Post Tagged with: "Labor Movement"

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
مزدور تحریک: ماضی، حال، مستقبل اور انقلابی لائحہ عمل

مزدور تحریک: ماضی، حال، مستقبل اور انقلابی لائحہ عمل

|تحریر: آصف لاشاری | پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین معاشی، سیاسی و سماجی بحران سے گزر رہا ہے۔ آئی ایم ایف سے ممکنہ ڈیل ہونے کی صورت میں بھی پاکستانی معیشت کے دیوالیہ کو لمبے عرصے تک نہیں ٹالا جا سکے گا اور بہت جلد ہی دوبارہ ریاست […]

April 5, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

نئے سال کے آغاز پر مزدور طبقہ بحرانوں کے طوفان میں گھرا ہوا ہے اور مشکلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ مہنگائی کا طوفان ہر روز نئے حملے کر رہا ہے جبکہ بیروزگاری کا سیلاب سب کچھ بہا کر لے جا رہا ہے۔ پورے ملک میں صنعتیں بڑے پیمانے پر […]

January 10, 2023 ×
پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

|تحریر: زلمی پاسون| ہم ایک ایسے عہد میں داخل ہو چکے ہیں جہاں پوری دنیا میں معاشی، سیاسی اور سماجی حوالے سے عدم استحکام اور تذبذب کا ماحول بنا ہوا ہے۔ عالمی بورژوازی کے سنجیدہ جریدے عالمی معیشت کے کساد بازاری میں داخل ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جبکہ […]

December 19, 2022 ×
واپڈا لائین مین مسلسل حادثاتی اموات کا شکار ہو رہے ہیں یا قتل؟

واپڈا لائین مین مسلسل حادثاتی اموات کا شکار ہو رہے ہیں یا قتل؟

|تحریر: مقصود ہمدانی| ایک لائین مین کی انتہائی قیمتی زندگی واپڈا جیسے ملک کے سب سے بڑے ادارے میں بالکل سستی ہوچکی ہے۔ آئے روز بجلی کے کھمبوں کے اوپر کسی نہ کسی لائین مین کی لٹکتی لاش اس انسانی سماج کا منہ چڑا رہی ہوتی ہے۔ آئے روز واپڈا […]

September 25, 2022 ×
مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

|تحریر: آفتاب اشرف| 10 جون کو وفاقی بجٹ 2022-23ء پیش ہونے جا رہا ہے۔ ماضی کی طرح یہ بجٹ بھی آئی ایم ایف کے احکامات، ملکی سرمایہ دار طبقے اور فوجی و سول ریاستی اشرافیہ کے مفادات کے مطابق ہی تیار کیا جا رہا ہے لہٰذا یہ ممکن نہیں کہ […]

June 10, 2022 ×
یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

|تحریر: زلمی پاسون| یوم مئی کو دنیا بھر کے محنت کش طبقے کی عالمی یکجہتی کے دن کے طور پر منانے کے لیے ہر سال لاکھوں مزدور اور نوجوان دنیا بھر میں سڑکوں پر نکل کر بڑی بڑی احتجاجی ریلیاں، جلسے اورجلوس نکالتے ہیں۔ سرمایہ داری کے بڑھتے ہوئے عالمی […]

April 30, 2022 ×
اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

  حکمران طبقے کی بدبودار سیاست اور لوٹ مار کے لیے ہونے والی آپسی لڑائی اس وقت پورے سماج میں بحث کا موضوع ہے۔ اس لڑائی میں دونوں جانب عوام دشمن قوتیں ہی موجود ہیں جو اقتدار حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر ہر طرح کے الزامات کی بوچھاڑ […]

April 19, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×
امریکہ: مزدور تحریک کا نیا آغاز

امریکہ: مزدور تحریک کا نیا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| امریکہ کے مختلف صنعتی شعبہ جات اس مہینے ہڑتالی لہر (جس کا نام اکتوبر کی مناسبت سے ’سٹرائیک توبر‘ رکھا گیا ہے) کی ضد میں آ گئے ہیں، جن میں شعبہ صحت سے لے کر تعمیراتی شعبہ؛ کارپینٹری سے لے کر کوئلے کی کان […]

October 29, 2021 ×
پاکستان: ناکام نظام، کرپٹ حکمران، سسکتے عوام!

پاکستان: ناکام نظام، کرپٹ حکمران، سسکتے عوام!

|تحریر: زین العابدین| سال نو کے پہلے چند ہفتوں میں ملکی و عالمی سطح پر ہونے والے واقعات نے آئندہ سال کی تمہید باندھ دی ہے اور یہ واضح کردیا ہے کہ آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں ایسے ایسے امکانات مضمر ہیں کہ پچھلا آسیب زدہ سال بھی اس […]

February 9, 2021 ×
پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

پاکستان: حکمرانوں کے وار اور مزدور تحریک

|تحریر: آفتاب اشرف| سرمایہ داری کے عالمی معاشی بحران کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور خاص کر کورونا وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے مغربی ممالک میں ہونے والے لاک ڈاؤنز نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں پوری دنیا […]

February 4, 2021 ×
اسلام آباد: ایم ٹی آئی ایکٹ نامنظور! پمز کی نجکاری کے خلاف فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس کی تحریک جاری

اسلام آباد: ایم ٹی آئی ایکٹ نامنظور! پمز کی نجکاری کے خلاف فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس کی تحریک جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پمز ہسپتال کی نجکاری کے خلاف اسلام آباد میں شعبہ صحت کے محنت کشوں کے بننے والے اتحاد، جس کا نام فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس ہے، کی تحریک زور و شور سے جاری ہے اور اب اسے عوام کی وسیع پرتوں تک لے جایا […]

December 26, 2020 ×