کشمیر کی عوامی تحریک: لانگ مارچ اور انتخابات

|تحریر: یاسر ارشاد| کشمیر کی تین سال سے جاری عوامی تحریک 9 جون 2026ء کو ایک نئے اور انتہائی اہم معرکے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ برس 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کے ایک طویل لاک ڈاؤن کے بعد حکومت سے طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ کیے جانے کے خلاف 9 […]

گلگت بلتستان: ریاستی جبر تلے عام انتخابات کا ناٹک؛ عوامی نمائندے دو ماہ سے قید

گلگت بلتستان میں 7 جون کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے اور بظاہر عوام کے نمائندے منتخب کرنے کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے لیکن عوام جانتے ہیں کہ اس عمل کی حقیقت کیا ہے۔ اس وقت چئیر مین احسان علی ایڈووکیٹ سمیت عوامی ایکشن کمیٹی کی دیگر منتخب قیادت […]

انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !

|تحریر: راشد خالد| الیکشن 2018ء تمام تر خدشات، تحفظات اور الزامات کو جلو میں لئے پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ دولت والوں کی اس لڑائی میں عوام نے محض تماشائی کا کردار ہی ادا کیا۔ جہاں ہر علاقے کے ظالم ترین اور عوام دشمن افراد لوٹ مار کی اس لڑائی میں حصہ لے رہے تھے […]

امریکہ: نیو یارک میں سوشلسٹ خاتون امیدوارکی فتح !

|تحریر: ٹام ٹراٹیئر، اینٹونیو بالمر؛ ترجمہ: اختر منیر| ایسا ہونا طے نہیں تھا۔ نیویارک کے موجودہ کانگریس کے ممبر جو کرولی، جو کوئینز کاؤنٹی کی ڈیموکریٹک پارٹی کا سربراہ بھی ہے اور ڈیموکریٹس کے دوبارہ اکثریت میں آنے کی صورت میں اس نے ایوان کے سپیکر کے طور پر نینسی پیلوسی کی جگہ بھی لینا […]

ترکی: اردگان الیکشن کیسے جیتا؟

|تحریر: فلورین کیلر، ترجمہ: اختر منیر| اتوار 24 جون کو رجب طیب اردگان نے ترکی کے ووٹروں کو اپنی حکومت کی تصدیق کے لیے باہر آنے کو کہا۔ پہلے مرحلے میں کل ووٹوں کے 52.6 فیصد کے ساتھ اردگان دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہوگیا۔ لیکن پارلیمانی انتخابات میں اس کی رجعتی پارٹی AKP اکثریت حاصل […]

میکسیکو: لوپیز اوبراڈور کی شاندار فتح اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اٹھان!

|تحریر: اوبالڈو اوروپیزا، ترجمہ: اختر منیر| کل 2 جولائی کو عوام نے بہت بڑی تعداد میں میکسیکو کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ جس میں 18,229 عوامی نشستوں کا فیصلہ ہونا تھا، لیکن ان میں سے سب سے اہم صدارت کی نشست تھی۔ میسر معلومات کے مطابق 8 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز […]