اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور
محنت کش طبقہ آج جس اذیت اور تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی حکمرانوں کے لیے ناممکن ہے۔ ان کی زندگیاں انتہائی عیش اور آرام سے بسر ہو رہی ہیں۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے دولت کے نئے انبار لے کر آتا ہے اور وہ […]
محنت کش طبقہ آج جس اذیت اور تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی حکمرانوں کے لیے ناممکن ہے۔ ان کی زندگیاں انتہائی عیش اور آرام سے بسر ہو رہی ہیں۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے دولت کے نئے انبار لے کر آتا ہے اور وہ […]
|تحریر: بابو ولیم، پیر بخش، فضیل اصغر| اس وقت پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت بد ترین بحران کا شکار ہے۔ کئی ملز بند اور لاکھوں مزدور بیروزگار ہو چکے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل پیداوار کے تمام مراحل سے وابستہ 70 لاکھ مزدوروں کو نوکریوں سے نکال […]
|تحریر: ارسلان گوپانگ، ریڈ ورکرز فرنٹ (لاہور)| عملاً دیوالیہ ہوچکی پاکستانی ریاست کا معاشی بحران محنت کش عوام کے لئے روز بربادی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جبکہ حکمران طبقے کی طرف سے تمام تر امیدیں آئی ایم ایف سے لگائی جا رہی ہیں اورایک قسط کے بعد […]
|تحریر: آدم پال| عمران خان کی گرفتاری کے بعد کوئی عوامی تحریک تو نہیں ابھر سکی اور نہ ہی لاکھوں افراد اس کے لیے سڑکوں پر نکلے لیکن اس کے باوجود اس کے چند ہزار حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے ذریعے اپنی موجودگی […]
|تحریر: آدم پال| پاکستان کی سماجی و معاشی بدحالی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے چلی جا رہی ہے اور پورا سماج وحشت اور بربریت کی گہرائیوں میں لڑھکتا جا رہا ہے۔ آٹے کے حصول کے لیے لمبی لمبی لائنوں سے لے کر مہنگائی، بیروزگاری اور لاعلاجی تک تمام عذاب اکٹھے […]
|تحریر: آفتاب اشرف| یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا جائے گا جب پاکستان اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی، ریاستی، سماجی و سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ محنت کش طبقے پر آئے روز مہنگائی، بیروزگاری، بالواسطہ ٹیکسوں کی بھرمار، نجکاری، جبری برطرفیوں اور دیگر ہر ممکنہ طریقے […]
سرمایہ دارانہ نظام کے جرائم اور ان کے تدارک کے لیے ایک سوشلسٹ انقلاب کی بحث اس ملک میں نئی نہیں۔ ایک طویل عرصے سے اس بحث میں سماج پر حاوی دانشور، سیاستدان اور اکثر نام نہاد پڑھے لکھے لوگ سوشلزم کو اپنے تئیں غلط ثابت کرنے میں زیادہ وقت […]
|تحریر: آصف لاشاری | پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین معاشی، سیاسی و سماجی بحران سے گزر رہا ہے۔ آئی ایم ایف سے ممکنہ ڈیل ہونے کی صورت میں بھی پاکستانی معیشت کے دیوالیہ کو لمبے عرصے تک نہیں ٹالا جا سکے گا اور بہت جلد ہی دوبارہ ریاست […]
|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]
|تحریر: پارس جان| رواں سال پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔ یوں تو نام نہاد آزادی کی صبح سے لے کر آج تک ہر آنے والا دن یہاں غریب عوام کے لیے پہلے سے زیادہ بربادی کا پیغام لے کر ہی طلوع ہوتا ہے مگر اب یہ غیر […]
|رپورٹ: جیک گیریٹ| 11، 12 مارچ 2023ء کو عالمی مارکسی رجحان (IMT) کے پاکستانی سیکشن، لال سلام نے ایوانِ اقبال سینٹرلاہورمیں اپنی چھٹی کانگریس کا انعقاد کیا۔ تباہ حال انفراسٹرکچر اور وحشیانہ کرپشن کی وجہ سے ایک ملک گیر اجلاس کے انعقاد کے راستے میں بے تحاشا انتظامی مسائل کے […]
پاکستان کی معیشت تکنیکی طور پر دیوالیہ ہوچکی ہے صرف اس کا اعلان باقی ہے۔ اس ملک کا عوام دشمن حکمران طبقہ سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا تمام ملبہ عوام پر ڈالتا جا رہا ہے جبکہ ان کی پر تعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں […]
|تحریر: زلمی پاسون| 20 فروری 2023ء کو بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ میں ایک کنویں سے پولیس نے تین لاشیں برآمد کیں، جن کی شناخت خان محمد مری کے دو جوان بیٹوں اور ایک بیٹی کے طور پر ہوئی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز […]
|تحریر: ارسلان گوپانگ (ریڈ ورکرز فرنٹ)، رانا فیض (کسان کمیٹی پنجاب)| پاکستان کی سرمایہ دارانہ ریاست اور سرمایہ دار حکمران طبقے نے آج تک کسی بھی سیکٹر کو ترقی دینے کی بجائے صرف اس کو برباد ہی کیا ہے۔ ایسے ہی پاکستان جو کہ زراعت کے لحاظ سے اپنا ایک […]