International

وینزویلا پر ٹرمپ کا حملہ، سامراجی جارحیت مردہ باد!

وینزویلا پر ٹرمپ کا حملہ، سامراجی جارحیت مردہ باد!

|انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں رات دو بجے امریکی سامراج نے وینزویلا کی سرزمین پر ایک مجرمانہ عسکری حملہ کیا۔ خبریں گرم ہیں کہ کاراکاس میں چھ بڑے دھماکے ہوئے ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ایل ہیگوے روت، میرانڈا، لا گویرا […]

January 4, 2026 ×
امریکہ: بینکوں کے نظام کی بنیاد میں موجود ٹائم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!

امریکہ: بینکوں کے نظام کی بنیاد میں موجود ٹائم بم کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!

|تحریر: فرنسیسکو مرلی، ترجمہ: عبدالحئی| مہینوں سے ہماری آنکھوں کے سامنے ایک نہایت عجیب صورتِ حال سامنے آ رہی ہے۔ ایک طرف عالمی سرمایہ داری واضح طور پر طوالت پکڑتے ہوئے بحران کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جو ہر سطح پر اپنا اظہار کر رہا ہے۔ دوسری طرف […]

January 1, 2026 ×
یورپ کا صنعتی بحران اور نظام کا زوال

یورپ کا صنعتی بحران اور نظام کا زوال

|تحریر: نے شاہ، ترجمہ: عرفان بلوچ| صنعتی انقلاب کی جنم بھومی بننے سے اب تک یورپ ایک طویل زوال سے گزرا ہے۔ اس زوال کا ایک پہلو صنعت کاری کے عمل سے اس کی صنعتی بنیاد کا بتدریج خاتمہ رہا ہے، جس نے 2008ء کے بحران کے بعد زور پکڑنا […]

November 28, 2025 ×
امریکہ: نیویارک مئیر کے الیکشن میں سوشلسٹ ظہران ممدانی کی کامیابی اور ارب پتیوں کی شکست

امریکہ: نیویارک مئیر کے الیکشن میں سوشلسٹ ظہران ممدانی کی کامیابی اور ارب پتیوں کی شکست

|تحریر: ریوولوشنری کمیونسٹس آف امریکہ، ترجمہ: آصف لاشاری| ظہران ممدانی کا نیویارک کے مئیر کے طور پر الیکشن امریکہ کی تاریخ میں ایک سوشلسٹ امیدوار کی تاریخی فتوحات میں سے ایک ہے۔ زمین پر موجود سب سے طاقتور سامراجی ملک کے سب سے بڑے شہر اور سرمایہ داری کے دارالخلافہ […]

November 24, 2025 ×
انٹرنیشنلزم کیوں ضروری ہے؟

انٹرنیشنلزم کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| ”دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جاؤ!“، یہ کمیونسٹوں کا محض ایک نعرہ نہیں، بلکہ ایک طبقاتی نظریہ، ایک انقلابی فریضہ اور عالمی سطح پر محنت کش طبقے کی نجات کی سمت ایک رہنما اصول ہے۔ سرمایہ دارای چونکہ عالمی نظام ہے اس لیے اس کے […]

November 16, 2025 ×
امریکہ کی بحران زدہ معیشت اور اسٹاک مارکیٹ بلبلے کی حقیقت

امریکہ کی بحران زدہ معیشت اور اسٹاک مارکیٹ بلبلے کی حقیقت

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| فنانس منڈیاں اس وقت تاریخی منافع لوٹ رہی ہیں۔ اپریل میں ٹرمپ کے ”متوازی محصولات“ اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔ اس دوران محنت کشوں کا کچومر نکالا جا رہا ہے، ہر جگہ حکومتی مالیات مسائل کا شکا […]

November 1, 2025 ×
اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!

اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!

|تحریر: ایلیسیو مارکونی، ترجمہ: عبدالحئی| 3اکتوبر کی عام ہڑتال فلسطین تحریک اور مجموعی طور پر طبقاتی جدوجہد کے لیے ایک تاریخی پیش رفت تھی۔ انسانوں کا سیلاب پورے اٹلی کی سڑکوں پر امڈ آیا، روم میں 3 لاکھ، میلان، نیپلز اور بولوگنا میں ڈیڑھ لاکھ، فلورنس میں 1 لاکھ۔ اس […]

October 30, 2025 ×
کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟

کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”جب قائدین امن کی باتیں کرنے لگیں، عوام سمجھ جاتے ہیں کہ جنگ ہونے والی ہے۔“ (برتولت بریخت) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں آج صبح اخباروں کی سرخیاں دیکھتے ہی وائٹ ہاؤس کے رہائشی کی سانس اکھڑ گئی ہو گی، وینزویلا […]

October 27, 2025 ×
غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟

غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟

|ریوولوشنری کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| غزہ اور اسرائیل میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں کیونکہ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور حماس کے مذاکرات کاروں کے درمیان مصر میں ایک امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں خوشیاں […]

October 21, 2025 ×
نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

|تحریر: آفتاب اشرف| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے ہوتے بحران کے تحت حالیہ عرصے میں پوری دنیا میں ہمیں ایک طرف جنگیں، مختلف ریاستوں کے مابین بڑھتے مسلح تنازعات جبکہ دوسری طرف تجارتی لڑائیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان سب عوامل نے قومی ریاست کو ایک بار پھر […]

October 18, 2025 ×
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط

پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی طے پائی ہے، جس کی تصدیق دونوں جانب سے کی گئی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگرچہ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جنگ بندی طالبان کی درخواست پر ہوئی، مگر طالبان ترجمان کے مطابق […]

October 17, 2025 ×
اٹلی: فلسطین کی آزادی کے لیے لاکھوں محنت کشوں اور نوجوانوں کی عام ہڑتال

اٹلی: فلسطین کی آزادی کے لیے لاکھوں محنت کشوں اور نوجوانوں کی عام ہڑتال

|انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی انٹرنیشنل سیکرٹریٹ کا اعلامیہ، ترجمہ: آصف لاشاری| 3اکتوبر بروز جمعہ اٹلی میں جو کچھ ہوا اس کی تاریخ میں کم مثالیں ملتی ہیں۔ اس کے بارے میں سوچیے۔ ایک سیاسی عام ہڑتال۔ عالمی یکجہتی اور سامراجیت کے خلاف ایک سیاسی عام ہڑتال۔ انگریزی میں پڑھنے کے […]

October 9, 2025 ×
بگرام کی واپسی کا امریکی مطالبہ: خطے کی نئی صف بندی اور سامراجی کشمکش

بگرام کی واپسی کا امریکی مطالبہ: خطے کی نئی صف بندی اور سامراجی کشمکش

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان ایک بار پھر عالمی سیاست کے چوراہے پر کھڑا ہے۔ باگرام ایئربیس، جو کبھی امریکی سامراج کا سب سے بڑا عسکری اڈہ تھا، آج پھر عالمی سیاست اور بالخصوص افغانستان کے حوالے سے کشمکش کا مرکز بن گیا ہے۔ امریکہ نے حال ہی میں اس اڈے […]

October 8, 2025 ×
سری لنکا سے نیپال تک نوجوانوں کی انقلابی تحریکیں اور اسباق

سری لنکا سے نیپال تک نوجوانوں کی انقلابی تحریکیں اور اسباق

|تحریر: بین کری، ترجمہ: عبدالحئی| ایک دن ایسا لگتا ہے کہ ملک پرسکون ہے اور حکمران ٹولہ مضبوطی سے اقتدار پر قابض ہے۔ اگلے دن انقلابی عوام جلتی ہوئی پارلیمانی عمارت کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں پولیس غائب ہو جاتی ہے، وزیرِاعظم […]

September 28, 2025 ×