Women

کینیڈا: کورونا وائرس وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے

کینیڈا: کورونا وائرس وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے

|تحریر: میلیسا کیلاغان؛ ترجمہ: ولید خان| پوری دنیا میں کورونا وائرس وباء نے سماج کے ہر حصے کو متاثر کیا ہے اور کروڑوں افراد بیروزگار ہو چکے ہیں۔ لیکن باریک بینی سے جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے۔ خواتین […]

August 27, 2020 ×
ڈیرہ غازی خان:60  سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

ڈیرہ غازی خان:60 سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

طبقاتی محرومی، پسماندگی، ریاستی آشیر آباد سے پروان چڑھائی جانے والی مذہبی رجعتیت کی یلغار اور جاہلانہ رسوم و روایات نے خواتین کے خلاف ایک انتہائی زہریلے تعصب کو پروان چڑھایا ہے جس کا اظہار ہمیں ہر وقت ہوتا ہوا نظر آتا ہے

June 23, 2020 ×
قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

|تحریر: خالد ناشاد| چند روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ، راغہ سلطانزئی میں غیرت کے نام پر دردناک قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون پر اس کے شوہر صدیق اور دیور ملک انعام نے مل کر اتنا تشدد کیا کہ وہ ایک دن تک […]

June 17, 2020 ×
تربت:سانحہ ڈنک کیخلاف ابھرتی احتجاجی تحریک

تربت:سانحہ ڈنک کیخلاف ابھرتی احتجاجی تحریک

|تحریر : زلمی پاسون| 26 مئی کو ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے محض 12 کلو میٹر مغرب میں واقع گاوں ڈنک میں ایک گھر کے میں رات کے اندھیرے میں برائے نام ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی۔ درحقیقت ریاستی سرپرستی میں ایک مسلح جتھے کے جرائم پیشہ  افراد […]

June 7, 2020 ×
فوٹو بشکریہ پاکستان ٹو ڈے

پاکستان: دیہی محنت کش خواتین کی حالتِ زار

|تحریر: آصف لاشاری| دیہاتوں میں رہنے والی ایک بڑی محنت کش آبادی کا روزگار زرعی شعبے سے وابستہ ہے۔ ماضی میں زرعی شعبہ پاکستانی معیشت میں ایک بہت بڑا کردار اور حجم رکھتا تھا اور پاکستان کی کل لیبر فورس کا ایک بہت بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ تھا۔پچھلی […]

June 5, 2020 ×
لاہور: پیرا میڈیکس کا نجکاری مخالف دھرنا

سرمایہ داری کی وبا سے متاثر پیرا میڈیکس کی محنت کش خواتین

|تحریر: اسماء فاروق| سرمایہ دارانہ نظام کے اندر خواتین کی زندگی اور خاص طور پر محنت کش خواتین کی زندگی درد کی آخری حدیں پھلانگ چکی ہے۔ محنت کش خواتین کا اس سماج کو چلانے میں اتنا ہی کردار ہے جتنا محنت کش مردوں کا۔ کہیں پڑھا تھا کہ ”عورت […]

May 27, 2020 ×
کرونا، لاک ڈاؤن اور خواتین کے بڑھتے مسائل

کرونا، لاک ڈاؤن اور خواتین کے بڑھتے مسائل

|تحریر: عرشہ صنوبر| خواتین جن کی زندگیاں اس سرمایہ داری کی دنیا میں ایک تماشے سے کم نہیں، کسی بھی ملکی یا بین الاقوامی مسئلے میں مزید ابتری کا شکار ہوجاتی ہیں۔ پاکستان میں خواتین کے ساتھ غیر انسانی سلوک کوئی نئی بات نہیں رہی۔ روز مرہ کی بنیاد پر […]

May 13, 2020 ×
لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

|تحریر: کلارا زیٹکن، ترجمہ:ولید خان| محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ہم اپنے قارئین کے لیے مارکسی استاد اور انقلابِ روس کے عظیم قائد لینن کا ایک انٹرویو شائع کر رہے ہیں جو کہ جرمن کمیونسٹ رہنما کلارا زیٹکن نے کیا۔ اس انٹرویو میں لینن عورت کے سوال، اس […]

March 7, 2020 ×
8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

|تحریر: انعم خان| چینی کہاوت ہے کہ جب سوئی ہوئی عورت جاگتی ہے تو پہاڑ ہلا دیتی ہے۔کمزور، لاچار اور بے بس سمجھی جانے والی یہ مخلوق، جسے عورت کہا جاتا ہے، آج خود سے منسوب ان خیالات کو اپنے الٹ میں بدلتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں انقلابی […]

March 6, 2020 ×
جسم اور مرضی کی بحث میں ایک الگ مؤقف

جسم اور مرضی کی بحث میں ایک الگ مؤقف

|تحریر: صبغت وائیں| میں واقعی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن ارد گرد کے غل غپاڑے نے مجبور کر دیا کہ کچھ کہا جائے۔ آج جب کہ سرمایہ داری کی لہر ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کا نعرہ لے کر عورت کو میدان میں لائی ہے، تو اس […]

March 6, 2020 ×
کراچی: نرسز دھرنے پر پولیس کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ مطالبات پورے کیے جائیں!

کراچی: نرسز دھرنے پر پولیس کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ مطالبات پورے کیے جائیں!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی میں جاری نرسز کے دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور کئی نرسز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ نرسز کے تمام مطالبات فی الفور پورے کیے جائیں۔ یہ […]

May 2, 2019 ×
جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

|تحریر: آصف لاشاری | محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیاجس میں عورتوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گوکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں […]

April 20, 2019 ×
کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر شاندار تقریب کا انعقاد!

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر شاندار تقریب کا انعقاد!

|رپورٹ: عابد بلوچ| 8مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) کے زیرِاہتمام کوئٹہ میں ایک شاندار سیمینار منعقد ہوا،جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ و طالبات اور محنت کشوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار میں […]

March 9, 2019 ×
سرمایہ دارانہ نظام اور خواتین کا استحصال

سرمایہ دارانہ نظام اور خواتین کا استحصال

|تحریر: سیما خان| 8 مارچ ہر سال انٹرنیشنل ورکنگ وومن ڈے کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے مگر اس سال یہ دن ایک ایسے وقت میں منایا جارہا ہے جب عالمی سرمایہ داری شدید بحران کی زد میں ہے اور دنیا کی کوئی ریاست اس بحران سے […]

March 8, 2019 ×