Recent

فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ فیصل آباد| بجٹ 18-2017ء میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم اجرت 15ہزار صرف اخباری بیانات کی حد تک ہی محدود رہا اور حقیقت میں اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ مل مالکان کی جانب سے اس اعلان کردہ کم ازکم اجرت پر عملدرآمد […]

July 31, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے احتجاج

فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| پاور لومز کے مزدوروں کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مزدوروں کے کا کہنا تھا حکومت نے کم از کم اجرت 15000روپے کا اعلان کیا ہے مگر فیکٹری مالکان مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے پر راضی نہیں ہیں۔ اس […]

July 31, 2017 ×
کرپشن کا حمام اور نوازشریف کی نااہلی!

کرپشن کا حمام اور نوازشریف کی نااہلی!

ریاست کے حد سے بڑھتے ہوئے بحران میں جہاں ریاست کے تمام تر ادارے اپنی ساکھ کھوتے جا رہے ہیں وہیں پر اس فیصلے کے ذریعے عدالت کی ساکھ کو ایک بار پھر بحال کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے

July 29, 2017 ×
کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

آج اس کی باتیں ہیں شورِ عالمِ گفتہ
آج اس کے نعرے ہیں چار سو دلیرانہ

July 29, 2017 ×
چائلڈ لیبر: وجوہات اور حل

چائلڈ لیبر: وجوہات اور حل

|تحریر: فضیل اصغر| آج تک تمام سماجوں کی تاریخ طبقاتی کشمکش کی تاریخ ہے۔ اسی کشمکش کی بدولت انسانی سماج کا ارتقا ممکن ہوااور انسان غاروں سے نکل کر خلا تک پہنچا۔ اس ارتقا میں مختلف عہدوں میں مختلف نظام رہے جن میں غلام داری، جاگیرداری اور سرمایہ داری نظام […]

July 26, 2017 ×
کوئٹہ: بلوچستان سول سیکرٹریٹ کے ملازمین پر ریاستی تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

کوئٹہ: بلوچستان سول سیکرٹریٹ کے ملازمین پر ریاستی تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کررہے ہیں، پر ریاست کی طرف سے کل دوسرے روز بھی تشدد اور گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین نے گذشتہ سال […]

July 26, 2017 ×
ہندوستان کا سیاسی بحران

ہندوستان کا سیاسی بحران

گزشتہ چند ماہ میں ہندوستان سے آنے والی خبروں سے یہ غلط تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ہندو بنیاد پرستی تیزی سے پھیل رہی ہے اور پورے ملک پر بنیاد پرستوں کا غلبہ ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں انقلابی قوتیں اور محنت کش طبقہ پسپائی کا شکار ہے

July 25, 2017 ×
پاکستان ریلوے ٹرین ڈرائیورز کی ملک گیر ہڑتال، ریل کا پہیہ جام

پاکستان ریلوے ٹرین ڈرائیورز کی ملک گیر ہڑتال، ریل کا پہیہ جام

اس وقت ملک کی تمام مین لائنز بند ہیں، ٹرینیں بڑے سٹیشنوں پر ٹریکوں پر بند کھڑی ہیں اور ہڑتال کی سرگرمیوں کا کلیدی مرکز راولپنڈی ہے

July 23, 2017 ×
فیصلہ کن موڑ

فیصلہ کن موڑ

تحریر: وی آئی لینن (یہ مضمون لینن نے 26جون 1917ء کو لکھا جب ردانقلابی عبوری حکومت بالشویک پارٹی کے خلاف کاروائیاں کرنے کی حکمت عملی ترتیب دے رہی تھی جس کی وجہ بالشویک پارٹی کی جنگ جاری رکھنے کی حکومتی پالیسی کی مخالفت اور عبوری حکومت کی عوامی مسائل کو […]

July 22, 2017 ×
واپڈا: حفاظتی آلات کی عدم دستیابی‘ محنت کشوں کی پے در پے ہلاکتیں

واپڈا: حفاظتی آلات کی عدم دستیابی‘ محنت کشوں کی پے در پے ہلاکتیں

اب تک کی تمام شہادتوں کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو تقریباً 12000 واپڈا محنت کش اپنی زندگیا ں عوام کے گھروں کو روشن رکھنے کی غیر محفوظ تگ و دو میں گنوا چکے ہیں

July 18, 2017 ×
کشمیر: تحریک کا ایک سال

کشمیر: تحریک کا ایک سال

’’آزادی‘‘ کے نعروں کی گونج وادی سے ابھر کر ایک بار پھر پورے کشمیر میں پھیل چکی ہے۔ تحریک تھمنے کی بجائے بار بار مزید شدت سے ابل پڑتی ہے۔ بہیمانہ بھارتی ریاستی جبر اپنی انتہاؤں کے باوجود تحریک کو پسپا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا

July 18, 2017 ×
قطر تنازعے کے اصل محرکات

قطر تنازعے کے اصل محرکات

پچھلے ایک مہینے سے سعودی عرب، عرب امارات اور بحرین نے قطر کی مکمل ناکہ بندی کی ہوئی ہے جبکہ مصر نے تمام سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے ہیں۔ ان واقعات نے مشرق وسطیٰ میں ایک نیا بحران کھڑا کر دیا ہے جس کے حوالے سے دنیا کی بڑی سامراجی طاقتیں کافی پریشان ہیں

July 17, 2017 ×
پاکستان: دیمک زدہ ریاست

پاکستان: دیمک زدہ ریاست

|تحریر: پارس جان| بالآخر سپریم کورٹ میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (JIT )کی رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف اور اس کے خاندان کی آمدنی اور ان کے اخراجات میں پایا جانے والا تفاوت اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ […]

July 14, 2017 ×
انقلابِ روس؛ تاریخ کا درخشاں باب

انقلابِ روس؛ تاریخ کا درخشاں باب

اس سے قطع نظر کہ بالشویزم کے بارے میں کوئی کیا سوچتا ہے، یہ حقیقت ناقابل تردید ہے کہ روسی انقلاب انسانی تاریخ کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک ہے اور بالشویکوں کا اقتدار عالمی اہمیت کا حامل مظہر ہے

July 11, 2017 ×