Recent

کوئٹہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف مختلف طلبہ تنظیموں کا احتجاج!

کوئٹہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف مختلف طلبہ تنظیموں کا احتجاج!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| ریاست کی جانب سے حیات بلوچ کے سفاکانہ قتل کے خلاف بی ایس ای او (بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن) کی جانب سے 22 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی تھی۔ اسی سلسلے میں 22 اگست کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے صوبے […]

August 24, 2020 ×
حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک!

حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک!

|تحریر: ثانیہ خان| حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے اور ریاستی جبر کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہی ہے۔ 13 اگست کو تربت کے علاقے ابسر میں ایف […]

August 24, 2020 ×
سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکے کی تیاریاں۔۔عمران خان نے پردہ فاش کر دیا!

سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکے کی تیاریاں۔۔عمران خان نے پردہ فاش کر دیا!

|تحریر: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 18 اگست کو ملک کے کٹھ پتلی وزیرِ اعظم عمران خان نے دنیا نیوز پر کامران خان کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ حکومت تیزی سے سرکاری ملازمین کی پنشن کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس کے مطابق ریاست […]

August 19, 2020 ×
ٹراٹسکی کی  80 ویں برسی: آن لائن انٹرنیشنل ریلی میں شرکت کریں

ٹراٹسکی کی 80 ویں برسی: آن لائن انٹرنیشنل ریلی میں شرکت کریں

|ان ڈیفینس آف مارکسزم| 20 اگست 2020ء کو روسی انقلابی لیون ٹراٹسکی کے میکسیکو میں ایک سٹالنسٹ ایجنٹ کے ذریعے قتل کو 80 سال پورے ہو جائیں گے۔ عالمی مارکسی رجحان، ٹراٹسکی کی زندگی اور نظریات، جن کی افادیت آج بے مثال ہے، کی یاد میں ایک آن لائن ریلی […]

August 17, 2020 ×
امریکہ: پورٹ لینڈ احتجاج اور ٹرمپ کی ”گسٹاپو“

امریکہ: پورٹ لینڈ احتجاج اور ٹرمپ کی ”گسٹاپو“

|تحریر: آری سافران اور جان پیٹرسن؛ ترجمہ: ولید خان| کئی ہفتے جارج فلائڈ کے قتل پر نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف جنم لینے والے احتجاج پورے امریکہ کو جھنجھوڑتے رہے۔ سماج کی ہر پرت نے اس تحریک کی حمایت کی۔ ایک اندازے کے مطابق امریکی یعنی تقریباً 2 […]

August 12, 2020 ×
کراچی: فوڈ پانڈہ رائیڈرز کا کمیشن میں کٹوتی اور دیگر مطالبات کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی: فوڈ پانڈہ رائیڈرز کا کمیشن میں کٹوتی اور دیگر مطالبات کے لیے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| فوڈ پانڈہ رائیڈرز کے محنت کشوں نے 11 اگست 2020ء کو کمیشن میں کٹوتی اور اپنے دیگر مطالبات کیلئے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاجی مظاہرے میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے بھی شرکت کی اور انکے ساتھ اظہار یکجہتی […]

August 12, 2020 ×
لبنان: بیروت دھماکے سے کرپٹ ریاست لرز اٹھی

لبنان: بیروت دھماکے سے کرپٹ ریاست لرز اٹھی

|تحریر: ایلن و وڈز؛ ترجمہ: ولید خان| چند دن پہلے لبنانی دارالحکومت میں ایک دیو ہیکل دھماکے نے پورے شہر کو تباہی اور خونریزی میں ڈبو دیا۔ یہ افسوسناک تباہی ناگزیر تھی اور اب سماج پر قابض کرپٹ ٹولہ عوامی غیض و غضب کا شکار ہو گا۔ ایلن ووڈز کے […]

August 12, 2020 ×
خیبر پختونخواہ: آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کا شاندار احتجاجی جلسہ!

خیبر پختونخواہ: آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کا شاندار احتجاجی جلسہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| 7 اگست کو ظفر پارک بٹخیلہ، ملاکنڈ میں آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کی طرف سے ایک عظیم الشان احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ اس احتجاج میں پورے صوبے سے مختلف سرکاری اداروں کے پانچ ہزار سے زیادہ محنت کشوں نے شرکت […]

August 11, 2020 ×
دادو: پانی، سیلاب اور غریب عوام

دادو: پانی، سیلاب اور غریب عوام

|تحریر: خالد جمالی| طبقاتی سماج میں فطرت کی طرف سے آنے والی تبدیلیاں بھی طبقاتی تقسیم میں بٹ چکی ہیں۔ حکمران طبقے سے تعلق رکھنے والے خوشیاں، آسائشیں، راحتیں، تفریحیں، مواقع، زندگی وغیرہ پہ زیادہ حصہ رکھتے ہیں اور محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والوں کے حصے میں محنت، […]

August 11, 2020 ×
نجی تعلیمی اداروں کی لوٹ مار

نجی تعلیمی اداروں کی لوٹ مار

|رپورٹ: انعم اشرف، نمائندہ ورکرنامہ، گوجرانوالہ| سال 2020ء میں دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان بھی کرونا وبا کی زد میں آ یا ہے۔ اور اس صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے فیس […]

August 6, 2020 ×
کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

|تحریر: یاسر ارشاد| بھارت کی سرمایہ دارانہ ریاست نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی غرض سے گزشتہ سال 5 اگست کو اس خطے کے عوام پر جو وحشیانہ ریاستی جبر اور لاک ڈاؤن مسلط کیا تھا وہ ایک سال سے جاری ہے۔ اس ایک سال […]

August 3, 2020 ×
چمن: ریاستی جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں، پُرامن احتجاج کرنے والوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا!

چمن: ریاستی جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں، پُرامن احتجاج کرنے والوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا!

|منجانب:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| جمعرات،30جولائی کوبلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس میں تین لوگوں کے قتل کی تصدیق سامنے آ رہی ہے جبکہ بیس کے قریب زخمی بھی ہیں۔صوبائی حکوت اس آڑ میں […]

August 1, 2020 ×
عالمی مارکسی یونیورسٹی 2020: نظریات کی طاقت

عالمی مارکسی یونیورسٹی 2020: نظریات کی طاقت

|عالمی مارکسی رجحان| مارکسی یونیورسٹی کا اختتام بھی اس کے آغاز کی طرح ناقابلِ یقین رجائیت کے ساتھ ہوا! مارکسی یونیورسٹی کے انعقاد سے لے کر اختتام تک 115 ممالک سے تقریباً 6500 افراد نے خود کو رجسٹر کرایا۔ شروعاتی سیشن کو تقریباً دس ہزار لوگوں نے دیکھا اور تقریب […]

July 31, 2020 ×
ریل مزدوروں کی حالیہ جدوجہد۔۔نتائج اور اسباق

ریل مزدوروں کی حالیہ جدوجہد۔۔نتائج اور اسباق

ریل مزدوروں کی اس تحریک میں بہت دم تھااور اسے دیگر عوامی اداروں کے محنت کشوں کی حمایت بھی مل رہی تھی اور اس تمام صورتحال سے حکومت پر ٹھیک ٹھاک دباؤ بھی پڑ رہا تھا۔اگر تحریک اپنے طے شدہ پلان کے مطابق آگے بڑھتی تو نہ صرف بہت کچھ حاصل کیا جا سکتا تھا

July 30, 2020 ×