Post Tagged with: "Yellow Vests"

فرانس: دہائیوں بعد دیو ہیکل ہڑتال۔۔طبقاتی جدوجہد کے ایک نئے باب کا آغاز

فرانس: دہائیوں بعد دیو ہیکل ہڑتال۔۔طبقاتی جدوجہد کے ایک نئے باب کا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| فرانس کے صدرمیکرون کی پینشن ردِ اصلاحات کے خلاف کل (5 دسمبر) کی عام ہڑتال میں پورے فرانسیسی سماج کی ”جدوجہدیں یکجا“ ہو گئیں۔ CGT (ہڑتال کی قائد ٹریڈ یونین) کے مطابق 10 لاکھ 50 ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی یعنی 1995ء […]

December 12, 2019 ×
دنیا بھر میں ابھرتی بغاوتیں اور انقلابی تحریکیں

دنیا بھر میں ابھرتی بغاوتیں اور انقلابی تحریکیں

|تحریر: ایلن ووڈز؛ ترجمہ: ولید خان| ”یورپ پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے“۔ اس شہرہئ آفاق جملے کے ساتھ کمیونسٹ مینی فیسٹو کے مصنفین نے انسانی تاریخ میں ایک نئے دور کے آغاز کا اعلان کیا۔ یہ 1848ء کا سال تھا، جب پورا یورپ انقلاب کی لپیٹ میں تھا۔ لیکن […]

November 26, 2019 ×
2019ء: نیا سال، نئے بحران

2019ء: نیا سال، نئے بحران

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| آج نئے سال کے آغاز پر دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ سرمایہ دارانہ بحران نئی معیاری تبدیلی سے گزر رہا ہے۔۔ایک ایسی تبدیلی جس کے نتیجے میں شدید تکلیف و مشکلات سے گزر کر دوسری عالمی جنگ کے بعد بنایا گیا ورلڈ آرڈر […]

January 14, 2019 ×
فرانس: میکرون کھائی کے دہانے پر، عام ہڑتال کی ضرورت!

فرانس: میکرون کھائی کے دہانے پر، عام ہڑتال کی ضرورت!

|تحریر: جیروم میٹیلس،ترجمہ: اختر منیر| پیلی واسکٹ والوں کی تحریک ایک غیر معمولی نوعیت کا سماجی زلزلہ ہے۔ یہ فرانس کی طبقاتی جدوجہد کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے اور اس کے علاوہ پوری دنیا کے محنت کشوں کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔ اس سے ملکی سیاست پر […]

January 12, 2019 ×
فرانس: پانچ ہفتے کے احتجاج کے بعد پیلی واسکٹ والے کہاں کھڑے ہیں؟

فرانس: پانچ ہفتے کے احتجاج کے بعد پیلی واسکٹ والے کہاں کھڑے ہیں؟

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 15 دسمبر کو مسلسل پانچویں ہفتے پیلی واسکٹ والے مظاہرین نے فرانس کی سڑکوں کا رخ کیا، جسے تحریک کی ’’پانچویں قسط‘‘ کا نام دیا گیا۔ یہ 10 دسمبر کو میکرون کی طرف سے اعلان کی جانے والی مراعات، پورے ہفتے جاری رہنے والے […]

December 20, 2018 ×
فرانس: انقلاب کے دہانے پر!

فرانس: انقلاب کے دہانے پر!

|تحریر: ریوولوشن؛ ترجمہ: اختر منیر| فرانس کی سماجی اور سیاسی صورتحال خوفناک رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ایک ماہ سے کم عرصے میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک نے ملک کو انقلابی بحران کی دہلیز پر لا کھڑا کیا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ دہلیز پار بھی ہو […]

December 12, 2018 ×
فرانس: طالب علموں کے اکٹھ کی پیلی واسکٹ تحریک کی حمایت میں قراراد

فرانس: طالب علموں کے اکٹھ کی پیلی واسکٹ تحریک کی حمایت میں قراراد

|ریوولوشن ، 7 دسمبر، 2018ء| ریولوشن (IMT کا فرانسیسی سیکشن) کے طالب علم ممبران نے مونٹ پیلیئے یونیورسٹی میں ہونے والے عام اکٹھ میں مندرجہ ذیل قراردار منظور کی۔ یہ ٹولوز میں ایک طلبہ کے اکٹھ میں بھی پیش کی گئی(جس پر آج رائے شماری ہو گی) اور اسے نانٹیر […]

December 8, 2018 ×
فرانس ’’بغاوت کی کیفیت میں‘‘، پیلی واسکٹ والے آگے بڑھتے ہوئے!

فرانس ’’بغاوت کی کیفیت میں‘‘، پیلی واسکٹ والے آگے بڑھتے ہوئے!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: اختر منیر| فرانس میں ہونے والے ییلے یونز (پیلی واسکٹ والوں کے) مظاہرے ایک فیصلہ کن موڑ پر آ چکے ہیں۔ بڑھتے ہوئے انقلابی جذبات کی وجہ سے، جن سے اب حکومت کے وجود کو بھی خطرہ لاحق ہے، میکرون نے اپنا متکبر رویہ تبدیل کرتے […]

December 5, 2018 ×
فرانس میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک:حکومت کا تختہ کیسے الٹا جائے؟

فرانس میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک:حکومت کا تختہ کیسے الٹا جائے؟

|تحریر: ریوولوشن، کے آندریامامونجی| |ترجمہ: اختر منیر| فرانس میں نومبر کے وسط سے شروع ہونے والی پیلی واسکٹ والوں کی تحریک (Yellow Vest Movement) میں اب تک لاکھوں لوگوں حصہ لے چکے ہیں، جو بالخصوص گاڑیوں کے ایندھن پر لگائے جانے والے ٹیکسوں اور عمومی طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی […]

December 4, 2018 ×