Post Tagged with: "Youth"

کالج سٹوڈنٹس کے احتجاج: جنریشن Z نے انقلابی سیاست میں پہلا قدم رکھ دیا!

کالج سٹوڈنٹس کے احتجاج: جنریشن Z نے انقلابی سیاست میں پہلا قدم رکھ دیا!

|تحریر: فضیل اصغر| کون سوچ سکتا تھا کہ پنجاب کالج جیسے پرائیویٹ ادارے کے سٹوڈنٹس، جن کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ لوگ انتہائی غیر سنجیدہ ہیں، ریپ جیسے سنگین مسئلے پر پورے ملک میں عظیم الشان احتجاج کریں گے۔ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر لائکس لینے کے لیے […]

November 28, 2024 ×
کراچی: ملیر میں بے روزگاری اور ریتی بجری کی چوری کے خلاف نوجوان اتحاد کا قیام!

کراچی: ملیر میں بے روزگاری اور ریتی بجری کی چوری کے خلاف نوجوان اتحاد کا قیام!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| ملیر میں ایک لمبے عرصے سے مقامی مافیا کی طرف سے ریتی بجری کی چوری جاری ہے۔ اس چوری میں نہ صرف ریاست بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی حصے دار ہے۔ یہ ریتی بجری کی چوری ملیر ندی سے کی جاتی ہے […]

September 3, 2024 ×
پاکستان تحریک انصاف اور نوجوان: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

پاکستان تحریک انصاف اور نوجوان: چہرے نہیں نظام کو بدلو!

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| انقلاب روس کے قائد لینن نے کہا تھا کہ انقلابی حالات سے قبل عوام کا تمام مقتدر سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے۔ حکمران آپس میں کتوں کی طرح لڑنا شروع ہو جاتے ہیں اور پہلے کے آزمودہ طریقوں سے عوام […]

April 17, 2024 ×
موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]

April 2, 2023 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

|تحریر: فضیل اصغر| پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہا۔ شہباز شریف نیا وزیر اعظم منتخب ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم بنتے ہی قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے تقریر کی اور اس تقریر میں بلند و بانگ […]

May 22, 2022 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

نوجوانوں کی بغاوت سے خوفزدہ حکمران طبقہ

|تحریر: میا فولے ڈویل، ترجمہ: ساحر رانا| عالمی سرمایہ دارانہ بحران کے باعث دنیا بھر کے نوجوانوں کے حالات اپنی پچھلی نسلوں کے مقابلے میں بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ برطانیہ میں سرمایہ دار طبقے کے نمائندہ رسالے فنانشل ٹائمز کے حالیہ آرٹیکل سے بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ بحران […]

October 19, 2021 ×
عدم تحفظ میں ڈوبتی نوجوان نسل، سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

عدم تحفظ میں ڈوبتی نوجوان نسل، سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

|تحریر: نیلسن وین، ترجمہ: فرحان رشید| ایک نئی انکشافاتی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح سرمایہ داری کا بحران ایک پوری نسل کے مستقبل پر ڈاکہ ذن ہے، خاص کر کورونا وبا کے اُبھار میں جس نے نظام کے گلنے سڑنے کے عمل کو مزید گہرا اور شدید کردیا […]

May 18, 2021 ×
’’ملک گیر سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریاں عروج پر

’’ملک گیر سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن 2020“ کی تیاریاں عروج پر

|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور کورونا وباء کے دوران لگنے والے لاک ڈاؤن کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے کاندھے پر ڈالا جارہا ہے۔ غربت، بیروزگاری، لاعلاجی، بے گھری اور جہالت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ تعلیم جو محنت کش طبقے […]

December 5, 2020 ×
پی وائی اے کی مرکزی قیادت کا اجلاس۔۔ 19 دسمبر کو ملک گیر ”نیشنل ڈے آف ایکشن“ کا اعلان

پی وائی اے کی مرکزی قیادت کا اجلاس۔۔ 19 دسمبر کو ملک گیر ”نیشنل ڈے آف ایکشن“ کا اعلان

|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| آج مورخہ 30 اکتوبر کو پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی بیورو کی آن لائن میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ کا ایجنڈا پی وائی اے کی کابینہ کو تحلیل کر کے نئی آرگنائزنگ باڈی کی تشکیل کرنا اور ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں کی […]

October 30, 2020 ×
کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 22-20 دسمبر کراچی میں تین روزہ مارکسی سکول (سرما) منعقد ہوا۔ انتہائی شدید معاشی مشکلات کے باوجود، سکول میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لگ بھگ 100 طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر […]

December 31, 2019 ×
خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

|رپورٹ: امیر ایاز| خانوزئی کاریزات علاقائی نوجوانان کی کال پر 20فروری کو خانوزئی شہر اور مضافاتی دیہی علاقوں کے نوجوانوں نے اسلحہ کلچر اور علاقے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کے خلاف کامیاب اور پرامن’’عوامی امن مارچ ‘‘کا انعقاد کیا۔ مارچ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی جس […]

February 21, 2019 ×
انقلابی نوجوانوں کا تجدید عہد: پروگریسو یوتھ الائنس کا شاندار مرکزی کنونشن

انقلابی نوجوانوں کا تجدید عہد: پروگریسو یوتھ الائنس کا شاندار مرکزی کنونشن

|رپورٹ:فضیل اصغر، انفارمیشن سیکرٹری پی وائی اے| 15دسمبر 2018ء بروز ہفتہ، بختیار لیبر ہال لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کے انتہائی شاندار مرکزی کنونشن کا انعقاد ہوا۔کنونشن میں ملک بھر سے طلبہ و طالبات اور بیروزگار نوجوانوں کی بڑی تعداد نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجودشرکت کی۔کنونشن کا بنیادی مطالبہ […]

December 18, 2018 ×
طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ؛ کیوں اور کیسے؟

طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ؛ کیوں اور کیسے؟

|تحریر: ماہ بلوص اسد| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے اندر رہتے ہوئے اس وقت دنیا میں واضح طور پر دو طبقات موجود ہیں، ایک طرف امیر طبقہ ہے جو کہ سماجی دولت کے ایک بڑے حصے کا مالک ہے اور دوسری طرف غریب طبقہ ہے جو زندگی گزارنے کے لیے […]

December 3, 2018 ×