Women

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

|رپورٹ: اویس قرنی شاہین| 28 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ماہانہ ورکر نامہ کے اشتراک سے ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کے انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے ای لائبریری ہال گوجرانوالہ میں سیمینار کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق […]

September 29, 2018 ×
مارکسزم یا مارکسی فیمینزم۔۔کامریڈ ایاز ملک کے جواب میں

مارکسزم یا مارکسی فیمینزم۔۔کامریڈ ایاز ملک کے جواب میں

|تحریر: پارس جان| رواں سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کی جانے والی تقریبات اور ان کے گرد جنم لینے والی بحثیں بھی سماجی کل کے اندر وقوع پذیر ہونے والی بہت سی مقداری اور معیاری تبدیلیوں کا ہی اظہار ہیں۔ جہاں […]

May 21, 2018 ×
خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہراسمنٹ (Harassment)، ریپ، چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں اور اس جیسے سبھی مسائل کو پہلے ’’چندایک برے لوگوں کی ذاتی بد اخلاقیاں ‘‘سمجھا جاتا تھا، لیکن اب ان مسائل کویکسر مختلف اور بہتر نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا جا رہا ہے

May 19, 2018 ×
عورت کے بارے میں پائے جانے والے چند مغالطے!

عورت کے بارے میں پائے جانے والے چند مغالطے!

سرمایہ دارانہ نظام میں محنت کش خواتین کن کن مسائل سے دوچار ہیں بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ محنت کش طبقہ کی خواتین کن مسائل کا شکار نہیں ہیں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہو گا۔ ان کی خستہ حالت، سماجی ناانصافی اور استحصال کی وجہ مرد ہیں یا پھر ملا یا پھر کوئی اور؟

March 14, 2018 ×
کراچی: ’’خواتین اور انقلاب‘‘ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

کراچی: ’’خواتین اور انقلاب‘‘ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 10 مارچ، ہفتہ کے دن پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ’’خواتین اور انقلاب ‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 40سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی جن میں سے نصف تعداد خواتین کی […]

March 14, 2018 ×
روزا لکسمبرگ

خواتین کا حق رائے دہی اور طبقاتی جدوجہد!

اس تقریر میں روزا یہ بیان کرتی ہے کہ خواتین کے یکساں سیاسی حقوق کے حصول کیلئے عوامی تحریک، محنت کش طبقے کی آزادی کی عمومی لڑائی کے اظہار کے سوا کچھ بھی نہیں، اسی میں اس کی طاقت اور مستقبل پوشیدہ ہے

March 10, 2018 ×
8مارچ: خواتین کی حقیقی نجات‘ صرف سوشلسٹ انقلاب!

8مارچ: خواتین کی حقیقی نجات‘ صرف سوشلسٹ انقلاب!

8مارچ، خواتین کے عالمی دن 2018ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

March 8, 2018 ×
خواتین کی آزادی کی جدوجہد!

خواتین کی آزادی کی جدوجہد!

فیمینزم اپنی بنیاد میں ہی اصلاح پسند اور لبرل ہے اسی لیے یہ محنت کش طبقے کے مفادات سے متصادم ہے۔ اصلاح پسندی طبقاتی مصالحت کی علم بردار ہے جبکہ مارکسزم طبقاتی جنگ کا

March 8, 2018 ×
نجکاری: سرمایہ داری کا محنت کش خواتین پر ایک وار!

نجکاری: سرمایہ داری کا محنت کش خواتین پر ایک وار!

سرمایہ دارانہ حکومت کا سرکاری اداروں کو بیچنے کے اس جابرانہ فیصلے کی وجہ سے محنت کش عورت کی زندگی مزید برباد ہو جائے گی

March 7, 2018 ×
خواتین کا عالمی دن: عورت کی راہِ نجات‘ سوشلسٹ انقلاب!

خواتین کا عالمی دن: عورت کی راہِ نجات‘ سوشلسٹ انقلاب!

ہم سال 2018ء میں محنت کش خواتین کا عالمی دن انتہائی غیر معمولی حالات میں منانے کی طرف جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ بحران کے دس سالوں نے دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے

March 5, 2018 ×
خواتین پر جبر کے خلاف جنگ‘ سرمایہ داری کے خلاف جنگ!

خواتین پر جبر کے خلاف جنگ‘ سرمایہ داری کے خلاف جنگ!

8مارچ، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عالمی مارکسی رحجان(IMT) کا اعلامیہ

February 27, 2018 ×
عورت: جبر، استحصال اور نظامِ زر کی حقیقت

عورت: جبر، استحصال اور نظامِ زر کی حقیقت

|تحریر: خدیجہ ارسلان| گزشتہ ماہ کے دوران قریباً 50 خواتین نے ہالی ووڈ کے مشہور ڈائر یکٹر ہاروے وائینسٹائن کے خلاف جنسی بد اخلاقی اور تشدد کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں نیویارک ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق میرامیکس نامی فلموں کی مشہور کمپنی کے پروڈیوسر اپنی دولت […]

November 4, 2017 ×
عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: فضیل اصغر| سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی آزادی کا سوال دیگر کئی سوالات کی طرح انتہائی پیچیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ حکمران طبقے کی طبقاتی تقسیم اور کشمکش کو چھپانے کیلئے مختلف ذرائع، جیسے یونیورسٹیوں، اخبارات، کتابوں اور میڈیا وغیرہ (جو حکمران طبقے کی ملکیت ہوتے ہیں) […]

October 23, 2017 ×
سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی زندگی

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی زندگی

|تحریر: مدیحہ سیف| یوں تو تمام تر طبقاتی نظاموں نے عورت کو گھر کی باندی بنا کر رکھا ہے لیکن سرمایہ داری نے تو عورت کے استحصال کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ ایک طرف سرمایہ دارانہ ترقی کے گن گائے جاتے ہیں اور بتایا جاتا کہ انسان آج مریخ […]

October 6, 2017 ×