Post Tagged with: "Baloch Long March"

بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

|تحریر: ثنا زہری| بلوچ لانگ مارچ کے قافلے کا اسلام آباد سے واپس کوئٹہ پہنچنے پر جو فقید المثال استقبال ہوا اور اس کے بعد 27 جنوری کے کوئٹہ جلسے نے بلوچستان کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ 25 جنوری کی صبح کو پہلے کچلاک […]

February 20, 2024 ×
عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
بلوچستان: بلوچ لانگ مارچ کی حمایت پر سرکاری ملازمین کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

بلوچستان: بلوچ لانگ مارچ کی حمایت پر سرکاری ملازمین کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوہلو اور کیچ نے محکمانہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 14 لیویز اہلکاروں سمیت مختلف محکموں، بشمول محکمہ تعلیم اور صحت، سے تعلق رکھنے والے درجنوں سرکاری ملازمین کو معطل […]

January 3, 2024 ×
الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

|تحریر: آدم پال| عام انتخابات کے حوالے سے حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کی سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں جبکہ محنت کشوں پر بیروزگاری اور مہنگائی کے حملوں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس ا س ملک میں موجود کسی ایک بھی مسئلے […]

January 1, 2024 ×
بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے نکلنے والا احتجاجی لانگ مارچ جب 20 دسمبر 2023ء کی یخ بستہ ہواؤں میں ریاست پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو اس کا استقبال ریاستی اداروں کی جانب سے بدترین تشدد سے کیا گیا۔ اس ریاستی تشدد […]

December 26, 2023 ×
بلوچ لانگ مارچ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مارچ پر بدترین ریاستی کریک ڈاؤن، پورے ملک میں محنت کش عوام کا اظہار یکجہتی!

بلوچ لانگ مارچ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مارچ پر بدترین ریاستی کریک ڈاؤن، پورے ملک میں محنت کش عوام کا اظہار یکجہتی!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 21 دسمبر 2023ء کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کہ احتجاجی شرکاء پر ریاستی اداروں کی جانب سے ایسا تشدد کیا گیا جس کی بہت کم مثال ملتی ہے۔ مظاہرین پر ریاستی تشدد کے بعد بلوچستان کے اکثریتی چھوٹے بڑے شہروں […]

December 23, 2023 ×