کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے دھرنے کا پندرہواں دن
رپورٹ: |RWF کوئٹہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس کا 25 مئی سے شروع ہونے والادھرنا آج پندرہویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ رمضان کے مہینے اور شدید گرمی کے باوجود مظاہرین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات منوانے کے لئے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ […]