بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی ایک اور فتح‘عید پر دوسری اجرت کی ادائیگی
گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں اجرتوں کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ بھی کامیابی سے پائے تکمیل کو پہنچا۔ پیر کے روز عید سے ایک روز قبل محنت کشوں میں اجرتیں تقسیم کی گئیں
گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں اجرتوں کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ بھی کامیابی سے پائے تکمیل کو پہنچا۔ پیر کے روز عید سے ایک روز قبل محنت کشوں میں اجرتیں تقسیم کی گئیں
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ| شیخ زید ہسپتال کوئٹہ کے ڈیلی ویجز ملازمین کی گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ڈائریکٹر شیخ زاہد ہسپتال کیخلاف پریس کانفرنس اور 20 اگست سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا۔ شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال کے 2008ء کے کنٹریکٹ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گذشتہ روزپی پی ایچ آئی کے ملازمین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ اس احتجاجی مظاہرے کا آغاز مظاہرین نے اپنے دفتر سے کیا۔ یہ احتجاجی ریلی کوئٹہ کی […]
|تحریر: لیزا رائے، ترجمہ: اختر منیر| بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سڑکوں پر تحفظ کے مطالبات کو لے کر طالب علموں کے مظاہرے جاری ہیں۔ 29 جولائی کو دو بسیں، جن کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں تھا، فٹ پاتھ پر چڑھ کر آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے […]
|رپورٹ: ورکرنامہ| جس دن نام نہاد انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ’’معزز‘‘ ارکان حلف اٹھا رہے تھے اسی دن کوئٹہ کے قریب سنجدی میں کوئلے کی کان کے15 محنت کشوں کی لاشیں نکالی جا رہی تھیں۔پاکستان کے محنت کش طبقے کے لیے یہ کوئی نیا ظلم نہیں اور نہ […]
|تحریر: پروگریسیو یوتھ الائنس| 29جولائی بروز اتوار، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تیز رفتار بس نے دو طالب علموں جن میں ایک لڑکا (عبدالکریم راجب) اور ایک لڑکی(دیا خانم میم ) شامل تھے کو کچل دیا، جو اس حادثے سے جانبر نہ ہو سکے۔ ان دو کے علاوہ […]
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، لاہور| 4 اگست 2018ء کو ہفتہ کے دن لاہور میں ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سیشن تھے،’’عالمی اور پاکستان تناظر‘‘ اور ’’ریاست اور انقلاب‘‘۔ پہلے سیشن میں لیڈ آف عدیل زیدی نے دی اور چیئر سہیل راٹھور نے کیا۔ عدیل زیدی نے […]
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بونیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے بونیر میں 5 اگست کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ سکول میں ڈی ایچ کیو، بونیر کے کلاس فور یونین کے صدر ڈاکٹر اسلم […]
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے 3 اگست کو کھائیگلہ (کشمیر) میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انقعاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشینز پر مشتمل تھا، پہلا سیشن عالمی و پاکستان تناظر پر جبکہ دوسرا سیشن ریاست اور انقلاب پر تھاـ عالمی […]
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بہاولپور| نیشنل سکول (کشمیر) کی تیاری کے سلسلے میں بہاولپور میں 3 اگست بروز جمعہ ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو کہ دو سیشنوں پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی اور پاکستان تناظر پر اور دوسرا سیشن ما بعد جدیدیت کی مارکسی تنقید […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| نئے پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے آج فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اقتدار کے پہلے100 دنوں میں دو سو سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت میں آتے ہی وہ ایک ویلتھ […]
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس ملتان| 28 جولائی بروز اتوار ملتان میں نیشنل مارکسی سکول کشمیر کی تیاری کے سلسلے میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا جن میں بی زیڈ یو، ایمرسن کالج اور دیگر شامل ہیں نے شرکت کی۔ […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی […]
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) نے ڈائریکٹر کالجز کے بدعنوانیوں اور کرپشن کے خلاف 21جولائی کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کالج کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر […]