اور انقلابی حل

افغانستان میں امریکی سامراج اور اس کے اتحادیوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد صورتحال پھر ایک خانہ جنگی اور خونریزی کی جانب بڑھ چکی ہے۔ خطے کی امریکہ مخالف سامراجی قوتوں کی پشت پناہی سے طالبان کی رجعتی اور عوام دشمن قوت دو دہائیوں بعد پھر سے بے گناہوں […]

August 14, 2021 ×
اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

پوری دنیا میں حکمران طبقہ محنت کش عوام پر اپنا جبر مسلسل بڑھاتا جا رہا ہے، اس کے لیے نئے ہتھکنڈوں کو آزمایا جا رہا ہے اور ظلم کا شکنجہ مزید کسا جا رہا ہے۔ واضح نظر آرہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے بدترین زوال میں حکمران طبقہ اب […]

June 9, 2021 ×