Recent

بونیر: یومِ مئی پر تقریب اور نجکاری مخالف ریلی

بونیر: یومِ مئی پر تقریب اور نجکاری مخالف ریلی

|رپورٹ: کامریڈ اشفاق| نجکاری، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ۔ کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر۔ محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر بونیرمیں ریڈورکرز فرنٹ کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ہاتھ ریڑھی، کلاس فور،نجی اسکولز کے اساتذہ، ماربل فیکٹریوں کے مزدورں اور […]

May 2, 2017 ×
ملتان: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

ملتان: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 30اپریل کو ملتان شہر میں گلگشت کالونی میں عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں چالیس سے زائد طلبہ و محنت کشوں نے شرکت کی۔تقریب میں واپڈا ہائڈرو […]

May 2, 2017 ×
بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر جلسہ اور احتجاجی ریلی

بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر جلسہ اور احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپور میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے کے اختتام پر پریس کلب بہاولپور تک احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ جلسے اور ریلی […]

May 2, 2017 ×
لاہور: یوم مئی پر شیر بنگال لیبر کالونی میں تقریب کا انعقاد

لاہور: یوم مئی پر شیر بنگال لیبر کالونی میں تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور کے زیر اہتمام مورخہ 30 اپریل 2017ء کو شیرِ بنگال لیبر کالونی، کالا شاہ کاکو میں یومِ مئی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں لاہور سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے ممبران، لیبر […]

May 1, 2017 ×
دادو: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

دادو: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، ٹھیکیداری نظام، لا علاجی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

May 1, 2017 ×
یومِ مئی: ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں!

یومِ مئی: ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں!

|تحریر: راشد خالد| یکم مئی محنت کشوں کے عالمی دن کے بطور منایا جاتا ہے۔ آج سے 131سال قبل 1886ء میں یکم مئی کے دن امریکہ میں ایک عام ہڑتال کا آغاز ہوا، جس کا بنیادی مطالبہ 8گھنٹے کے اوقات کار تھا۔ ہڑتال دیکھتے ہی دیکھتے پھیلتی گئی، پہلے ہزاروں […]

April 30, 2017 ×
مارکسزم اور خواتین کی جدوجہد

مارکسزم اور خواتین کی جدوجہد

|تحریر: پارس جان| ’’کسی تاریخی عہد کی تبدیلی کا تعین ہمیشہ عورت کی آزادی کی طرف ترقی سے ہی کیا جا سکتا ہے کیونکہ عورت کے مرد کے ساتھ تعلق میں، کمزور کے مضبوط کے ساتھ تعلق میں ہی وحشت کے اوپر انسانی فطرت کی برتری سب سے زیادہ واضح […]

April 27, 2017 ×
یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!

یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!

مشعل کی جدوجہد اور قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عزم کرتے ہیں کہ اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ مشعل کا قتل پولیس، فوج اور سیکیورٹی سمیت اس ٹوٹ کر بکھرتی ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

April 24, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: یوم مئی کا پیغام

اداریہ ورکرنامہ: یوم مئی کا پیغام

1886ء میں شکاگو کے مزدور کام کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹی جیسے بنیادی مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے جب سرمایہ داروں کے ایما پر پولیس نے گولیوں کی بوچھاڑ کر کے انہیں شہید کر دیا۔ محنت کشوں اور سرمایہ دار طبقے کی یہ جنگ اس کے […]

April 24, 2017 ×
مستونگ: پیرامیڈیکس کے لانگ مارچ پر پولیس کا بدترین تشدد

مستونگ: پیرامیڈیکس کے لانگ مارچ پر پولیس کا بدترین تشدد

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرا میڈیکل سٹاف بلوچستان کا اپنے حقوق کے حصول کے لئے جاری لانگ مارچ کے مستونگ پہنچنے پر پولیس نے ظلم کی انتہا کردی اور محنت کشوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی محنت کش زخمی ہوگئے۔ لانگ مارچ میں شریک محنت […]

April 22, 2017 ×
مشعل خان

کیا مشال خان کی شہادت رائیگاں چلی گئی؟

مشال خان کی شہادت نے کمزور اور متذبذب طلبا تحریک کو ایک نئی معیاری جست لگائی ہے۔ اس نے دکھایا ہے کہ فیسوں میں اضافے سے لے کر دیگر مسائل کے حل کے لیے جرات مندی اور ثابت قدمی کے ساتھ آج بھی لڑا جا سکتا ہے

April 20, 2017 ×
مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

مشعل کی راہ ہماری ہے!
جنگ ہماری جاری ہے!

April 20, 2017 ×
مشعل خان

مشعل خان کے بہیمانہ قتل پر عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا اعلامیہ

عبدالولی خان یونیورسٹی کے 23سالہ جرنلزم کے نوجوان طالب علم مشعل خان کا رجعتی بنیاد پرست ہجوم کے ہاتھوں پر تشدد قتل اس بات کی ایک نئی اور اعصاب شکن مثال ہے کہ کس طرح پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے

April 20, 2017 ×
خیرات کا زہر اور این جی اوز کی غلاظت

خیرات کا زہر اور این جی اوز کی غلاظت

|تحریر: آفتاب اشرف| خیرات محنت کشوں کے طبقاتی شعور اور جدوجہد کی نفسیات کے لئے ایک میٹھے زہر کا درجہ رکھتی ہے۔ خیرات کے نظریے کو بنیاد بناتے ہوئے جہاں ایک طرف ہمیں محنت کش طبقے کی پیدا کردہ قدرزائد کو ہڑپ کر کے امیر ہو جانے والے نام نہاد […]

April 17, 2017 ×