عالمی تناظر 2026ء: جنگیں اور انقلاب!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس 5، 4 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس اجلاس کا پہلا سیشن ’عالمی تناظر 2026ء‘ تھا جس پر انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے راہنما راب سیول نے تفصیلی لیڈ آف دی جبکہ آدم پال نے اردو میں ترجمہ کیا۔ ذیل میں اس لیڈ آف کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے۔

Comments are closed.