جام تجھے سلام!
کامریڈ جام ساقی محض ایک فرد نہیں تھے، بلکہ مظلوموں، لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کی اپنے سیاسی و معاشی حقوق کے لیے جدوجہد کے نشیب وفراز کی طویل داستان کے مرکزی کردار بھی تھے
کامریڈ جام ساقی محض ایک فرد نہیں تھے، بلکہ مظلوموں، لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کی اپنے سیاسی و معاشی حقوق کے لیے جدوجہد کے نشیب وفراز کی طویل داستان کے مرکزی کردار بھی تھے
|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ اسلام آباد| یکم مارچ کے روز تنخواہوں کے اجرا اور مستقلی کے لئے جدوجہد کرنے والے وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کے ملازمین نے حکمرانوں کی بے حسی سے تنگ آکر اپنے احتجاج کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے کشمیر ہائی وے […]
سرکاری ہسپتالوں کی جاری نجکاری کے خلاف منگل 27فروری کے روز گرینڈ ہیلتھ الائنس ملتان نے احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا جس میں ضلع بھر کے ہیلتھ ملازمین نے شرکت کی۔ مظاہرین نے نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور
ہم ریڈورکرزفرنٹ کی جانب سے بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تمام محنت کشوں کے جدوجہد کو سراہتے ہوئے سُرخ سلام پیش کرتے ہیں اور ان کو مستقل ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔
|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے این ٹی ایس 2015ء پاس کرنیوالے اُمیدواروں کا احتجاجی دھرنا دو دن سے جاری ہے۔ اس دھرنے میں صوبے بھر سے آئے ہوئے اُمیدوار شریک ہیں۔ دھرنے میں شریک اُمیدواروں جنہوں نے 2015ء میں محکمہ تعلیم کے اندر خالی مختلف آسامیوں […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| 18 فروری بروز اتوار ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے پیپسی کولا فیصل آباد کے محنت کشوں کو 29 جنوری کی ہڑتال کی شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کرنے اور آئندہ کا لائحہ عمل وضع کرنے کی غرض سے ’پیپسی کے محنت کشوں کی شاندار […]
|منجانب: لال سلام، پاکستان سیکشن‘ عالمی مارکسی رجحان| پاکستان کی سامراجی ریاست گلگت بلتستان کی عوامی تحریک سے خوفزدہ ہو کر انتقامی کاروائیوں میں شدت لے آئی ہے۔ تحریک کو مذہبی فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کے لیے اس نے اپنے کارندے متحرک کر دیے ہیں اور ملک کے […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کے117 ویں روزکے موقع پر احتجاجی ریلی اور جلسے کا منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ پی ڈبلیو ڈی کمپلیکس سے نکل کر سول سیکرٹریٹ کے سامنے ہاکی چوک پر احتجاجی جلسے میں […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکروں نے گزشتہ ماہ کے احتجاجی دھرنے میں 8 فروری کو اگلے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کیلئے آج ورکرزصبح گلستان ملز پہنچے تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ درجن بھرپو لیس کی گاڑیا ں جس میں ایک کثیر […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل انجینئرنگ، سفاک انتظامیہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام، مزید 21 محنت کش روزگار سے محروم کر دیے گئے، محنت کشوں کا پھر بھی ہار ماننے سے انکار، ظلم کے خلاف فتح تک جنگ جاری رکھنے کا عزم، غیر قانونی اور بلاجواز روزگار سے برطرفی کے خلاف […]
|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| آج 2فروری2018ء ہے۔ دو سال پہلے آج کے دن پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز(PIA) کے بہادر کارکنان نے نجکاری مخالف تحریک کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے جناح ٹرمینل کراچی کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مارچ کے دوران کارکنان پر آنسو گیس شیلنگ اور واٹر […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| محکمہ اکلاس(Azad Kashmir Lodging and Sawmills Corporation-AKLASC) مظفرآباد کے ملازمین گزشتہ دو ہفتوں سے اکلاس کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن تاحال حکومت آزاد کشمیر نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندگان نے ان احتجاجی محنت […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ فیصل آباد | سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے منافعوں کی ہوس میں فیصل آباد میں پاور لومز میں کام کرنے والا ایک اور مزدور نگل لیا۔ ناصرویونگ فیکٹری، جو مین عیدگاہ روڈنوابانوالہ میں واقع ہے، میں 50سالہ عبدالغنی کی موت فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 9جنوری سے شروع ہونے والا اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں سے اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کا مکمل بائیکاٹ ابھی تک جاری ہے۔ بائیکاٹ کی وجہ ملازمین کو لمبے عرصے تک ڈیلی ویجز پر کام کرنے کے باوجود مستقل نہ کرنا اور مئی […]