Post Tagged with: "Revolutionary Communist Party"

انقلابی کمیونسٹ پارٹی: تاریخ اور تناظر

انقلابی کمیونسٹ پارٹی: تاریخ اور تناظر

|تحریر: آدم پال| پاکستان میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ داری کے زوال اور دنیا بھر میں اس نظام کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتوں کے عہد میں اس پارٹی کا قیام پاکستان اور پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ […]

March 3, 2025 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور (سندھی زبان میں)

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور (سندھی زبان میں)

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور اب سندھی زبان میں بھی دستیاب ہے۔ سندھی زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پہ کلک کریں

January 16, 2025 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: وریشہ خان، لاہور| میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ممبرشپ لینے میں کافی دیر کی تھی، میں کمیونزم کے نظریات کے بارے میں کافی پہلے سے جانتی تھی۔ کیونکہ میرا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے اور میرے خاندان کے کافی ممبر لال سلام تنظیم کے ممبر تھے۔ میرے […]

January 1, 2025 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ پارٹی پاکستانی فرسودہ نظام اور سامراج کے خلاف عوام کی ایک راہنما قوت بننے کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو پاش پاش کر دے گی۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں پاکستان کی […]

December 15, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

مؤرخہ 7 اور 8 دسمبر 2024ء کو لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے سینکڑوں مارکس وادی کارکنان، محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی […]

December 11, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور

یہ اہم دستاویز پارٹی کی تاسیسی دستاویز کے طور پر تاسیسی اجلاس میں پیش کی جا رہی ہے۔ اس دستاویز پر ملک بھر میں موجود پارٹی کے ممبران بحث و مباحثے کے بعد ووٹنگ کریں گے اور پارٹی کی بنیادی دستاویز کے طور پر اس کا فیصلہ کریں گے۔ اس […]

December 6, 2024 ×
محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟

محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟

|تحریر: آفتاب اشرف| حاوی دانش کے مطابق سماج پر حق حکمرانی صرف سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کو حاصل ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا سول و فوجی ریاستی افسر شاہی۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ پاکستان میں سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے جس میں دولت پیدا کرنے […]

November 30, 2024 ×
اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم

اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم

اس ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی شکل میں عبور ہونے جا رہا ہے۔ آنے والے عرصے میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں اور عوامی بغاوتوں کے حوالے سے یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہاں کوئی بھی ایسی سیاسی قوت موجود […]

November 20, 2024 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: جلال جان، کراچی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر بننے کا میرا سفر کافی لمبا تو نہیں کیونکہ میں نے ایک ایسی عمر میں انقلابی پارٹی جوائن کرنے فیصلہ کیا جس عمر میں اکثر لڑکے کھیل کود اور کیرئیر بنانے میں مشغول رہتے ہیں۔ ویسے میرا اپنا تعلق کسی سیاسی […]

November 19, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی میں شخصیت پرستی کیوں نہیں ہوتی؟

انقلابی کمیونسٹ پارٹی میں شخصیت پرستی کیوں نہیں ہوتی؟

|تحریر: ارسلان دانی| امیر اور غریب پر مبنی نظام کو قائم رکھنے کے لیے حکمران تمام مسائل کی وجہ چند کرپٹ لوگوں کو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پورے نظام پر کوئی سوال نہ اٹھائے۔ اسی طرح محنت کش عوام میں یہ سوچ […]

November 19, 2024 ×
خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!

خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!

|تحریر: ولید خان| کلکتہ میں آر جی کار میڈیکل کالج میں ایک پوسٹ گریجویٹ ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کا گینگ ریپ اور قتل۔ مدھیہ پردیش میں ایک کوڑا چننے والی خاتون کو شراب پلا کر سڑک پر ریپ کر دیا گیا، کسی نے رک کر متاثرہ خاتون کی مدد نہ کی۔ […]

October 21, 2024 ×
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا […]

October 19, 2024 ×
’کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟‘، دو دن کے اندر سینکڑوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کی درخواست دے دی!

’کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟‘، دو دن کے اندر سینکڑوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کی درخواست دے دی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| ستمبر کے مہینے میں ہم نے ملک کے مختلف شہروں میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے سٹیکرز لگانا شروع کیے۔ ان میں سے ایک سٹیکر پر لکھا تھا ”کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟“۔ اس کے علاوہ باقیوں پر کمیونسٹوں کے مطالبات و مقاصد لکھے تھے۔ ہم نے ایک […]

October 13, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

برانچ کیا ہوتی ہے؟ برانچ، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا سب سے بنیادی یونٹ ہے۔ پارٹی کے نظریات سے متفق تین سے چار افراد اپنے علاقے، فیکٹری یا کیمپس پر ایک نئی برانچ یا cell کا آغاز کر سکتے ہیں۔ اس وقت پارٹی کی درجنوں برانچیں ملک کے طول و عرض […]

September 12, 2024 ×