Recent

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 29 مئی 2023ء کو کے ای ایس سی لیبر یونین (سی بی اے) کی جانب سے پی ایم اے ہاؤس کراچی میں ”کیا مہنگائی وبیروزگاری محنت کشوں کا مقدر ہے؟“ کے عنوان پرمزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد […]

June 12, 2023 ×
کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی بلوں میں بے تحاشہ ٹیکس کے خلاف بالعموم پورے نام نہاد آزاد کشمیر اور بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دو سال پہلے قبل […]

June 12, 2023 ×
بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر!

بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر!

|تحریر: ولید خان| پاکستان گورکھ دھندوں کی منڈی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اس کے دلال نوسر باز ہر روز ایک نیا تماشہ لگا کر دن گزار رہے ہیں۔ چند دنوں میں عوام کے ساتھ دھوکے بازی اور فریب کا ایک نیا بازار بجٹ کے نام پر گرم ہو […]

June 9, 2023 ×
اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور

اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور

محنت کش طبقہ آج جس اذیت اور تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی حکمرانوں کے لیے ناممکن ہے۔ ان کی زندگیاں انتہائی عیش اور آرام سے بسر ہو رہی ہیں۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے دولت کے نئے انبار لے کر آتا ہے اور وہ […]

June 8, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کے خلاف جاری ملک گیر جدوجہد کے بارے میں ایک فرانسیسی مارکسی کا انٹرویو

فرانس: صدر میکرون کے خلاف جاری ملک گیر جدوجہد کے بارے میں ایک فرانسیسی مارکسی کا انٹرویو

|ایسکویرڈا مارکسسٹا، ترجمہ: جویریہ ملک| عالمی مارکسی رجحان کے برازیلی سیکشن (ایسکویرڈا مارکسسٹا) نے جنوری میں شروع ہونے والی تحریک، جس نے فرانسیسی معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا کے بارے میں ریوولوشن (ہمارے فرانسسی سیکشن) کے سرکردہ رکن جیروم کا انٹرویو کیا۔ میکرون کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر […]

June 4, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کی کامیابی اس کی اگلی شکست کی راہ ہموار کرے گی!

فرانس: صدر میکرون کی کامیابی اس کی اگلی شکست کی راہ ہموار کرے گی!

|ترجمہ: جیروم میٹیلس، ترجمہ: ولید خان| 6 جون کو میکرون کی غلیظ پنشن اصلاحات کے خلاف منظم ہونے والے چودھویں ”ڈے آف ایکشن“ کا حکومت پر اتنا ہی اثر پڑے گا جتنا تیرھویں کا ہوا تھا۔ اگر میکرون مطلوب ”تسکین“ حاصل نہیں بھی کر سکا تو وہ خوش ضرور ہو […]

June 3, 2023 ×
ترکی: انتخابات میں اردوان کی دیوالیہ حزب اختلاف کو شکست فاش۔۔۔آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے؟

ترکی: انتخابات میں اردوان کی دیوالیہ حزب اختلاف کو شکست فاش۔۔۔آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے؟

|تحریر: چھالہ گنیش، ترجمہ: ولید خان| بیس سال سے زیادہ عرصہ اقتدار پر قابض رہنے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک مرتبہ پھر اپنے اقتدار میں مزید پانچ سال توسیع حاصل کر لی ہے۔ یہ فتح بورژوا لبرلز کی قیادت میں ایک کثیر تعداد پارٹیوں کے حزب […]

June 2, 2023 ×
جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق

جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق

|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: صبغت وائیں | جدلیات نہ تو کوئی افسانوی ادب ہے اور نہ ہی تصوف [کی بھول بھلیاں]۔ بلکہ یہ ہماری سوچ کی مختلف شکلوں سے متعلق ایک ایسی سائنس ہے جو کہ زندگی کے روز مرہ کے عام مسائل تک محدود نہیں ہے بلکہ زیادہ پیچیدہ […]

May 30, 2023 ×
امریکہ: ریاستی قرضوں کا دیوہیکل حجم اور معاشی بحران

امریکہ: ریاستی قرضوں کا دیوہیکل حجم اور معاشی بحران

|تحریر: جاش لوکر اور جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| امریکی قرضہ جات حدبندی پر کوئی بھی معاہدہ کرنے کی ڈیڈ لائن میں چند دن رہ گئے ہیں لیکن کانگریس بند گلی میں پھنسی ہوئی ہے۔ یکم جون یا اس کے آس پاس فیڈرل حکومت کے پاس اخراجات کے لئے پیسے […]

May 28, 2023 ×
پاکستان میں بجلی کا بحران، عوام اور واپڈا کے محنت کش پریشان!

پاکستان میں بجلی کا بحران، عوام اور واپڈا کے محنت کش پریشان!

|تحریر: عدیل زیدی| عہد حاضر میں توانائی کا شعبہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ توانائی کے شعبے میں ایک اہم شعبہ بجلی کی پیداوار اور تقسیم کار کا نظام ہے خاص کر جب بجلی سے چلنے والی گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ نے فاسل […]

May 24, 2023 ×
ترکی: اردگان کو شکست دینے کے لیے محنت کش طبقے کو واضح انقلابی متبادل دینے کی ضرورت ہے

ترکی: اردگان کو شکست دینے کے لیے محنت کش طبقے کو واضح انقلابی متبادل دینے کی ضرورت ہے

|تحریر: روبرتو سارتی، ترجمہ: یار یوسفزئی| ترکی کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی واضح فاتح سامنے نہیں آیا ہے۔ اے کے پی (جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی) سے تعلق رکھنے والا موجودہ صدر اردگان (جس نے 49.3 فیصد ووٹ حاصل کیے) پہلی بار دوسرا مرحلہ لڑنے پر مجبور ہوگا۔ […]

May 23, 2023 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 1)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 1)

سوال (1): کمیونزم کیا ہے؟ جواب: پرولتاریہ (محنت کش) کی غیر استحصالی اور غیر طبقاتی سماج (جس میں امیر اور غریب نہ ہوں) کیلئے کی جانے والی جدوجہد اور مارکسی انقلابی نظریے (سائنسی سوشلزم) کی بنیاد پر استوار ہونے والے نظام کو کمیونزم کہتے ہیں۔ اس میں دوسرے کا استحصال […]

May 21, 2023 ×
فیصل آباد: ٹیکسٹائل صنعت کی بندش، لاکھوں مزدور بیروزگار۔۔۔حل کیا ہے؟

فیصل آباد: ٹیکسٹائل صنعت کی بندش، لاکھوں مزدور بیروزگار۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: بابو ولیم، پیر بخش، فضیل اصغر| اس وقت پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت بد ترین بحران کا شکار ہے۔ کئی ملز بند اور لاکھوں مزدور بیروزگار ہو چکے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل پیداوار کے تمام مراحل سے وابستہ 70 لاکھ مزدوروں کو نوکریوں سے نکال […]

May 18, 2023 ×
یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: جویریہ ملک| اس ہفتے نکبہ کے 75 سال پورنے ہونے کے موقع پر دنیا بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے، جو کہ اسرائیل کی تخلیق کی صورت میں فلسطینی عوام کیلئے تباہی تھی اور ہے ۔ ہم کہتے ہیں: مشرق وسطیٰ کی سوشلسٹ فیڈریشن کے لیے […]

May 15, 2023 ×