Post Tagged with: "Youth and Revolution"

لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور | سرمایہ داری کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ منڈیوں کا انہدام، اجرتوں پر حملے، روزگار کا خاتمہ، ماحولیاتی تباہی اور جنگوں نے انسانی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں پرانے تمام جھوٹ […]

September 17, 2025 ×
انڈونیشیا: حکمرانوں کے جابرانہ اقدامات کے خلاف نوجوانوں کی انقلابی بغاوت

انڈونیشیا: حکمرانوں کے جابرانہ اقدامات کے خلاف نوجوانوں کی انقلابی بغاوت

|تحریر: بیما ویکا کاسانا، ترجمہ: عبدالحئی| پیر کے دن، اچانک ہی ہزاروں نوجوان انڈونیشیا کی سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور بہادری کے ساتھ پانی کی توپوں سے لیس سینکڑوں پولیس اہلکاروں کا سامنا کرتے ہوئے ”پارلیمنٹ مردہ“ کا نعرہ لگاتے رہے۔ مظاہرین […]

September 4, 2025 ×
میں  نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: صائم گجر، لاہور| جب میں تقریباً 15 یا 17 سال کا تھا، تو میں نے ایسی چیزیں محسوس کرنا شروع کیں جنہوں نے مجھے اندر سے پریشان کیا۔ میرے آس پاس کی دنیا میں، خاص طور پر میرے اپنے معاشرے، اسکول اور کھیل کے کلب میں، میں نے دیکھا […]

August 23, 2025 ×
آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر|   پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی […]

July 13, 2024 ×
کینیا: نوجوانوں نے انقلاب کا آغاز کر ڈالا!

کینیا: نوجوانوں نے انقلاب کا آغاز کر ڈالا!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جلال جان|   نوٹ: یہ آرٹیکل 22 جون کو شائع ہوا تھا۔ اس کے بعد سے لے کر اب تک کینیا میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مسلسل شدت آ رہی ہے۔ چند روز قبل احتجاجی مظاہرین نے نیروبی میں پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوا بول کر […]

June 27, 2024 ×
موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]

April 2, 2023 ×