انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: حسینہ حکومت مردہ باد! بنگلہ دیشی طلبہ زندہ باد!
|تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل بنگلہ دیشی طلبہ کی ولولہ انگیز بہادری کو لال سلام پیش کرتی ہے۔ ایک غلیظ کوٹہ نظام کے خلاف شروع ہونے والی تحریک قاتل حسینہ حکومت کے خاتمے کی تحریک بن چکی ہے۔ پوری دنیا کے 40 سے زائد ممالک میں موجود ہمارے […]