Uncategorized

لاہور: یونیورسٹی آف لاہور کے طالبعلم اویس کی خودکشی یا پاکستان کے تعلیمی نظام کی طرف سے کیا گیا قتل؟

لاہور: یونیورسٹی آف لاہور کے طالبعلم اویس کی خودکشی یا پاکستان کے تعلیمی نظام کی طرف سے کیا گیا قتل؟

|رپورٹ، انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی آف لاہور میں فارمیسی کے طالبعلم اویس نے محض اٹینڈنس پوری نہ ہونے کی بنیاد پر امتحان میں بیٹھنے سے روکے جانے کے بعد یونیورسٹی کی عمارت کے چوتھے فلور سے کود کر اپنی جان لے لی۔ یہ واقعہ محض ایک […]

January 12, 2026 ×
کراچی: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیونسٹ سکول (سرما2025ء) کا انعقاد!

کراچی: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیونسٹ سکول (سرما2025ء) کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء کے ہنگامہ خیز سال کے اختتام پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں کمیونسٹ سکول (سرما 2025ء) کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر کے دور دراز علاقوں سے انقلابی کمیونسٹوں نے شرکت کی۔ پاکستان […]

January 6, 2026 ×
پاکستان: سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔ایک طبقاتی المیہ!

پاکستان: سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔ایک طبقاتی المیہ!

|تحریر: عرفان منصور| ”آج ماں کا انتقال ہو گیا۔ یا شاید کل، مجھے معلوم نہیں۔ اولڈ ہوم سے ایک تار آیا تھا: ’والدہ فوت ہو گئیں۔ تدفین کل ہوگی۔ مخلص، آپ کا۔‘اس کا کچھ خاص مطلب نہیں بنتا۔ شاید یہ کل ہوا ہو۔“ ان سطور سے البرٹ کامیو اپنے ناول […]

December 8, 2025 ×
سامراجی طاقتوں کی باہمی کشمکش اور انقلابی سیاست

سامراجی طاقتوں کی باہمی کشمکش اور انقلابی سیاست

|تحریر: آدم پال| عالمی و ملکی سطح پر ہونے والے تیز ترین واقعات واضح کرتے جا رہے ہیں کہ پرانا عہد اور پرانا ورلڈ آرڈر تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اس کی جگہ ایک نیا ورلڈ آرڈر اپنے قدم جمانے کی کوششیں تیز کر رہا ہے۔ چین میں […]

September 19, 2025 ×
کتاب ”کشمیر کی آزادی: ایک سوشلسٹ حل“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

کتاب ”کشمیر کی آزادی: ایک سوشلسٹ حل“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: گلباز خان| 6مئی سے 10مئی تک بھارت اورپاکستان کے درمیان جاری رہنے والی جنگ سینکڑوں انسانوں کو زخمی یا موت کے گھاٹ اتار کر اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ جموں کشمیر کی سامراجی تقسیم کی علامت لائن آف کنٹرول اس بار بھی سب سے زیادہ خون آشام”محاذ“ ثابت ہوا […]

August 4, 2025 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: معاذ حنیف، فیصل آباد| پاکستان ایک گہرے بحران کا شکار ہے۔غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور امیر اور غریب کے درمیان خلیج پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہو چکی ہے۔ حکمران جماعتیں، جو امیروں اور طاقتوروں کے ہاتھوں میں ہیں، نے محنت کش طبقے کے لیے زندگی کو […]

July 5, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

|تحریر: آفتاب اشرف| سوال: کیا سرمایہ دارانہ ریاستوں کے مابین جنگ کا عوامی مفاد کیساتھ کوئی تعلق ہوتا ہے؟ جواب: اس کا سیدھا سا جواب ہے کہ ہرگز نہیں۔ سرمایہ دارانہ ریاست کے نام نہاد قومی مفادات درحقیقت اس کے سرمایہ دار حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کے سیاسی،سماجی اور […]

June 14, 2025 ×
شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔عام ہڑتال کی طرف بڑھنا ہوگا!

شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔عام ہڑتال کی طرف بڑھنا ہوگا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آج 7 اپریل، بروز سوموار کو، پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے شعبہ صحت کے ملازمین کا بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے میں پنجاب کے تمام اضلاع سے ملازمین نے شرکت کی اور […]

April 8, 2025 ×
ملاکنڈ: سٹیل ملز انتظامیہ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی اور مزدور کی ہلاکت

ملاکنڈ: سٹیل ملز انتظامیہ، لیبر ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی اور مزدور کی ہلاکت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ملاکنڈ| چند دن پہلے درگئی ملاکنڈ میں سٹیل مل کا فرنس پھٹ گیا جس میں دو مزدور شدید زخمی جبکہ نوشاد نامی ایک مزدور جان کی بازی ہار گیا۔ یہ مزدور فرنس میں پگھلانے کے لیے مواد ڈال رہے تھے کہ اس دوران گیس جمع ہونے […]

August 14, 2024 ×
کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا

کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی|   پاکستان میں محنت کش طبقے کو حکمرانوں کی جانب سے کوئی سہولیات تو نہیں دی جاتی ہیں، لیکن جو سہولیات موجود ہیں ان کی بھی حالت ابتر ہے۔ لانڈھی میں موجود سوشل سیکیورٹی ہسپتال بھی اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ جہاں دیکھنے میں […]

July 11, 2024 ×
ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

|تحریر: ایوان لوح، ترجمہ: ولید خان| روس میں حالیہ کاراباخ جنگ پر دو نکتہ نظر موجود ہیں۔ ایک طرف لبرلز ہیں جو NATO کے تربیت یافتہ ترک جرنیلوں اور اسرائیلی ڈرونز کے مداح ہیں تو دوسری طرف پیوٹن کے خفیہ اور کھلم کھلا مداح لیوا (روسی۔یوکرائینی میڈیا پر) ہمیں بتا […]

December 6, 2020 ×
پی آئی اے فلائٹ PK 8303 حادثہ۔۔ بیگناہوں کے قتل کا ذمہ دارکون؟

پی آئی اے فلائٹ PK 8303 حادثہ۔۔ بیگناہوں کے قتل کا ذمہ دارکون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| کل دوپہر 2 بج کر 25 منٹ پر لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ PK 8303 کا 16 سالہ پرانا A320 Airbus جہاز جناح ائرپورٹ کراچی سے محض چند سو میٹر فاصلے پر واقع ماڈل کالونی میں کریش کر گیا۔ طیارے میں […]

May 23, 2020 ×
سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]

May 18, 2020 ×
کوئٹہ: مظلوم عوام اور دہشت گردی کا عفریت

کوئٹہ: مظلوم عوام اور دہشت گردی کا عفریت

  |تحریر: زلمی پاسون| ایک طرف جہاں مہنگائی، بیروزگاری، بھوک اور بیماری عوام کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے وہیں پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور حکمرانوں کی ناکامہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔17 فروری 2019 ء کو کوئٹہ شہر میں ہونے […]

February 21, 2020 ×