دکی: کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ، 6کان کن جاں بحق؛ ریاستی اداروں کی مجرمانہ غفلت برقرار
گذشتہ چند ماہ میں ہی ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں مگر حکمرانوں اور ریاستی داروں کی مجرمانہ خاموشی برقرار ہے
گذشتہ چند ماہ میں ہی ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں مگر حکمرانوں اور ریاستی داروں کی مجرمانہ خاموشی برقرار ہے
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات کے صدر کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف جاری کام چھوڑ ہڑتال کامیاب اور قیادت کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنی ملازمین کے غیر قانونی تبادلوں پر غیر جریدہ فنی ملازمین کے صدر اعجاز شاہسوار نے […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| غیر جریدہ فنی ملازمین محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے مرکزی صدر اعجاز شاہسوار کی گرفتار کے خلاف جمعے کے روز راولاکوٹ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں یونین کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر غیر جریدہ فنی […]
|رپورٹ: حمیرا چوہدری| روٹس میلنئیم سکول ایک نجی ادارہ ہے جس کی ملک بھر میں درجنوں شاخیں موجود ہے۔ اس سکول چین کے مالک کا نام چوہدری فیصل مشتاق ہے جو کہ ماضی قریب میں نگراں صوبائی وزیر تعلیم بھی رہ چکا ہے۔نئے سال کے آغاز پر اس ادارے سے […]
نئے سال کے آغاز پر 8 اور 9 جنوری 2019ء کے دود ن انڈیا کے 20 کروڑ مزدوروں نے عام ہڑتال کر کے ملک کا پہیہ جام کر دیا۔ مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ہڑتال کی کال انڈیا کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں نے دی تھی۔
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں چیف جسٹس کی جانب سے بڑے بڑے نجی سکولوں کو فیس کم کرنے کا حکم ملنے کے بعد نجی سکولوں کی جانب سے، جن میں روٹس سکول سرِ فہرست ہے، ٹیچرز کی جبری بر طرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئے ایک میٹنگ کا اہتمام […]
| رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ ،کوئٹہ| سال 2013ء کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں 186 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر موجود ہیں، لیکن زیادہ تر ناقص معیار کے ہیں۔ سندھ میں 185.5 ارب ٹن کے کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر ہیں، اس کے بعد بلوچستان، […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| 27دسمبر کو گوادر میں ماہی گیر وں نے اپنے مطا لبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی و مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں ساحل پر لنگر انداز کرکے احتجاجاً شکار کا بائیکاٹ کیا۔ اس احتجاجی […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی میں شامل تنظیموں نے محکمہ تعلیم کو لازمی سروس قرار دینے کے خلاف 24دسمبر کو میٹرو پولیٹن کے سبزہ زار میں دوپہر کو احتجاجی جلسہ کیا جبکہ جلسے کے بعد صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کیا۔ احتجاجی دھرنے اور […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مورخہ 19 دسمبر کو پنجاب بھر سے سرکاری اداروں کے انجینئرز ،پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کی کال پر ایریگیشن سیکریٹریٹ جمع ہوئے ،جہاں سے ریلی کی شکل میں چیئرنگ کراس پہنچے اور دھرنا دیا۔ریلی میں لگ بھگ 600 انجینئرز نے حصہ لیا۔ تمام […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| گزشتہ دنوں مچھ (بولان) کے پریس کلب کے سامنے کانکن لیبر یونین مچھ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ئے ہوئے تھے جن پر انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مختلف نعرے درج کیے تھے۔ واضح رہے کہ […]
تحریر: لیبر فائٹ بیک| کینیڈئن یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کے 50 ہزار ممبران 22 نومبر سے سلسلہ وار ہڑتالیں کر رہے ہیں۔ ٹروڈو کی لبرل حکومت نے ایک نام نہاد قانون ’کام پر واپسی‘ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس سے ہڑتالوں کا یہ سلسلہ غیر قانونی ہو جائے […]
تحریر: ریولوشن| ترجمہ: ولید خان| ’پیلی واسکیٹ‘ احتجاجی تحریک کا بڑھتا تحرک فرانسیسی طبقاتی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ کسی بھی پارٹی، یونین یا تنظیم کی عدم موجودگی میں لاکھوں افراد نے ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس بڑھوتری کے خلاف اس تحریک میں حصہ لیتے […]