National Question

بلوچستان: جبر اور خون کی گونج سے ابھرتی نئی صبح

بلوچستان: جبر اور خون کی گونج سے ابھرتی نئی صبح

|تحریر: زلمی پاسون| 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے پر ایک خودکش حملہ ہوا،یہ خودکش دھماکہ نہ صرف ایک المیہ تھا بلکہ ایک بھیانک حقیقت کی غمازی بھی کرتا ہے کہ یہ خطہ ریاستی جبر، دہشتگردی اور سامراجی کھیل کا اکھاڑا بنا ہوا ہے، یہاں سیاست […]

September 13, 2025 ×
بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!

بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں جاری مالی بحران، اساتذہ اور ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنسز کی منسوخی، اور طلبہ پر فیسوں کے پہاڑ لادنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدامات تعلیم دشمن اور محنت کش دشمن پالیسیوں […]

August 21, 2025 ×
گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں| 30 جولائی کو انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے ساتھیوں نے 15 ممالک کے 26 شہروں میں اکٹھے ہو کر گلگت بلتستان کی عوامی ایکشن کمیٹی (AAC-GB ) سے تعلق رکھنے والے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں پاکستانی ریاست کے حکم پر اذیت […]

August 6, 2025 ×
جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر […]

July 4, 2025 ×
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

|تحریر: زلمی پاسون| 19مئی کو شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں ہرمز میں ایک مبینہ ڈرون حملے میں چار بچے ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد مقامی سطح پر بچوں کی لاشوں کو سڑک پر رکھ کر آٹھ روز تک احتجاج اور دھرنا […]

June 16, 2025 ×
سندھ میں حالیہ سیاسی ابھار: محرکات، امکانات اور اسباق

سندھ میں حالیہ سیاسی ابھار: محرکات، امکانات اور اسباق

تحریر: پارس جان وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار کے گھر کو مشتعل افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔ یہ ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب چند روز قبل کارپوریٹ فارمنگ اور دریائے سندھ پر نئی نہروں کی تعمیر کے منصوبے کے خلاف سندھ کی ایک قوم پرست تنظیم کے […]

May 31, 2025 ×
بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟

بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟

|تحریر: آدم پال| ٹرمپ کے دو اپریل کے اقدامات نے پوری دنیا میں بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ دنیا بھر کی منڈیاں تہہ و بالا ہو چکی ہیں اور ہر طرف قیامت کے منظر ہیں۔ تجارتی جنگ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ […]

April 12, 2025 ×
فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟

فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟

|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: آصف لاشاری| 18 مارچ، بروز منگل کو اسرائیلی فورسز نے پورا دن غزہ کے نہتے لوگوں پر بموں کی بارش کی اور تباہی و بربادی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے، کھوکھلی جنگ بندی کو تہس نہس کر ڈالا۔ ان حملوں میں 400 سے زائد فلسطینی […]

March 28, 2025 ×
بلوچستان: جبر اور مزاحمت کی طویل داستان! کیا کوئی حل ممکن ہے؟

بلوچستان: جبر اور مزاحمت کی طویل داستان! کیا کوئی حل ممکن ہے؟

|تحریر : زلمی پاسون| 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر ہونے والی مسلح ”آزادی پسند“ تنظیم کی جانب سے جو حملہ ہوا اس کے بعد بلوچستان کا سوال ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے پاکستان سمیت پوری دنیا میں یر بحث آنے لگا۔ گوکہ مسلح حریت پسندوں کی جانب سے […]

March 21, 2025 ×
گلگت بلتستان: حقوق دو، ڈیم بناؤ تحریک۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا 3 ہفتوں سے احتجاجی دھرنا جاری!

گلگت بلتستان: حقوق دو، ڈیم بناؤ تحریک۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا 3 ہفتوں سے احتجاجی دھرنا جاری!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کا احتجاجی دھرنا پچھلے 3 ہفتوں سے اور یخ بستہ سردی کے باوجود پوری شدت سے جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں جاری یہ طویل المدتی احتجاج خطے کی تاریخ میں ایک منفرد اور غیر معمولی مظاہرہ […]

March 10, 2025 ×
پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ

پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 11، 12 اور 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی میزبانی میں پشتون قومی جرگے کا انعقاد ہوا۔ جرگے کے انعقاد سے کچھ دن قبل ریاست نے ظلم اور جبر کی روایت کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر […]

October 21, 2024 ×
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]

October 9, 2024 ×
فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم خان| فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا […]

September 20, 2024 ×
پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت پاکستان میں ایک ہی وقت میں مختلف مظلوم اقوام کے عوام اپنے حقوق کے لیے عظیم الشان جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں بلوچ، پشتون، گلگت بلتستان کے عوام اور ’آزاد‘ کشمیر کے عوام شامل ہیں۔ اسی طرح دیگر مظلوم اقوام میں بھی ریاستی […]

August 26, 2024 ×