کسان پیکج، بدحال کسان اور زرعی مافیا
|تحریر: جلیل منگلا| رواں ماہ حکومت نے زرعی پیکیج کا ڈھونگ رچایا جسے ملک کے کسانوں نے رتی برابر بھی سنجیدہ نہیں لیا کیونکہ آج تک سابقہ ادوار میں بھی ایسے پیکجز سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ آج کسان اتنے بدحال ہیں کہ وہ کھیتی باڑی کرنے […]