انڈیا: مزدوروں کی کامیاب ہڑتالیں، بدترین ریاستی جبر اور تنخواہوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش نے بھارت میں توانائی کا بحران پیدا کر دیاہے۔ اخراجات زندگی میں اس اچانک اور بہت بڑے اضافے نے نیشنل کیپٹل ریجن (NCR)، میٹروپولیٹن خطہ جس میں دہلی بھی شامل ہے اور اس کے گرد و نواح میں ہڑتالوں کی ایک لہر کو بھڑکا دیا ہے جن میں ہزاروں مزدور شامل […]
انڈیا: پانی پت کی آئل ریفائنری میں چالیس ہزار مزدوروں کی ہڑتال
23فروری کو ہریانہ میں پانی پت ریفائنری کے توسیعی منصوبے پر انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے تقریباً چالیس ہزار مزدور ہڑتال پر چلے گئے، جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے احاطے میں پھیل گئی۔ حکومت نے جلد بازی میں میڈیا سے ان احتجاجوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ حیرت کی بات نہیں […]
سندھ: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کی ہڑتال کو کیسے کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟
اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، ڈاؤن سائزنگ اور جبری ریٹائرمنٹ جیسے اقدامات کرنے پر تلا ہوا […]
انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں نے یونین کو تسلیم کرا لیا، اب وقت اصل لڑائی کا ہے!
چنائی میں سام سنگ کے ایک بہت بڑے پلانٹ پر 1500 محنت کشوں نے اپنی یونین بنانے کا حق جیتنے کے لیے عدالتوں اور کرپٹ ریاستی مشینری، جو خون چوسنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کھڑے تھے، کو شکست فاش دی ہے۔ 212 دنوں پر مشتمل قانونی جدوجہد کے ساتھ انہوں نے ستمبر میں […]
کراچی: اجرت میں اضافے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کے لیے آرٹسٹک ملینیئرز کے محنت کشوں کی کامیاب ہڑتال!
سندھ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024ء سے تمام نجی صنعتوں اور فیکٹریوں میں کم از کم اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا لیکن اس کے باوجود کراچی کی اکثریتی فیکٹریوں میں ابھی بھی مزدوروں کو کم از کم اجرت محض 32 ہزار دی جا رہی ہے یا بعض جگہوں پر […]