Post Tagged with: "Young Nurses"

حفاظتی سامان فراہم نہ کیے جانے اور حکومتی بے حسی کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض کی کرونا وبا کے ہاتھوں موت ہو چکی ہے

پاکستان: کرونا وبا، تباہ حال شعبۂ صحت اور حکمرانوں کے جھوٹ

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی مانند پھیلتی جا رہی ہے اور ابھی تک کی معلومات کے مطابق عالمی سطح پر اس کے سوا 3لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد اموات واقع […]

March 23, 2020 ×
لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

|ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 12 فروری بروز سوموار کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) لاہور کی ایک ٹیم نے میو ہسپتال لاہور کے شعبہئ حادثات میں کچھ ینگ نرسز کا انٹرویو لیا۔ وہاں ینگ نرسز کے حالات انتہائی نا گفتہ بہ تھے۔ مریضوں کا رش اتنا زیادہ تھا کہ وہ کسی مشین کی […]

March 9, 2020 ×
پنجاب: عوام دشمن حکومت کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا بھیانک فیصلہ

پنجاب: عوام دشمن حکومت کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا بھیانک فیصلہ

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| عوام دشمن حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے گورنر آرڈیننس کے ذریعے صوبہ پنجاب کے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا قانون یعنی ایم ٹی آئی ایکٹ نافذ کر دیا ہے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ آئی ایم […]

September 3, 2019 ×
سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!

سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| اگست کے پہلے ہفتے میں سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس نے جعلی رزلٹ کیخلاف احتجاجی دھرنے دیے، جس کی رپورٹ ہم پہلے شائع کر چکے ہیں۔ اِن نتائج کے تحت صوبے بھر کی 51فیصد نرسنگ سٹوڈنٹس کو فیل کردیا گیا، جبکہ اس سے پہلے کبھی […]

October 3, 2017 ×
بلوچستان کا محنت کش طبقہ، جدوجہد اور مستقبل

بلوچستان کا محنت کش طبقہ، جدوجہد اور مستقبل

بلوچستان کے اندر محنت کش طبقے کی حالیہ احتجاجی تحریکوں نے قنوطی دانشوروں اور ان بورژوا سیاستدانوں کی اس منطق کو مسترد کر دیا کہ بلوچستان میں محنت کش طبقے کا وجود نہیں ہے

September 12, 2017 ×
ملتان: نرسوں کے احتجاجی دھرنے کا تیسرا دن

ملتان: نرسوں کے احتجاجی دھرنے کا تیسرا دن

رپورٹ: |RWF ملتان| نشتر ہسپتال کی نرسز کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی چوک کچہری پر جاری رہا۔ جس میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن (YNA)سے بڑی تعداد میں نرسز شریک تھیں اور نرسنگ سپرٹنڈنٹ کوکب ناہید کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں۔ نرسز کا مطالبہ تھا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کا فوری […]

May 20, 2016 ×