گلگت: حسنین رمل کے ریاستی اداروں کے ہاتھوں اغواء کے خلاف احتجاج
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت| گلگت کے معروف سماجی کارکن حسنین رمل کو 19 مئی 2021ء کو ریاستی اداروں نے ان کے گھر سے اغواء کر لیا تھا اور ابھی تک دو ہفتے گزر جانے کے باوجودان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی۔ حسنین رمل ایک متحرک سیاسی و […]