Pakistan

انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان اور انقلابِ روس 1917ء

انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان اور انقلابِ روس 1917ء

|تحریر: ارسلان دانی| اس وقت پوری دنیا میں سماج تاریخ کے ایک انتہائی ہنگامہ خیز عہد میں داخل ہو چکا ہے اور ہر طرف رائج الوقت نظریات و سیاست کو مسترد کیا جا رہا ہے۔ کرہئ ارض پر ایسا کوئی بھی روایتی سیاسی لیڈر نہیں ہے جسے محنت کش عوام […]

November 7, 2025 ×
پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی

پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی

|تحریر: سلمیٰ ناظر| آج کل پاکستان کے ہر میڈیا چینل پر جن خبروں پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ منیر کے امریکہ کے دوروں، وہاں وائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں ان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

November 6, 2025 ×
کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال

کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال

|تحریر: یاسر ارشاد| 29ستمبر سے 4 اکتوبر تک، پانچ روز میں، کشمیر کی عوامی تحریک نے ایک غیر معمولی معیاری جست لی ہے۔ چند بنیادی مطالبات کے حصول کے لیے گزشتہ اڑھائی سال سے جاری جدوجہد کے اس مرحلے کے دوران ایسے لمحات بھی آئے جب تحریک میں سیاسی سرکشی […]

November 3, 2025 ×
بیروزگاری کی دلدل میں پھنسا نوجوان، آگے بڑھنے کا راستہ کیرئیر ازم یا انقلابی جدوجہد؟

بیروزگاری کی دلدل میں پھنسا نوجوان، آگے بڑھنے کا راستہ کیرئیر ازم یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: ثاقب اسماعیل| حکمران طبقے کی لوٹ مار اور جبر کے باعث پاکستان میں نوجوان نسل حال اور مستقبل کے متعلق غیر یقینی پن، تذبذب اور بے چینی کا شکار ہے۔ تبھی تو سی ایس ایس کیسے پاس کیا جائے؟ کاروبار کیسے کیا جائے؟ سٹڈی ویزا پر ملک سے باہر […]

November 3, 2025 ×
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)

پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)

|لیک: زلمی پاسون| یہ آرٹیکل پشتو زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں

October 24, 2025 ×
نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

|تحریر: آفتاب اشرف| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے ہوتے بحران کے تحت حالیہ عرصے میں پوری دنیا میں ہمیں ایک طرف جنگیں، مختلف ریاستوں کے مابین بڑھتے مسلح تنازعات جبکہ دوسری طرف تجارتی لڑائیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان سب عوامل نے قومی ریاست کو ایک بار پھر […]

October 18, 2025 ×
کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

(تحریر: ملک سعید جان، جنرل سیکرٹری کیسکو لیبر یونین، کوئٹہ) بچپن میں جب گندم کی فصل کو زردی کی بیماری لگتی تو فصل کے نقصان کی خبریں سننے کو ملتیں۔ وقت گزرا تو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے مضمون میں ”زرد صحافت“ کی اصطلاح سے واسطہ پڑا، جس کی تعریف […]

October 18, 2025 ×
خوشنما تصویروں کے پیچھے خوفناک جبر اور لوٹ: پنجاب حکومت کی عوام دشمنی اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ

خوشنما تصویروں کے پیچھے خوفناک جبر اور لوٹ: پنجاب حکومت کی عوام دشمنی اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ

|تحریر: ارسلان دانی| آج کل آپ جب اپنے کام پر، روزگار کی تلاش کیلئے یا سکول و کالج کیلئے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو ہر طرف مریم نواز کا چہرہ ہی بل بورڈز پر سجا ہوتا ہے۔ یا پھر ہر اخبار پر پنجاب حکومت کی ترقی کے گن گائے جا […]

October 15, 2025 ×
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پنجاب یونیورسٹی برانچ، لاہور | حالیہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاسٹلوں کی مرمت کی آڑ میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک کلین اپ آپریشن کیا۔ جس کے تحت تمام ہاسٹلوں کو جبری طور پر خالی کروایا گیا۔ طلبہ پر تشدد کیا گیا اور ان کا سامان […]

October 9, 2025 ×
29ستمبر عام ہڑتال: کشمیر کی انقلابی عوام کی تاریخی مزاحمت کو لال سلام!

29ستمبر عام ہڑتال: کشمیر کی انقلابی عوام کی تاریخی مزاحمت کو لال سلام!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| تین سال سے جاری عوامی مزاحمت ”آزاد“ کشمیر میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اب 29 ستمبر کی احتجاجی تحریک اور ریاست گیر لاک ڈاؤن کی شکل میں ہمارے سامنے ہے جس میں کشمیر بھر میں لاکھوں عوام نے سڑکوں پر نکل […]

October 1, 2025 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|شہداد بلوچ، کراچی| یہ 13 اگست 2020ء کی بات ہے جب سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے گردش کرتی ہے کہ تُربَت میں FC نے کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالبعلم کو والدین کے سامنے گولیوں سے چھلّنی کر ڈالا! (شہید حیات بلوچ کے سینے پر ہاتھ باندھ کر […]

September 26, 2025 ×
پاکستان: مزدور تحریک آگے کیسے بڑھ سکتی ہے؟

پاکستان: مزدور تحریک آگے کیسے بڑھ سکتی ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان میں حالیہ سالوں میں محنت کش طبقے پر ملکی تاریخ کے بدترین حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دار حکمران طبقہ اور فوجی وسول ریاستی اشرافیہ آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر منتقل کر رہے […]

September 24, 2025 ×
ماحولیاتی تبدیلی اور آزاد منڈی کا تعلق

ماحولیاتی تبدیلی اور آزاد منڈی کا تعلق

|تحریر: عبداللہ عمران| ماحولیاتی تبدیلی کو عام طور پر ایک آفاقی خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، جیسے یہ تمام انسانیت کو برابر طور پر متاثر کرتی ہے۔ اس طرح کی غیر جانبدارانہ پیشکش دراصل ماحولیاتی بحران کے طبقاتی پہلو کو چھپا دیتی ہے۔ اس بحران کی جڑوں کو […]

September 23, 2025 ×
لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور | سرمایہ داری کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ منڈیوں کا انہدام، اجرتوں پر حملے، روزگار کا خاتمہ، ماحولیاتی تباہی اور جنگوں نے انسانی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں پرانے تمام جھوٹ […]

September 17, 2025 ×