News

لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ! ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور اور ماہانہ ورکرنامہ کے زیر اہتمام ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ کے عنوان سے لاہور پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

March 7, 2019 ×
کوئٹہ: احتجاجی ٹیچروں کا ژوب تا کوئٹہ پیدل لانگ مارچ؛ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ!

کوئٹہ: احتجاجی ٹیچروں کا ژوب تا کوئٹہ پیدل لانگ مارچ؛ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| 20فروری کو ژوب سے 12 اساتذہ کا پیدل لانگ مارچ کوئٹہ شہر کے لیے نکلا جوکہ 13 دن کے انتہائی سخت ترین موسمی حالات میں 337 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے بالآخر آج 4 مارچ کو کوئٹہ پریس کلب پہنچ گیا۔ کوئٹہ پریس کلب پر موجود […]

March 4, 2019 ×
پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کی جدوجہد کو لال سلام

پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کی جدوجہد کو لال سلام

|تحریر: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی پریس کلب پر ڈاک ورکرز کے دھرنے کو 150 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ مزدوروں کی استقامت، جرأت اور مستقل مزاجی جہاں ایک طرف بہت حوصلہ افزا ہے وہیں ایک حوالے سے لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ حوصلہ افزا تو اس لئے ہے کہ یہ […]

February 25, 2019 ×
اسلام آباد: پمز ہسپتال ملازمین کی کامیاب جدوجہد، نجکاری کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد: پمز ہسپتال ملازمین کی کامیاب جدوجہد، نجکاری کا فیصلہ مؤخر

| رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پمز ہسپتال اسلام آباد کے ملازمین کی جدوجہد رنگ لے آئی۔ حکومت بورڈ گورنرز کے نام پر ہسپتال کی نجکاری کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہوگئی۔ وفاقی وزیر صحت کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال ختم۔ ریڈ ورکرز […]

February 23, 2019 ×
وائی ڈی اے پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تحریک کا اعلان۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اظہار یکجہتی

وائی ڈی اے پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تحریک کا اعلان۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اظہار یکجہتی

|منجانب: نمائندہ ورکرنامہ،لاہور۔| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ایک مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ گذشتہ روز جنرل ہسپتال لاہور میں YDAپنجاب کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں مجوزہ MTIایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف بھرپور […]

February 21, 2019 ×
خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

|رپورٹ: امیر ایاز| خانوزئی کاریزات علاقائی نوجوانان کی کال پر 20فروری کو خانوزئی شہر اور مضافاتی دیہی علاقوں کے نوجوانوں نے اسلحہ کلچر اور علاقے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کے خلاف کامیاب اور پرامن’’عوامی امن مارچ ‘‘کا انعقاد کیا۔ مارچ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی جس […]

February 21, 2019 ×
لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

لاہور: راول اسد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے مرکزی رہنما راول اسد کی بغاوت اور غداری کے جھوٹے مقدمات میں گرفتاری اور جیل بھیجے جانے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پنجاب یونیورسٹی، انجینئرنگ یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج سے تعلق رکھنے […]

February 19, 2019 ×
راول اسد کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

راول اسد کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 11 فروری کی رات کو گرفتار ہونے والے پروگریسو یوتھ الائنس (پی وائی اے) ملتان کے رہنما راول اسد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب تک ملتان، بہاولپور، لاہور ، کراچی، کشمیر ، ڈیرہ غازی خاں، اسلام آباد اور کوئٹہ ،سمیت […]

February 19, 2019 ×
جھوٹے مقدمات میں گرفتار پی وائے اے ملتان کے نوجوان راہنما، راول اسد

انقلابی نوجوانوں کی جدوجہد اور ریاستی بوکھلاہٹ

| منجانب: پروگریسو یوتھ الائنس| جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیے گئے پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے سرگرم رہنما راول اسد کی درخواست ضمانت کر رد کرتے ہوئے ملتان کی عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ آج کینٹ پولیس نے تاخیری حربے استعمال کرنے کے […]

February 14, 2019 ×
ملتان: پروگریسو یوتھ الائنس کے کارکنان کی گرفتاری اور دفتر پر چھاپہ

ملتان: پروگریسو یوتھ الائنس کے کارکنان کی گرفتاری اور دفتر پر چھاپہ

| منجانب: مرکزی بیورو | ارمان لونی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایک پر امن احتجاج میں شرکت جرم بن گئی۔ آج شب ملتان پولیس نے پروگریسو یوتھ الائنس ملتان کے دفتر پر چھاپہ مار کر تین کارکنان راول اسد، معاذ اور انس کر گرفتار کر لیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس ان […]

February 12, 2019 ×
کراچی: پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

کراچی: پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 8 فروری 2019ء کو پورٹ قاسم کراچی کے ڈاک ورکرز کے پریس کلب کراچی پر جاری احتجاجی دھرنے کو 137 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ اس عرصے میں وقتاً فوقتاً ریلیاں بھی نکالی گئیں اور صوبائی حکومت نے مزدوروں پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ 8 […]

February 11, 2019 ×
بلوچستان: ڈیگاری اور دُکی میں کوئلے کانوں کے اندر مختلف واقعات میں پانچ کان کن ہلاک!

بلوچستان: ڈیگاری اور دُکی میں کوئلے کانوں کے اندر مختلف واقعات میں پانچ کان کن ہلاک!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کل رات کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈیگاری کے علاقے میں کوئلے کی کان کے اندر زہریلی گیس کے بھرنے سے کل پانچ مزدور متاثر ہوئے تھے جن میں آخری اطلاعات کے مطابق 3 مزدور جاں بحق ہوئے تھے جبکہ دو مزدوروں کی حالت اب تک تشویشناک […]

January 28, 2019 ×
کوئٹہ: واسا کے مزدور رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات اور غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور پریس کانفرنس!

کوئٹہ: واسا کے مزدور رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات اور غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور پریس کانفرنس!

| رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان | مزدور رہنماؤں کے خلاف نقصِ امن کے جھوٹے مقدمات اور غیرقانونی گرفتاری کے خلاف گذشتہ روز واسا ایمپلائز یونین بلوچستان کے قائم مقام صدر خیراللہ اور دیگر کابینہ ارکان نے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ پریس […]

January 24, 2019 ×
کوئٹہ: بیوٹمز میں ڈیلی ویجز ملازمین شدید استحصال کا شکار!

کوئٹہ: بیوٹمز میں ڈیلی ویجز ملازمین شدید استحصال کا شکار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بیوٹمز(BUITEMS) بلوچستان کی دوسری بڑی یونیورسٹی ہے۔اس یونیورسٹی میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ زیر تعلیم ہیں،جو کہ بھاری بھر کم فیسیں یونیورسٹی کو ادا کرتے ہیں۔ ان طلبہ کو پڑھانے کے لئے خدمات مہیا کرنے والے سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین اپنی خدمات سرانجام […]

January 23, 2019 ×