Analysis

کیا دانشوروں میں ’’درمیانے‘‘ ممکن ہیں؟

کیا دانشوروں میں ’’درمیانے‘‘ ممکن ہیں؟

|تحریر: صبغت وائیں| کوئی وقت تھا جب سوشلسٹ ہونا ہی دانش مندی اور دانشوری مانا جاتا تھا۔ تب دانشور کہلوائے جانے کے شوقینوں نے جوق در جوق سوشلسٹ کہلوانا شروع کر دیا تھا۔ ان کی باقیات میں سے کچھ گلی سڑی شکل میں ابھی بھی باقی ہیں۔ جو کہ ٹی […]

December 22, 2018 ×
فرانس: پانچ ہفتے کے احتجاج کے بعد پیلی واسکٹ والے کہاں کھڑے ہیں؟

فرانس: پانچ ہفتے کے احتجاج کے بعد پیلی واسکٹ والے کہاں کھڑے ہیں؟

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 15 دسمبر کو مسلسل پانچویں ہفتے پیلی واسکٹ والے مظاہرین نے فرانس کی سڑکوں کا رخ کیا، جسے تحریک کی ’’پانچویں قسط‘‘ کا نام دیا گیا۔ یہ 10 دسمبر کو میکرون کی طرف سے اعلان کی جانے والی مراعات، پورے ہفتے جاری رہنے والے […]

December 20, 2018 ×
فرانس ’’بغاوت کی کیفیت میں‘‘، پیلی واسکٹ والے آگے بڑھتے ہوئے!

فرانس ’’بغاوت کی کیفیت میں‘‘، پیلی واسکٹ والے آگے بڑھتے ہوئے!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: اختر منیر| فرانس میں ہونے والے ییلے یونز (پیلی واسکٹ والوں کے) مظاہرے ایک فیصلہ کن موڑ پر آ چکے ہیں۔ بڑھتے ہوئے انقلابی جذبات کی وجہ سے، جن سے اب حکومت کے وجود کو بھی خطرہ لاحق ہے، میکرون نے اپنا متکبر رویہ تبدیل کرتے […]

December 5, 2018 ×
افغانستان: عالمی اور علاقائی سامراجیت کا خونی اکھاڑہ!

افغانستان: عالمی اور علاقائی سامراجیت کا خونی اکھاڑہ!

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان گزشتہ 40 سالوں سے عالمی اور علاقائی سامراجیوں کے سامراجی عزائم کی وجہ سے ظلم و بربریت، وحشت، تباہی اور دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ وہاں ہر روز ظلم اور بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، جس میں ہمیشہ کی طرح مظلوم […]

November 12, 2018 ×
پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

|تحریر: آدم پال| یہ 1968ء کے انقلابات کی نصف صدی کا سال ہے۔ پاکستان میں بھی اس سال ایک انقلاب ابھرا تھا جس نے یہاں پر حکمرانوں کے ایوانوں کے در ودیوار ہلا کر رکھ دیے تھے۔ لیکن یہاں کہیں بھی اس انقلاب کا ذکر سننے کونہیں ملتا اور نہ […]

November 10, 2018 ×
عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

عوامی انقلاب کو پکارتا ’نیا‘ پاکستان!

|تحریر: پارس جان| سرمایہ داری کے بحران کا عالم یہ ہے کہ یہ کہنا بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جا رہا ہے کہ کونسا ملک سب سے زیادہ خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔تباہی کی طرف ایک اندھا دھند دوڑ نظر آ رہی ہے۔ دم توڑتی معیشت عالمی سفارتکاری […]

November 6, 2018 ×
بریگزٹ: لامتناہی داستانِ الم!

بریگزٹ: لامتناہی داستانِ الم!

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| اگرچہ گزشتہ چند مہینوں میں برطانوی وزیر اعظم تھیریسا مے بطور رقاصہ مضحکہ خیز ثابت ہوئی ہے لیکن ایک معاملے میں اس کی ماہرانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرنا پڑے گا کہ جو کام کل کیا جا سکتا ہے اسے پرسوں پر ڈال دو! یقیناًاس […]

October 25, 2018 ×
سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

|تحریر: ولید خان| 18 ستمبر 2018ء کو نئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا پہلا سرکاری دورۂ سعودی عرب کا کیا جس کے بعد یہ خبر گردش کرنے لگی کہ سعودی حکمران پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے لیکن وزیر خزانہ اسد عمر نے اس کی […]

October 19, 2018 ×
پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں […]

October 16, 2018 ×
امریکہ چین تجارتی جنگ‘ کیا کچھ داؤ پر ہے؟

امریکہ چین تجارتی جنگ‘ کیا کچھ داؤ پر ہے؟

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: تصور ایوب| دو ہفتے پہلے ٹرمپ نے 200 بلین ڈالر کی مزید چینی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر چین کے علاوہ بڑے امریکی کاروباریوں کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ جواب میں چین نے بھی امریکہ سے […]

October 15, 2018 ×
اسرائیل: نیتن یاہو کا صیہونی قومی ریاست کا قانون، نسلی عصبیت کو بڑھاوا!

اسرائیل: نیتن یاہو کا صیہونی قومی ریاست کا قانون، نسلی عصبیت کو بڑھاوا!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: اختر منیر| (اس بات پر کافی شور مچایا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے اور کیا نہیں۔ خاص طور پر برطانیہ میں جیرمی کاربن کی مبینہ ’’یہود دشمنی ‘‘ کے خلاف زہر آلود مہم چلائی جا رہی […]

September 18, 2018 ×
وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!

وینزویلا: ادھورا انقلاب، دیوالیہ معیشت اور نئے سماجی دھماکے کے آثار!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 4اگست کوشام 5:41پر صدر ماڈورو پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ ایک فوجی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس حملے میں صدر ماڈورو محفوظ رہے جبکہ نیشنل گارڈ کے سات ا ہلکارزخمی ہوئے ۔حملے کے بعد ٹی وی پر اپنے خطاب میں […]

September 11, 2018 ×
خیرات اور ڈیم 

خیرات اور ڈیم 

|تحریر: صبغت وائیں| مجرم ہمیشہ قانون سے ایک قدم آگے کی سوچتا ہے۔ کیوں کہ اس کے سامنے پچھلا سارا ریکارڈ ہوتا ہے۔ باہر کے ملکوں میں ٹیکس بچانے کے لیے سرمایہ داروں کو وکیل مشورہ دے کر ٹرسٹ بنوا دیتے ہیں۔ یا ’’خیرات‘‘ کے ادارے بنوا کر ٹیکس بچایا […]

September 10, 2018 ×
پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!

پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!

|تحریر: آدم پال| فراڈ انتخابات کے بعد کٹھ پتلی حکومت بر سر اقتدار آ چکی ہے اور عوام دشمن پالیسیوں کا نفاذ پوری ڈھٹائی سے جاری ہے۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگا کر وزیر اعظم بننے والے عمران خان کے ارادے پہلے ہی واضح تھے جب اس نے ملک کے […]

September 10, 2018 ×