ٹرمپ کا یروشلم کے متعلق بیان: سرمایہ داری کا غلیظ چہرہ بے نقاب
بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کا یہ بیان نام نہاد امن مذاکرات کی حقیقت کو عیاں کرتا ہے
بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کا یہ بیان نام نہاد امن مذاکرات کی حقیقت کو عیاں کرتا ہے
3دسمبر بروزاتوارشام5 بجے چھٹے میل میں ’’پاور لومز کے محنت کشوں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے ریڈ ورکرز فرنٹ نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاور لومز کے چھٹے میل، ساتویں میل، دھاندرہ، بلوموڑ کے محنت کشوں نے شرکت کی
|تحریر: آفتاب اشرف| 1917ء میں برپا ہونے والا انقلاب روس بلاشبہ انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ تھا۔ 1871ء میں صرف دو ماہ کیلئے قائم رہنے والے پیرس کمیون کو چھوڑ کر انقلاب روس تاریخ کا وہ پہلا واقعہ تھا جس میں کروڑوں محنت کشوں نے نوجوانوں اور چھوٹے کسانوں […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ آج 74ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ اس دوران مذکورہ محنت کشوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے ان تین مہینوں کے عرصے میں کئی احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلسے کیے۔ مگر […]
|تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن، ترجمہ: مشعل وائیں| گزشتہ دو دہائیوں میں مارکسزم اور اس انقلابی ورثے کیخلاف کیا جانے والا غلیظ پروپیگنڈہ بالکل عیاں ہے۔ سوشلزم کے بجائے سٹالنزم (جو کہ مارکسزم نہیں بلکہ اس کی ایک مسخ شدہ اور ہولناک شکل تھی) کے انہدام کے بعد ایک کے بعد […]
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| روس میں ہونے والے اکتوبر انقلاب کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے 26نومبر 2017ء بروز ہفتہ کو ’’اکتوبر انقلاب اور آج کا پاکستان‘‘ کے عنوان سے لاہور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف اداروں کے محنت کش […]
|رپورٹ: عامر رفیق| انقلاب روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام پریمئر لاء کالج، کنگنی والا جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ’’بالشویک انقلاب کے سو سال اور عہدِ حاضر‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ راستوں […]
|تحریر: لیزا رائے| 12 نومبر کوایران عراق کے سرحدی علاقے میں 7.3ریکٹر سکیل کی شدت کا زلزلہ آیا، جس نے ایران کے شمال مغربی صوبے کرمانشاہ سے لے کر عراقی کردستان میں حلبجہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ سبھی حکمرانوں نے متاثرین اور کُرد علاقوں کی […]
|تحریر: سلمیٰ| تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حیثیت آج نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حیثیت ایک سیلزمین سے زیادہ نہیں جو اپنے آنے والے ہر کسٹمر (سٹوڈنٹ) کا جب وہ سکول میں داخل ہوتو بناوٹی انداز میں ’’گڈ مارننگ، ہاؤ آر یو‘‘ کہہ کر استقبال کرے، صرف استقبال ہی […]
خیبر پختونخوا اور سندھ میں کئی سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے بعد اب پنجاب کے سرکاری ہسپتال بھی نجکاری کے وحشیانہ حملے کی زد میں آچکے ہیں۔ صوبائی حکومت نے ’’ہیلتھ ریفارمز‘‘اور ’’آؤٹ سورسنگ‘‘جیسے خوش نما الفاظ کے پردے میں غریب عوام کو میسر صحت کی تھوڑی بہت سستی سہولیات بھی نجکاری کے ذریعے چھین لینے کا تہیہ کیا ہوا ہے
|تحریر: فرحان گوہر| قراقرم ہائی وے کے بعد، پاکستان چین معاشی راہداری، ایک تاریخی چابک کی طرح گلگت بلتستان کے پرانے سماجی اور سیاسی تانے بانے کو توڑتے ہوئے عالمی سامراج کی منڈی میں دھکیلنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس کا منطقی اظہار سماجی تحریکوں کی شکل میں […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا احتجاجی کیمپ جو کہ پچھلے دو مہینوں سے جاری ہے مگر نااہل صوبائی حکومت کی مجرمانہ خاموشی تاحال برقرار ہے۔ پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا احتجاج جو کہ اپنے بنیادی مطالبات اوردیگر حقوق کے سلسلے میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ […]
انقلابِ روس کے صد سالہ جشن کے موقع پر ریڈورکرزفرنٹ(RWF) اور پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے سی اینڈڈبلیو کمپلیکس لیبر ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کا موضوع ’’انقلابِ روس کے سو سال اور عہدِحاضر کی مزدورتحریکیں‘‘
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور نجکاری کیخلاف پاکستان سٹیل ملز کے محنت کشوں نے ہفتے کے روز لاہور پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پچھلے چھ ماہ سے مزدوروں کو تنخواہیں نہیں ادا کی گئیں اور 2013ء سے ریٹائرڈ […]