Post Tagged with: "Flour Price Hike"

گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| گلگت بلتستان میں گزشتہ دو مہینوں سے بھی زیادہ عرصے سے گندم سبسڈی کے خاتمے، نت نئے درجنوں ٹیکسوں کے نفاذ، عوامی اراضیات پہ سرکاری قبضوں، معدنیات کے ذخائر پہ غیر مقامی بڑی کمپنیوں کے قبضے، بجلی کی 20 سے 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ، سرکاری […]

February 14, 2024 ×
گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا 26 اور 27 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا 26 اور 27 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے احتجاجی تحریک کے پلان بی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق 26 اور 27 جنوری کو پورے گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہوگا۔ اس احتجاجی تحریک کے متعلق مزید تفصیلات جاننے کیلئے […]

January 23, 2024 ×
گلگت بلتستان: گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف ٹھٹھرتی سردی میں ہزاروں کے احتجاج

گلگت بلتستان: گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف ٹھٹھرتی سردی میں ہزاروں کے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گلگت بلتستان| گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے پچھلے مالی سال 2023ء میں درجنوں اشیاء پر بھاری ٹیکسز عائد کیے گئے۔ اس کے خلاف انجمن تاجران، ہوٹل ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹ یونین نے اپنے اپنے پلیٹ فارمز پر ان ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کیا۔ مگر حکومت […]

January 21, 2024 ×
پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 5 اکتوبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی کال پر ایک روزہ کامیاب پہیہ جام وشٹر ڈاؤن ہڑتال نے حکمرانوں کے ایوانوں کو لرزہ کر رکھ دیا ہے۔ یہ دن کشمیری محنت کش عوام کی بنیادی مسائل کے حل کی جدوجہد کے حوالے سے […]

October 5, 2023 ×
کشمیر: بجلی بلوں کا بائیکاٹ اور عوامی تحریکوں سے لرزتے ایوان!

کشمیر: بجلی بلوں کا بائیکاٹ اور عوامی تحریکوں سے لرزتے ایوان!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں تین ماہ قبل آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر اور سول سوسائٹی کی جانب سے دیگر آزادی پسند سیاسی جماعتوں کے تعاون سے ایک پر امن احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کے […]

August 24, 2023 ×
کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی بلوں میں بے تحاشہ ٹیکس کے خلاف بالعموم پورے نام نہاد آزاد کشمیر اور بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دو سال پہلے قبل […]

June 12, 2023 ×
خیبر پختونخوا: آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف مختلف اضلاع میں احتجاج

خیبر پختونخوا: آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف مختلف اضلاع میں احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملاکنڈ| اس وقت پورے ملک میں آٹے کا شدید بحران جاری ہے۔ آٹے کی قیمتیں اتنی بڑھ گئی ہیں کہ اب یہ ایک عام محنت کش کیلئے آسانی سے حاصل کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ آٹے کے حصول کیلئے لمبی لمبی قطاروں میں لوگ کھڑے […]

January 10, 2023 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| 13 جنوری کو عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پونچھ ڈویژن میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ پونچھ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شاہراہوں اور بازاروں کو مکمل بند کر کے آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے مختلف اضلاع […]

January 17, 2021 ×
کشمیر: عوام نے پونچھ ڈویژن بند کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک جاری

کشمیر: عوام نے پونچھ ڈویژن بند کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف کشمیر کے ڈویژن پونچھ اور دیگر اضلاع میں احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے۔ تحریک کا آغاز ضلع پونچھ کے مختلف شہروں سے ہوا جس میں کھائیگلہ، چھوٹاگلہ، بنجونسہ اور سب ڈویژن تھوراڑ قابل ذکر […]

January 15, 2021 ×