Analysis

بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟

بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟

|تحریر: زلمی پاسون| 31جنوری کی صبح کا آغاز بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت تقریباً بارہ دیگر مقامات پر کیے گئے حملوں سے ہوا۔ ان حملوں کو تنظیم نے ”آپریشن ہیروف 2“ کا نام دیا، جن میں فوجی اہداف کے ساتھ ساتھ دیگر مقامات پر […]

February 13, 2026 ×
خاندان، اخلاقیات اور طبقاتی جنگ

خاندان، اخلاقیات اور طبقاتی جنگ

|تحریر: پارس جان| ”ہم خود پر کسی بھی اخلاقی عقیدے یا اصول کو ابدی، قطعی اور غیر متغیر قانون کے طور پر مسلط کرنے کی ہر کوشش کو رد کرتے ہیں۔ اس طرح کے اصول و قواعد کا جواز یہ مفروضہ ہوتا ہے کہ اخلاقی دنیا کے بھی اپنے مستقل […]

February 11, 2026 ×
ایک سوشلسٹ تبدیلی ہی بنگلہ دیش کے ادھورے انقلاب کو مکمل کر سکتی ہے!

ایک سوشلسٹ تبدیلی ہی بنگلہ دیش کے ادھورے انقلاب کو مکمل کر سکتی ہے!

|تحریر: سلمیٰ ناظر| بنگلہ دیش سے شیخ حسینہ کی سفاک حکومت کا خاتمہ ہوئے ڈیڑھ سال ہونے کو ہے۔ 2024ء کی انقلابی تحریک نے جہاں عوام کو اپنی طاقت کا احساس دیا تھا اور شیخ حسینہ کی بدعنوان اور عوام دشمن حکومت کا تختہ اکھاڑا تھا وہاں اس تحریک کی […]

February 10, 2026 ×
خیبر پختونخواہ: دہشت گردی، ریاستی جبر اور سیاسی قیادت کا بحران

خیبر پختونخواہ: دہشت گردی، ریاستی جبر اور سیاسی قیادت کا بحران

|تحریر: زلمی پاسون| خیبر پختونخواہ میں جاری دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں، بلکہ یہ سلسلہ کم و بیش گزشتہ دو سے ڈھائی دہائیوں سے مسلسل موجود ہے۔ نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ کے دوران خیبر پختونخواہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی نے عوام کو ایک اذیت ناک صورتحال […]

February 1, 2026 ×
ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

|تحریر: اشعیا یاوری، ترجمہ: عبدالحئی| مغربی سامراجی گِدھ ایرانی حکومت کے گرد منڈلا رہے ہیں۔ احتجاج شروع ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اب تک تین مرتبہ ایران میں مداخلت کی دھمکی دے چکا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اسی دوران اسرائیلی ریاست نے موساد کے فارسی […]

January 30, 2026 ×
پاکستان: پامالی اور بحالی کے درمیان لٹکتا حکمران طبقے کا آئین

پاکستان: پامالی اور بحالی کے درمیان لٹکتا حکمران طبقے کا آئین

|تحریر: ارسلان دانی| ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی کی شرح دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، نوجوان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، بیروزگاری عروج پر ہے، لاکھوں بچے تعلیم کے حق سے محروم کر دیے گئے ہیں، اور صحت جیسی بنیادی انسانی ضرورت کو ٹھیکیداروں اور سرمایہ داروں […]

January 27, 2026 ×
عالمی سیاست اور انقلابی کمیونسٹ تحریک

عالمی سیاست اور انقلابی کمیونسٹ تحریک

|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس کے اثرات دنیا کے ہر خطے پر مرتب ہو رہے ہیں۔ اس بحران کا اظہار ہر ملک کے معاشی بحران کے ساتھ ساتھ وہاں کی سیاست میں بھی ہو رہا ہے […]

January 21, 2026 ×
اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟

اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟

28دسمبر کو تہران سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی جاری ہیں اور پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور افراطِ زر میں بڑے اضافے کے بعد تہران بازار سے شروع ہونے والے احتجاج ایک ملک گیر عوامی تحریک […]

January 16, 2026 ×
وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی

وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: تسبیح خان| امریکی فوج کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی مجرمانہ مداخلت اور ایک برسرِ اقتدار غیر ملکی سربراہِ ریاست کو اغوا کرنا، ٹرمپ کی نئی ”قومی سلامتی حکمتِ عملی“ کا پہلا عملی نتیجہ ہے۔ واشنگٹن مغربی نصف کرہ ارض پر اپنی بالادستی قائم کرنا […]

January 13, 2026 ×
ایران: ملک گیر انقلابی تحریک! امریکی سامراج اور ملاؤں کی ریاست مردہ باد!

ایران: ملک گیر انقلابی تحریک! امریکی سامراج اور ملاؤں کی ریاست مردہ باد!

|تحریر: ایرانی کمیونسٹ، ترجمہ: عبداللہ عمران| 29دسمبر کو ایرانی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی، جس کے نتیجے میں تہران کے مرکزی بازار میں ہڑتال کا آغاز ہوا اور مرکزی شاہراہوں پر بڑے پیمانے پر جلوس نکل آئے۔ مظاہرین کے نعرے […]

January 11, 2026 ×
وینزویلا پر ٹرمپ کا حملہ، سامراجی جارحیت مردہ باد!

وینزویلا پر ٹرمپ کا حملہ، سامراجی جارحیت مردہ باد!

|انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں رات دو بجے امریکی سامراج نے وینزویلا کی سرزمین پر ایک مجرمانہ عسکری حملہ کیا۔ خبریں گرم ہیں کہ کاراکاس میں چھ بڑے دھماکے ہوئے ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ایل ہیگوے روت، میرانڈا، لا گویرا […]

January 4, 2026 ×
جنگ کے سوال پر کمیونسٹ مؤقف

جنگ کے سوال پر کمیونسٹ مؤقف

|تحریر: آفتاب اشرف| پرولتاریہ کا کوئی وطن نہیں۔ (کمیونسٹ مینی فیسٹو) اصل دشمن گھر میں ہے۔ (لینن/ کارل لائیبنیخت) جنگ دیگر ذرائع سے سیاست کا ہی تسلسل ہوتی ہے۔ (کارل وان کلازویٹز) جنگ کا لفظ سنتے ہی ہر عام انسان وحشت زدہ ہو جاتا ہے۔ کٹی پھٹی لاشوں، بکھرے انسانی […]

January 3, 2026 ×
امریکہ: بینکوں کے نظام کی بنیاد میں موجود ٹائم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!

امریکہ: بینکوں کے نظام کی بنیاد میں موجود ٹائم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!

|تحریر: فرنسیسکو مرلی، ترجمہ: عبدالحئی| مہینوں سے ہماری آنکھوں کے سامنے ایک نہایت عجیب صورتِ حال سامنے آ رہی ہے۔ ایک طرف عالمی سرمایہ داری واضح طور پر طوالت پکڑتے ہوئے بحران کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جو ہر سطح پر اپنا اظہار کر رہا ہے۔ دوسری طرف […]

January 1, 2026 ×
کوانٹم میکینکس کی کوپن ہیگن تشریح کے خلاف: مارکسزم کے دفاع میں

کوانٹم میکینکس کی کوپن ہیگن تشریح کے خلاف: مارکسزم کے دفاع میں

|تحریر: ہیری نیلسن، ترجمہ: عبداللہ عمران| کوانٹم میکینکس سائنس کا وہ حصہ ہے جو ایٹم اور ذرات کی سطح پر مادے کی حرکت کا مطالعہ کرتا ہے۔ یہ بیسویں صدی کے پہلے نصف میں سائنس دانوں کا تجرباتی اور نظریاتی جواب تھا اُن تضادات کے لیے جو انیسویں صدی کی […]

December 24, 2025 ×