International

مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء نے پہلے سے موجود سرمایہ دارانہ بحران کو مزید تیز اور گہرا کر دیا ہے۔ آج ہمیں دہائیوں کے سب سے گہرے سماجی، معاشی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ کچھ حد تک معاشی بحالی کے باوجود، پچھلے عرصے میں سرمایہ داروں […]

February 18, 2022 ×
انڈیا: انتہا پسندی کے خلاف ابھرتی طلبہ تحریک

انڈیا: انتہا پسندی کے خلاف ابھرتی طلبہ تحریک

|تحریر: بالشویک آئی ایم ٹی انڈیا، ترجمہ: جویریہ ملک| جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے حجاب پر پابندی عائد کرنا، بھارتی حکمران طبقے کی عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی گھناؤنی پالیسی کا تسلسل ہے۔ یہ برطانوی سامراج کے ’تقسیم […]

February 15, 2022 ×
ایران: اساتذہ کی غیر معینہ مدت ہڑتال کی دھمکی اور سماج میں پنپتا آتش گیر غصّہ

ایران: اساتذہ کی غیر معینہ مدت ہڑتال کی دھمکی اور سماج میں پنپتا آتش گیر غصّہ

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| 30 اور 31 جنوری 2022ء کو ایران بھر کے 300 سے زائد شہروں میں اساتذہ نے ٹیچرز کوآرڈینیٹنگ کمیٹی کی قیادت کے تحت ہڑتال کی۔ جلسوں میں لگائے جانے والے نعرے یہ تھے: ”اساتذہ اس بے عزتی کو برداشت کرنے کی بجائے مرنا پسند […]

February 14, 2022 ×
امریکہ: گہرا ہوتا مالیاتی بحران اور مزدور تحریک کی پیش قدمی

امریکہ: گہرا ہوتا مالیاتی بحران اور مزدور تحریک کی پیش قدمی

|تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: عرفان منصور| ”تاریخ کا خاتمہ اور آخری بشر“ کی اشاعت کو تیس سال گزر چکے ہیں۔ سوویت یونین کے انہدام پر تمسخر اڑاتے ہوئے امریکی ماہر سیاسیات محترم فرانسس فوکویاما نے حیران کن دعویٰ کیا کہ انسان تا ریخ کے خاتمے تک پہنچ چکا ہے کیونکہ […]

February 5, 2022 ×
کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟

کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟

|تحریر: جیک ہیلنسکی-فیتزپیٹرک، ترجمہ: سلمیٰ| پچھلے چند ماہ سے دنیا بھر کے میڈیا پر یورپ میں ایک نئی جنگ کے بارے میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی انٹیلی جنس سروسز کے مطابق، روس نے یوکرائن کے ساتھ اپنی سرحدوں پر ایک لاکھ پر مشتمل فوجی […]

February 4, 2022 ×
کینیڈا: خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سرمایہ داری ہے

کینیڈا: خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سرمایہ داری ہے

|تحریر: جیریمی سوینارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| نئے سال کے پہلے ہفتوں سے ہی بری خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایک جانب اومیکرون نے پہلے سے ہی تباہی مچائی ہوئی تھی، جبکہ اب کینیڈا کے محنت کش گھرانے خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا بھی کریں گے۔ ڈلہاؤزی یونیورسٹی […]

January 31, 2022 ×
ایران: اساتذہ کے ملک گیر احتجاج؛ آگ سے کھیلتی ایرانی ریاست

ایران: اساتذہ کے ملک گیر احتجاج؛ آگ سے کھیلتی ایرانی ریاست

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے دسمبر کے دوران ایران بھر میں 230 ہڑتالیں اور احتجاج ہوئے ہیں۔ اساتذہ کا 10 سے 13 دسمبر تک کی تین روزہ ملک گیر ہڑتال، جو ٹیچرز کوآرڈینیٹنگ کونسل کے تحت منعقد ہوئی، کے بعد بھی ایران بھر میں ان کے احتجاج جاری […]

January 30, 2022 ×
ترکی: اردوگان حکومت گہرے معاشی بحران کی لپیٹ میں

ترکی: اردوگان حکومت گہرے معاشی بحران کی لپیٹ میں

|تحریر: چاغلہ گنش، ترجمہ: یار یوسفزئی| اقتدار میں تقریباً 19 سال گزارنے کے بعد ترکی کے سب سے لمبے عرصے تک صدر رہنے والے ”مردِ آہن“ طیب اردوگان کی مقبولیت میں تیزی کے ساتھ کمی آتی جا رہی ہے۔ کرونا وباء کی چنگاری سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران […]

January 11, 2022 ×
قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

|تحریر: حمید علی زادے اور جارج مارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 6 جنوری 2022ء کو قزاقستانی فوج اور سیکورٹی فورسز روس کے خصوصی دستوں کی مدد سے اس تحریک کو کچلنے کی جانب بڑھے جو سوویت یونین کے انہدام کے بعد قزاقستان کی سب سے بڑی عوامی تحریک بن گئی ہے۔ […]

January 10, 2022 ×
قزاقستان: گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی بغاوت کا آغاز

قزاقستان: گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان (مندوب)، ترجمہ: ولید خان| یہ رپورٹ قزاقستان میں ہمارے مندوب نے 7 گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کل شام بھیجی ہے۔ ایک ہی رات میں گیس قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت […]

January 6, 2022 ×
ایران: اساتذہ سمیت دیگر شعبوں کے محنت کشوں کی دیوہیکل ہڑتالیں، ایوان بالا لرزنے لگے!

ایران: اساتذہ سمیت دیگر شعبوں کے محنت کشوں کی دیوہیکل ہڑتالیں، ایوان بالا لرزنے لگے!

|تحریر: ایسائس یاواری، ترجمہ: ولید خان| اس ایک مہینے میں 230 سے زائد ہڑتالوں اور احتجاجوں نے ایران کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ نمایاں 11-13 دسمبر کو منظم ہونے والی اساتذہ کی ہڑتال تھی جس میں پورے ملک کے کئی سو شہروں میں بیسیوں […]

December 29, 2021 ×
چلی: صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کا امیدوار کامیاب

چلی: صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کا امیدوار کامیاب

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان چلی، ترجمہ: یار یوسفزئی| اپرو ایبو دِگنی داد (بائیں بازو کی پارٹیوں کا اتحاد) کے امیدوار گیبریئل بورِک نے 56 فیصد ووٹ حاصل کر کے صدارتی انتخابات جیت لیے ہیں۔ انتخابات میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے، جن میں 46 لاکھ ووٹ […]

December 23, 2021 ×
میانمار: آئی ایم ٹی کے حامیوں ’’جدوجہد‘‘ کی تاسیسی دستاویز

میانمار: آئی ایم ٹی کے حامیوں ’’جدوجہد‘‘ کی تاسیسی دستاویز

|تحریر: جدوجہد، ترجمہ: یار یوسفزئی| درج ذیل میانمار کے مارکسی انقلابی میگزین ’جدوجہد‘ کا تاسیسی اداریہ ہے، جو عالمی مارکسی رجحان کے حامی ہیں۔ ملک کے سخت ترین حالات کے باوجود مارکسی انقلابیوں کا ایک گروہ پی ڈی ایف میگزین شائع کرنے میں کامیاب ہوا ہے، جسے وہ اپنے فیس […]

December 11, 2021 ×
سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سوڈانی انقلاب میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ ’کُو‘ کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے گئے عبداللہ حمدوک کو 28 دنوں بعد فوجی حکومت نے بطورِ وزیراعظم دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ سڑکوں کے اوپر موجود عوام، جو ایک مہینے تک سویلین حکومت کی خاطر […]

November 28, 2021 ×