Marxist Education

سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی

سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی

سوویت افسر شاہی کی پوری تاریخ ہی عملیت پسندانہ زگ زیگز کرتے ہوئے دو انتہاؤں کے بیچ جھولنے پر مشتمل ہے کیونکہ یہ نامیاتی طور پر نظریاتی پیش بینی کرتے ہوئے درست اقدامات بر وقت اٹھانے کی صلاحیت سے ہی عاری تھی۔ اسی اندھے پن نے حتمی طور پر سوویت یونین کے انہدام میں ایک اہم کردار ادا کیا

June 29, 2020 ×
مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT) عالمی مارکسی رجحان(IMT) آپ کو مارکسی یونیورسٹی 2020ء میں شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ ”مارکسزم کے دفاع میں“ کے نام سے ہونے والا یہ چار روزہ آن لائن سکول 25 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ یہ تقریب انقلابی سوشلزم کے نظریات کے دفاع اور […]

June 26, 2020 ×
فلسفہ اور انسان

فلسفہ اور انسان

|تحریر: صبغت وائیں| 1۔ فلسفہ فلسفے کی دو اقسام فلسفے کی شروعات پر پیچیدہ بحثوں کی بجائے یہ کہنا کافی ہو گا جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ فلسفے کی ابتدا بہرحال طبقاتی سماجوں میں ہوئی تھی، اس کو دیکھتے ہوئے اور فلسفوں پر نظر ڈالتے ہوئے ہم خاصے وثوق […]

June 23, 2020 ×
سہ ماہی لال سلام-گرما 2020ء

سہ ماہی لال سلام-گرما 2020ء

سہ ماہی لال سلام (گرما2020ء) شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں کرونا بحران پر عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ، عالمی معاشی بحران، فلسفے اور انسان کے تعلق، سوویت یونین پر بیوروکریسی کی جکڑبندی، گرامچی کے انقلابی نظریات اور انقلاب چین پر مضامین شامل ہیں۔ قارئین سے گزارش ہے کہ پی […]

May 11, 2020 ×
لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

|تحریر: کلارا زیٹکن، ترجمہ:ولید خان| محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ہم اپنے قارئین کے لیے مارکسی استاد اور انقلابِ روس کے عظیم قائد لینن کا ایک انٹرویو شائع کر رہے ہیں جو کہ جرمن کمیونسٹ رہنما کلارا زیٹکن نے کیا۔ اس انٹرویو میں لینن عورت کے سوال، اس […]

March 7, 2020 ×
ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

|تحریر:آفتاب اشرف| آج سے لگ بھگ 170 سال قبل جب مارکس اور اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں ”دنیا بھر کے محنت کشو!ایک ہو جاؤ“ کا نعرہ دیا تھاتو اس کی بنیاد کسی اخلاقی ضابطے یا جذباتی ابھار پر نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی حرکیات کے سائنسی مطالعے […]

December 18, 2019 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کا عروج و زوال

کمیونسٹ انٹرنیشنل کا عروج و زوال

|تحریر: ٹیڈ گرانٹ (جون1943ء)، ترجمہ: آفتاب اشرف| تیسری انٹرنیشنل کو باقاعدہ طور پر دفنا دیا گیا ہے۔ وہ ایک انتہائی تحقیر آمیز طریقے سے تاریخ میں گم ہو گئی ہے۔ سٹالن نے امریکی سامراج کے دباؤ کے تحت پوری دنیا میں بائیں بازو کے عام کارکنان تو دور کی بات، […]

December 10, 2019 ×
انقلابِ روس اور آج کی دنیا

انقلابِ روس اور آج کی دنیا

|تحریر: زین العابدین| سرمایہ داری کی تاریخ میں جس ایک واقعے کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈا کیا گیا اور اس کی یاد تک کو محنت کش عوام کے ذہنوں سے کھرچنے کی کوشش کی گئی وہ 1917ء میں برپا ہونے والا عظیم انقلابِ روس ہے جس نے تاریخ کا […]

November 7, 2019 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کے سو سال

کمیونسٹ انٹرنیشنل کے سو سال

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| (ایک صدی قبل 2تا6 مارچ 1919ء کو ماسکو شہر میں تیسری انٹرنیشنل کی پہلی کانگریس منعقد ہوئی۔ یہ کمیونسٹ انٹرنیشنل کا آغاز تھا جو مستقبل میں انقلابی نظریات اور حکمتِ عملی کی اہم درسگاہ ثابت ہوئی۔ راب سیول (ایڈیٹر سوشلسٹ اپیل) اس اہم تاریخی […]

September 12, 2019 ×
جیمز کونولی اور ایسٹر بغاوت

جیمز کونولی اور ایسٹر بغاوت

|تحریر: ایلن ووڈز اور ٹیڈ گرانٹ، ترجمہ: فضیل اصغر| ایسٹر بغاوت کے 103سال مکمل ہونے کے موقع پر ہم اپنے قارئین کے لیے 2001ء میں لکھا گیا یہ آرٹیکل شائع کر رہے ہیں۔ آج ایسٹر بغاوت کو ایک صدی سے زائد عرصہ بیت چکا ہے مگر اس بغاوت کی بنیاد […]

May 15, 2019 ×
ٹراٹسکی ازم کا جنم

ٹراٹسکی ازم کا جنم

|تحریر: راب سیول؛ ترجمہ: ولید خان| ’’ شدید بحرانات کے عہد میں تنگ نظر اور کمزور دل مایوسی میں ڈوبے جا رہے ہیں لیکن عالمی بائیں حزب اختلاف کی تعمیر و ترویج ہو رہی ہے ۔ در حقیقت یہ بحرانات ناگزیر ہیں۔ مارکس اور اینگلز کی آپسی خط و کتابت […]

February 22, 2019 ×
فوکویاما کا تذبذب: ’’سوشلزم واپس آنا چاہیے‘‘

فوکویاما کا تذبذب: ’’سوشلزم واپس آنا چاہیے‘‘

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: اختر منیر| 26 سال پہلے سوویت یونین کے انہدام کے بعد سرمایہ داری کے حامی خوشی سے پاگل ہوئے جا رہے تھے۔ وہ سوشلزم اور کمیونزم کی موت کی بات کرتے تھے۔ ان کے مطابق لبرل ازم کی جیت ہوچکی تھی اور تاریخی ارتقا نے سرمایہ […]

February 4, 2019 ×
پاکستان: مظلوم قومیتوں کی تحریکیں۔۔۔نظریے اور تنظیم کی اہمیت

پاکستان: مظلوم قومیتوں کی تحریکیں۔۔۔نظریے اور تنظیم کی اہمیت

|تحریر: زلمی پاسون| 2008ء کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد دنیا بھر میں اْٹھنے والی تحریکوں نے سوویت انہدام کے بعد سے چھائے جمود کو توڑ کر رکھ دیا۔ اس میں 2011 ء کی ’عرب بہار‘ ایک شاندار مثال ہے جس نے عرب ممالک میں کئی سالوں پر محیط بادشاہتوں […]

January 25, 2019 ×
فلسفے کا خاتمہ؟

فلسفے کا خاتمہ؟

|تحریر: صبغت وائیں| یہ بات اکثر دیکھنے میں آئی ہے کہ ہمارے ’دوستوں‘ کو خاتمے، ناکامی یا محرومی اور بے مائیگی وغیرہ سے کچھ زیادہ ہی محبت رہی ہے۔ اکثر کو تو اس بات پر جھگڑتے بھی پایا گیا ہے کہ سوشلزم میں مزدور کی تنخواہ ایک ڈاکٹر، انجینئر یا […]

December 9, 2018 ×