Post Tagged with: "CoronaVirus in Pakistan"

سندھ میں لاک ڈاؤن: خوش فہمیاں اور حقائق

سندھ میں لاک ڈاؤن: خوش فہمیاں اور حقائق

|تحریر: پارس جان| کرونا کے خلاف لڑائی میں دنیا بھر کے حکمرانوں کی نا اہلی روزاول سے ہی آشکار ہو گئی تھی۔ جوں جوں یہ مہلک وبا ترقی یافتہ دنیا سے ایشیا اور افریقہ کے پسماندہ ممالک کی طرف بڑھے گی اس کی تباہ کاریاں اور بھی ہولناک ہوتی چلی […]

May 2, 2020 ×
پاکستان: حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ پی آئی اے ملازمین کی زندگیوں سے کھلواڑ ہے!

پاکستان: حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ پی آئی اے ملازمین کی زندگیوں سے کھلواڑ ہے!

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور| کرونا وائرس وباء کے خلاف لڑائی میں جس طرح ریاست کا خصی پن کھل کر ننگا ہوا ہے اس کے تباہ کن اثرات پاکستانی سماج کے ہر شعبے اور محنت کش طبقے کی ہر پرت پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ تباہ حال صحت کے […]

April 19, 2020 ×
پنجاب: طبی عملے کوحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بھوک ہڑتال

پنجاب: طبی عملے کوحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بھوک ہڑتال

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| وفاقی اور دیگر صوبائی حکومتوں کی طرح پنجاب حکومت بھی کرونا وبا کی اس ہنگامی صورتحال کے دوران بے حسی اور مجرمانہ نااہلی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مارچ کے اواخر میں ایک ٹی وی پروگرام […]

April 18, 2020 ×
سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان میں صحت کا نظام کیسا ہوگا؟

سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان میں صحت کا نظام کیسا ہوگا؟

|تحریر:آفتاب اشرف| آج کرونا کی عالمی وبا پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ طرز پیداوار کی تاریخی متروکیت کو آشکار کر رہی ہے۔ آزاد منڈی کے ”جادوئی ہاتھ“ کی ناکامی امریکہ، برطانیہ، اٹلی اور سپین جیسے صف اول کے سرمایہ دارانہ ممالک میں روز بروز بڑھتی اموات، طبی سازو سامان کی […]

April 17, 2020 ×
فائل فوٹو

نوابشاہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی اور بے حسی کے باعث عوام فاقوں پر مجبور

|ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ | کروناوبا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر لاک ڈاؤن جاری ہے۔ انھیں احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نوابشاہ میں بھی تمام کاروباری مراکز بند ہیں، جس کے سبب بیروزگاری ایک سماجی وبا کی مانند محنت کشوں کے سروں پر منڈلا رہا ہے۔ اسی […]

April 16, 2020 ×
کرونا وائرس اور حکومتی غیر سنجیدگی

کرونا وائرس اور حکومتی غیر سنجیدگی

|تحریر: ڈاکٹر میاں عمیر| کرونا وائرس کی وبا نے ہمارے ہیلتھ سسٹم کی ناکامیوں کو نہایت عمدگی سے نمایاں کیا ہے۔ پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ٹیسٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور ینگ ڈاکٹرز کے دباؤ پر گورنمنٹ کی طرف سے حفاظتی سامان بھیضرورت سے بہت کم لیکن پھر […]

April 15, 2020 ×
بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کرونا وبا سے مقابلے کے لیے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقل روزگار کے حصول کے لئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرامیڈیکس سٹاف کی احتجاجی تحریک کے دوران 7 اپریل کی رات کو مذاکرات ہوئے تھے جس میں حکومت بلوچستان کے وفد نے […]

April 11, 2020 ×
فائل فوٹو

ٹنڈوآدم: کرونا لاک ڈاؤن؛ سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث عوام پریشان!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ| کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر پورے ملک میں لا ڈاؤن جاری ہے۔ اسی تسلسل میں ضلع سانگھڑ کی تحصیل ٹنڈوآدم کی بھی تمام رائس ملز، آئل ملز، صنعتوں، کارخانوں سمیت تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ جہاں ان مراکز کے بند ہونے کے […]

April 10, 2020 ×
لاڑکانہ: شیخ زید وومن اسپتال کے نرسنگ سٹاف کا حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار!

لاڑکانہ: شیخ زید وومن اسپتال کے نرسنگ سٹاف کا حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، لاڑکانہ| شیخ زید وومن اسپتال میں کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے نرسنگ سٹاف نے حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہے اور ہم اپنی ذمہ داریاں پوری جانفشانی […]

April 10, 2020 ×
لاہور: کرونا وبا کا مقابلہ کرتا میو ہسپتال کا نہتا طبی عملہ

لاہور: کرونا وبا کا مقابلہ کرتا میو ہسپتال کا نہتا طبی عملہ

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| اس وقت پوری دنیا کرونا وبا کی لپیٹ میں ہے اور پاکستان میں بھی یہ وبا پوری طرح پنجے گاڑ چکی ہے۔ اس وائرس کے سب سے زیادہ پھیلنے کے امکانات ہسپتالو ں سے ہو سکتے ہیں، کیونکہ وہاں ایک تو کرونا وبا سے متاثرہ لوگ […]

April 9, 2020 ×
کرونا وبا اور لاہور شیخوپورہ انڈسٹریل ایریا کے محنت کشوں کی حالت زار

کرونا وبا اور لاہور شیخوپورہ انڈسٹریل ایریا کے محنت کشوں کی حالت زار

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 17 فروری کو لاہور شیخوپورہ روڈ (بیگم کوٹ) پر واقع  جس کے نتیجے میں روڈ بلاکس، لاہور پریس کلب پر احتجاج اور پھر فیکٹری کے سامنے دو بڑے جلسے منعقد کیے گئے۔ مقدمہ عدالت میں بھی درج تھا اور اس کی پیروی بھی ہوتی رہی، لیکن […]

April 7, 2020 ×
کوئٹہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی، بے حسی اور مکمل ناکامی کیخلاف اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی ریلی کا اعلان

کوئٹہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی، بے حسی اور مکمل ناکامی کیخلاف اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی ریلی کا اعلان

|رپورٹ: ورکرنامہ/ریڈورکرزفرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم خان بابر نے نمائندہ ورکرنامہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو درپیش خدشات دور کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے 3 دن پورے ہونے […]

April 5, 2020 ×
ٹنڈومحمد خان: کرونا لاک ڈاؤن میں عوام کی حالات زار!

ٹنڈومحمد خان: کرونا لاک ڈاؤن میں عوام کی حالات زار!

|رپورٹ: ذوالقرنین لنڈ| ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب تمام صنعتی، شہری اور دیگر اہم کاروباری مراکز بند ہیں۔ لہٰذا اس تسلسل میں ٹنڈومحمد خان میں موجود پچاس کے قریب رائس ملز، پانچ شوگر ملز سمیت دیگر تمام کارخانے اور صنعتیں بھی بند پڑی ہیں اور ان […]

April 4, 2020 ×
بلوچستان/ خیبر پختونخوا: ایک طرف ہیلتھ ملازمین کو ”سیلوٹ“، دوسری طرف انتقامی کارروائیوں اور دھمکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ!

بلوچستان/ خیبر پختونخوا: ایک طرف ہیلتھ ملازمین کو ”سیلوٹ“، دوسری طرف انتقامی کارروائیوں اور دھمکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کو اس وقت پورے ملک میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں طبی عملے کے بہت سارے ساتھیوں میں کرونا وائرس […]

April 3, 2020 ×