8 اکتوبر بروز جمعرات، مزدور ٹی وی پر ”پاکستان میں مزدور تحریک۔۔۔موجودہ صورتحال اور مستقبل“ کے عنوان پر براہ راست نشریات کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں پاکستان کی مزدور تحریک کی موجودہ صورتحال، تاریخی پس منظر اور مستقبل کے تناظر پر بحث ہوئی۔
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے وڈیو پر کلک کریں۔
ایسی مزید بحثیں سننے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو Subscribe کریں اور فیس بک پیج کو لائک کریں۔
 
									














 In defence of Marxism!
 In defence of Marxism! Marxist Archives
 Marxist Archives Progressive Youth Alliance
 Progressive Youth Alliance