Post Tagged with: "CoronaVirus in Pakistan"

فوٹو پامیر ٹائمز۔

گلگت بلتستان: کرونا وبا اور نا اہل حکمرانوں کے باعث پھیلتی بربادی

|تحریر: احسان علی| پورے پاکستان کی طرح گلگت بلتستان جیسے دورافتادہ اور دشوار گزار علاقے میں بھی کرونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں 71افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حفاظتی سامان نہ ہونے […]

March 23, 2020 ×
کوئٹہ:کرونا وبا کے مقابلے کے لیے حفاظتی سامان فی الفور فراہم کیا جائے‘ فرائض کی ادائیگی جاری رکھیں گے: ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:کرونا وبا کے مقابلے کے لیے حفاظتی سامان فی الفور فراہم کیا جائے‘ فرائض کی ادائیگی جاری رکھیں گے: ینگ ڈاکٹرز

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تاحال صوبے کے ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں پرسنل پروٹیکٹیو ایکویپمنٹس (PPEs) کی عدم فراہمی انتہائی قابل تشویش ہے۔ ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف اپنی مدد آپ […]

March 23, 2020 ×
حفاظتی سامان فراہم نہ کیے جانے اور حکومتی بے حسی کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض کی کرونا وبا کے ہاتھوں موت ہو چکی ہے

پاکستان: کرونا وبا، تباہ حال شعبۂ صحت اور حکمرانوں کے جھوٹ

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی مانند پھیلتی جا رہی ہے اور ابھی تک کی معلومات کے مطابق عالمی سطح پر اس کے سوا 3لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد اموات واقع […]

March 23, 2020 ×
اسلام آباد: کرونا بحران‘ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان ناپید‘حکومتی بے حسی برقرار!

اسلام آباد: کرونا بحران‘ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان ناپید‘حکومتی بے حسی برقرار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| جیسے جیسے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس سمیت سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے ملازمین کی بے چینی اور اضطراب میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ حکومتی […]

March 20, 2020 ×