Youth

نوجوان: یہ چنگاری پھر بھڑکے گی

نوجوان: یہ چنگاری پھر بھڑکے گی

تحریر: |ماہ بلوص اسد| موجودہ عہد عالمی سطح پر بظاہر نظریاتی جمود کا شکار نظر آ رہا ہے جس کو دیکھنے سے یوں لگتا ہے کہ کوئی نئی سوچ، طرزِ فکر اور انسانیت کو آگے کی جانب لے جانے والی بصیرت منظر عام پر موجود نہیں جبکہ حالاتِ زندگی دن […]

June 11, 2016 ×
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| کریم پرہر| آج دوپہر بولان میڈیکل کالج(BMC) کے سینکڑوں طلبہ نے ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کے گزشتہ آٹھ روز سے جاری احتجاجی دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے منان چوک، کوئٹہ پر مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز بولان میڈیکل کالج سے […]

June 1, 2016 ×
کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |امجد بلوچ| مورخہ 29مئی بروز اتوار ملیر آفس میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول منعقد ہواجو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ریاست کا مارکسی نظریہ‘‘ جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع ’’جمہوری مرکزیت‘‘ تھا۔ پہلے سیشن کو احمد تشنہ نے چیئر […]

June 1, 2016 ×
حب: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

حب: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |یاسر عرفات| مورخہ28 مئی بروز ہفتہ صبح 11 بجے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیرِ اہتمام حب آفس میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں 20 سے زائدطالبِ علموں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا موضوع ’’عہدِ حاضر میں نوجوانوں […]

May 30, 2016 ×
دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 20 مئی بروز جمعہ کو پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو ’’پاکستان کی تاریخ‘‘ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بارہ افراد نے شرکت کی۔ خالد جمالی نے برصغیر کی تقسیم سے بحث کا آغاز کیا اور بتایا کہ کس […]

May 23, 2016 ×
لیہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

لیہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |فاروق بلوچ| مورخہ 16مئی بروز سوموار پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام لیّہ میں ایک روزہ مارکسی منعقد ہوا۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا موضوع ’’سوشلزم کیا ہے؟‘‘ تھا۔ سیشن کو امجد بلوچ نے چیئر کیا اور لیڈ آف پارس جان نے دی۔ سکول میں کل […]

May 18, 2016 ×
ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |نعیم مہر| مورخہ15مئی بروز اتوار کو ملتان میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا ۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا ایجنڈا ’’سوشلزم کیا ہے ‘‘اور دوسرا سیشن ’’عالمی تناظر‘‘ پر تھا۔ پہلے سیشن […]

May 17, 2016 ×
دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 8 مئی بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں ’’سائنس اور سماج‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پندرہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کو چئیر مشتاق نے کیا۔ بحث کا آغاز خالدجمالی نے کیا اور […]

May 9, 2016 ×
کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

رپورٹ : |صابر حسین| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ماروی گوٹھ میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور’’ماروی گوٹھ نوجوان اتحاد‘‘ کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور عالمی مزدور تحریک سے روشناس کرانا تھا۔سیمینار میں […]

May 3, 2016 ×
نوجوان مستقبل ہیں!

نوجوان مستقبل ہیں!

تحریر: | زین العابدین | کہنے کو تو نوجوان پاکستان کی کل آبادی کے قریباً ساٹھ فیصد پر مشتمل ہیں مگر ان نوجوانوں، جن میں طالبعلم اور محنت مزدوری کرنے والے نوجوان دونوں شامل ہیں؛ کے عمومی حالات کیاہیں؟ یہ کیا سوچتے ہیں؟ کیوں سوچتے ہیں؟ یہ نوجوان کن مسائل […]

April 29, 2016 ×
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

رپورٹ: | بلاول بلوچ | بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کی جانب سے27 اپریل کو بلوچستان یونیورسٹی، کوئٹہ میں افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بی ایس او کے علاوہ پشتون ایس ایف، بلوچ ایکشن کمیٹی ، اساتذہ […]

April 29, 2016 ×
ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ تین ماہ سے ہندوستان کی طلبہ تحریک میں آنے والی نئی اٹھان ملک کے طول وعرض اور دنیا بھر کے طلبہ پر زبردست اثرات مرتب کر رہی ہے۔ ہندوستانی طلبہ کی یہ تحریک پچھلے25سال میں ابھرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اگرچہ تحریک اس وقت […]

April 28, 2016 ×
لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: عدیل زیدی 10 اپریل 2016 ء بروز اتوار، لاہورمیں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA ) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا ۔پہلے سیشن کا عنوان […]

April 11, 2016 ×
کوئٹہ: کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کیخلاف طالبعلم راہنماؤں کااحتجاج

کوئٹہ: کامریڈ ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کیخلاف طالبعلم راہنماؤں کااحتجاج

رپورٹ: (بلاول بلوچ) 8اپریل بروز جمعہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بی ایس او (پجار) کے مرکزی اور زونل قائدین ، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں اور دیگر نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کامریڈ ظریف رند کے تربت میں گھر پر مسلح افراد کے حملے پر احتجاج کیا اور […]

April 8, 2016 ×