Society

بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

تحریر: |سہراب بلوچ| برصغیر پر بیرونی حملہ آوروں اور قابضین کا صدیوں پر محیط جبر و استبداد عوامی شعور پر وہ تاریخی غلامی کے نقش چھوڑ گیا جس نے غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا پانے اور آزادی کے احساس کو اجاگر کیا اور شاندار انقلابی بغاوتوں کو جنم دیا جس […]

August 15, 2016 ×
سانحہ کوئٹہ: مفاد پرستی اور بنیاد پرستی کا نیا باب

سانحہ کوئٹہ: مفاد پرستی اور بنیاد پرستی کا نیا باب

تحریر: |کریم پرھر| سرمایہ دارانہ نظام کے ظلم، جبر اور بر بریت سے پوری دنیا میں بدامنی، دہشتگردی، بیروزگاری اور دوسرے نامساعد حالات میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اور دنیا بھر میں کوئٹہ جیسے سانحوں میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ پسماندہ سرمایہ دارارانہ ممالک خصوصاََ پاکستان میں ہر روز […]

August 13, 2016 ×
پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پنجاب کے جنوبی علاقے مظفر گڑھ میں بڑے پیمانے پرکپاس کاشت کی جاتی ہے۔ کپاس بڑے پیمانے پر برآمد بھی کی جاتی ہے اور اس سے علاقے کے لوگوں کا ذریعہ معاش بھی وابستہ ہے۔ جہاں زمیندار کپاس سے […]

July 21, 2016 ×
سب سے بڑی بیماری! ’’سرمایہ داری‘‘

سب سے بڑی بیماری! ’’سرمایہ داری‘‘

تحریر: |ولید خان| کسی بھی ملک کے باسیوں کیلئے بنیادی ضروریاتِ زندگی ایک خوشگوار اور بامقصد زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہیں اور ان میں کلیدی کردار صحت اور تعلیم کا ہے۔ ایک جسمانی نشونما کیلئے اہم ہے تو دوسری ذہنی نشو نما کیلئے نا گزیر۔ سماج اپنے ارتقائی عمل میں […]

July 12, 2016 ×
پاکستان: توانائی کا بحران اور حل

پاکستان: توانائی کا بحران اور حل

تحریر: |عدیل زیدی| پاکستان میں پچھلے کئی سال سے توانائی کے شدید بحران کے ہونے کی باتیں ہوتی چلی آ رہی ہیں، ہر حکومت اور ہر سیاسی جماعت اس مسئلہ کے انتہائی بہترین حل دے کر بڑے بڑے دعوے بھی کرتی چلی آ رہی ہے۔ لیکن یہ مسائل ہیں کے […]

July 9, 2016 ×
مزدور کی عید

مزدور کی عید

تحریر: |ملک رفیق چنڑ| گذشتہ کئی سالوں سے گلستان ٹیکسٹائل کے مزدور ایک غنڈے گماشتہ سرمایہ دار سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کئی سالوں کی انتھک لڑائیوں کے بعد مزدورصرف اسی امید پر آگے بڑھ رہا ہے کہ اس کی فتح کا دن بھی آئے گا جس […]

July 4, 2016 ×
ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق

ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق

تحریر: |پارس جان| 5 جولائی 1977 ء کو پاکستان کی تاریخ میں یومِ سیاہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ویسے تو پاکستانیوں کی اکثریت کے لیے ہر روز ایک یومِ سیاہ کی حیثیت ہی رکھتا ہے۔ نصف کے لگ بھگ آبادی جو دن میں ایک بار کھانا کھاتی […]

July 4, 2016 ×
سرمایہ داری میں انصاف کے حصول کا فریب

سرمایہ داری میں انصاف کے حصول کا فریب

تحریر:| آصف لاشاری| آئے روز اخبارات قتل و غارت گری، چوری، ڈکیتی، غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل، اور ا س طرح کے ظلم و جبر کی ہزاروں واقعات سے بھرے ہوئے ملتے ہوئے ہیں۔ ان میں انصاف کے نہ ملنے کی فریادیں دیکھنے کو ملتی ہیں، اہل قتدار […]

June 23, 2016 ×
پاکستان: زراعت اور کسان تباہی کے دہانے پر

پاکستان: زراعت اور کسان تباہی کے دہانے پر

تحریر: |جلیل منگلا| پاکستان کا کل رقبہ 197.7ملین ایکڑ ہے، جس میں سے54.6ملین ایکڑ رقبہ زیر کاشت ہے جو کل رقبے کا قریباً 28فیصد بنتا ہے۔ پاکستان کی کل آبادی کا 60فیصد دیہی آبادی پر مشتمل ہے۔ اس 60 فیصد آبادی کا تین چوتھائی بے زمین ہاریوں اور کھیت مزدوروں […]

June 14, 2016 ×
نوجوان: یہ چنگاری پھر بھڑکے گی

نوجوان: یہ چنگاری پھر بھڑکے گی

تحریر: |ماہ بلوص اسد| موجودہ عہد عالمی سطح پر بظاہر نظریاتی جمود کا شکار نظر آ رہا ہے جس کو دیکھنے سے یوں لگتا ہے کہ کوئی نئی سوچ، طرزِ فکر اور انسانیت کو آگے کی جانب لے جانے والی بصیرت منظر عام پر موجود نہیں جبکہ حالاتِ زندگی دن […]

June 11, 2016 ×
سامراج اور جہادی: ایک سکے کے دو رخ

سامراج اور جہادی: ایک سکے کے دو رخ

تحریر: |آصف لاشاری| دنیا بھر میں سامراجیت کا کھلواڑ جاری ہے اور ہر جگہ ہی یہ نظام اپنی وحشتوں سمیت پنجے گاڑے ہوئے ہے اور مزید بربادیاں پھیلائے جا رہا ہے ۔ کہیں یہ کشت و خون کی صورت میں، کہیں غربت و بیروزگاری اور خودکشیوں کی صورت میں اور […]

June 10, 2016 ×
دانشوروں کا المیہ یا المیے کے دانشور

دانشوروں کا المیہ یا المیے کے دانشور

تحریر:| پارس جان | بظاہر پسماندہ اور جاہل سمجھے اور کہلائے جانے کے باوجود ہمارے معاشرے میں ’’دانشور‘‘ کھمبیوں کی طرح جگہ جگہ اُگے ہوئے ہیں۔ نام نہاد آزادی کی ساتویں دہائی بھی اب اپنے اختتامی مراحل کو پہنچ رہی ہے۔ اس پُرپیچ اور دشوار گزار سفر کے بعد اور […]

May 11, 2016 ×
سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

تحریر: |گل زادہ صافی| حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی کا عذاب جھیلنے والوں کی تعداد چھ کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ ہرسال ملک کی محنت کی منڈی میں 25لاکھ سے زیادہ نوجوان آرہے ہیں جن کیلئے ریاست کے پاس دینے […]

April 27, 2016 ×
پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات […]

April 26, 2016 ×