National Question

بنوں: جانی خیل قبیلے کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ۔۔ریاست شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام!

بنوں: جانی خیل قبیلے کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ۔۔ریاست شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام!

|تحریر: خالد قیام| خیبر پختونخوا میں ضم شدہ سابقہ نیم قبائلی ضلع بنوں کے ایک گاؤں جانی خیل میں دس دن پہلے چار کم عمر بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملیں۔ اس کے بعد پورے علاقے میں غم و غصہ پھیل گیا جس کے نتیجے میں اگلے دن جانی خیل […]

March 28, 2021 ×
حامد میر کی تقریر اور کشمیر

حامد میر کی تقریر اور کشمیر

|تحریر: یاسر ارشاد| 3 فروری کو اسلام آباد کے ایک پر تعیش ہوٹل میں کشمیر پر منعقد ہونے والی ایک آل پارٹیز کانفرنس کے دوران صحافی حامد میر کی ایک تقریر کے مواد نے مسئلہ کشمیر کے مستقبل کی بحث کو کچھ گرما دیا ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جماعت […]

February 4, 2021 ×
گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

|تحریر: رزاق غورزنگ| پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر مسلسل یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ گوادر کے گرد خار دار تاروں کا جال بچھایا جارہا ہے۔ گوادر شہر کے 25 مربع کلومیٹر پر باڑ لگائی جائے گی اور صرف دو پوائنٹس ایسے ہوں گے جہاں سے لوگوں کو اخراج اور […]

January 7, 2021 ×
کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

کتاب: ”مارکسزم عہد حاضر کا واحد سچ“ کے سندھی ایڈیشن کا پیش لفظ

بہار کا نقشہ رواں برس جدید تاریخ میں غیر معمولی اہمیت حاصل کرچکا ہے۔ گزشتہ برس اپنی سرشت میں انتہائی سفاک ثابت ہوا اور اس نے ورثے میں اس برس کے لیے جہاں ایک طرف شدید معاشی، سیاسی و سماجی عدم استحکام چھوڑ اتھا وہیں دوسری جنگ کے بعد کی […]

November 12, 2020 ×
گلگت بلتستان: عبوری صوبہ یا سامراجی جکڑبندی کا نیا شکنجہ

گلگت بلتستان: عبوری صوبہ یا سامراجی جکڑبندی کا نیا شکنجہ

|تحریر: یاسر ارشاد| حالیہ عرصے میں پاکستانی حکمران طبقات کے تمام حلقوں میں گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی تجویز پر بڑی شد ومد سے مشاورت جاری ہے۔ اس معاملے پر جاری نیم خفیہ مشاورتی اجلاسوں کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد گزشتہ چند روز سے […]

September 25, 2020 ×
جبری گمشدگیاں، جابر ریاستیں اور ابھرتی عوامی تحریکیں

جبری گمشدگیاں، جابر ریاستیں اور ابھرتی عوامی تحریکیں

|تحریر: سائرہ بانو|   عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بدترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا میں تباہی اور بربادی پھیلا رہا ہے۔ چند امیر ترین افراد کی دولت سینکڑوں ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر چکی ہے جبکہ کروڑوں لوگ بھوک، بیماری اور غربت کی دلدل میں […]

August 29, 2020 ×
کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

|تحریر: یاسر ارشاد| بھارت کی سرمایہ دارانہ ریاست نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی غرض سے گزشتہ سال 5 اگست کو اس خطے کے عوام پر جو وحشیانہ ریاستی جبر اور لاک ڈاؤن مسلط کیا تھا وہ ایک سال سے جاری ہے۔ اس ایک سال […]

August 3, 2020 ×
سانحہ ہزارہ ٹاؤن کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واقعے میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ کرتے ہیں

سانحہ ہزارہ ٹاؤن کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واقعے میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ کرتے ہیں

|منجانب: لال سلام| کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں گزشتہ جمعہ کی شب سینکڑوں افراد کے ہجوم نے تین نوجوانوں کو بے دردی سے مارا پیٹا جس میں ایک بلال نامی نوجوان جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوئے۔ نہتے نوجوانوں پر مبینہ طور پر خواتین کی ویڈیو بنانے کا […]

June 2, 2020 ×
فلسطینی تحریکِ آزادی کا انقلابی راستہ

فلسطینی تحریکِ آزادی کا انقلابی راستہ

فلسطینی آزادی کی جدوجہد سامراج اور بحیثیتِ مجموعی سرمایہ دار طبقے کے خلاف جدوجہد سے علیحدہ نہیں کی جا سکتی۔ اگر کسی لمحے پر آزادی حاصل کر بھی لی جاتی ہے تو سرمایہ دارانہ بنیادوں پر فلسطین فوری طور پر عالمی منڈی کی گرفت میں آ جائے گا

May 26, 2020 ×
سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]

May 18, 2020 ×
کشمیر: ریاستی جبر، معاشی بحران اور ایک نئی عوامی بغاوت کا آغاز

کشمیر: ریاستی جبر، معاشی بحران اور ایک نئی عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: یاسر ارشاد| چھ مئی کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں بیگ پورہ میں بھارتی فوج، پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے مشترکہ آپریشن میں حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو اور اس کے ایک ساتھی عادل احمد بٹ کی ہلاکت کے بعد ایک بار […]

May 15, 2020 ×
گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

گلگت بلتستان: ایک اور ہیلتھ ورکر کرونا سے جان کی بازی ہار گیا‘ حکمرانوں کو صرف سرمایہ داروں کی فکر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گلگت بلتستان میں صحت کی ناقص سہولیات کی وجہ سے گذشتہ روز دوسرا ہیلتھ ورکر جان کی بازی ہار گیا۔ کل بتاریخ 29مارچ، 55سالہ مالک اشتر کرونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے خود اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا۔ مالک اشتر […]

March 30, 2020 ×
کشمیر: کرونا وائرس۔۔ سامراجی جبر میں نیا عذاب

کشمیر: کرونا وائرس۔۔ سامراجی جبر میں نیا عذاب

|تحریر: یاسر ارشاد| گزشتہ چند ہفتوں سے ساری دنیا چین سے شروع ہونے والی ایک عالمی وبا کی زد میں ہے۔ اگرچہ تازہ ترین خبروں کے مطابق چین اور اس کے ساتھ ابتدائی طور پر اس وبا کی زد میں آنے والی ملک جنوبی کوریا میں اس پر قابو پا […]

March 25, 2020 ×
فوٹو پامیر ٹائمز۔

گلگت بلتستان: کرونا وبا اور نا اہل حکمرانوں کے باعث پھیلتی بربادی

|تحریر: احسان علی| پورے پاکستان کی طرح گلگت بلتستان جیسے دورافتادہ اور دشوار گزار علاقے میں بھی کرونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں 71افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حفاظتی سامان نہ ہونے […]

March 23, 2020 ×