Post Tagged with: "Government Employees"

عوامی اداروں کی نجکاری کا حکومتی منصوبہ؛ آگے بڑھنے کا واحد راستہ ملک گیر عام ہڑتال

عوامی اداروں کی نجکاری کا حکومتی منصوبہ؛ آگے بڑھنے کا واحد راستہ ملک گیر عام ہڑتال

|رپورٹ: آصف لاشاری، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| آئی ایم ایف سے سٹینڈ بائی قرض معاہدے کے بعد سے حکمران طبقے کے عوام دشمن اقدامات میں انتہائی تیزی آئی ہے۔ نگران حکومت کو مکمل طور پر بااختیار بنا کر آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت محنت کش طبقے […]

November 8, 2023 ×
انقلاب روس کے 106 سال: کیا آج انقلاب کے علاوہ کوئی حل موجود ہے؟

انقلاب روس کے 106 سال: کیا آج انقلاب کے علاوہ کوئی حل موجود ہے؟

|تحریر: آدم پال| 1917ء کے انقلاب روس کو 106 سال بیت چکے ہیں۔ یہ انقلاب بلاشبہ انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ تھا۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا ہونے والے اس انقلاب کے بعد امیر اور غریب پر مبنی طبقاتی نظام کا خاتمہ کر دیا گیا تھا۔سب کے […]

November 7, 2023 ×
خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

|رپورٹ: صدیق جان| اس وقت صوبہ خیبرپختونخوا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ ملازمین کو بجٹ میں دیا جانے والا 35 فیصد کا اضافہ […]

October 31, 2023 ×
ملازمین کی تنخواہوں میں مجوزہ 10 فیصد کٹوتی نامنظور! بحران کا بوجھ سرمایہ داروں پر ڈالا جائے، ریڈ ورکرز فرنٹ

ملازمین کی تنخواہوں میں مجوزہ 10 فیصد کٹوتی نامنظور! بحران کا بوجھ سرمایہ داروں پر ڈالا جائے، ریڈ ورکرز فرنٹ

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 25 جنوری 2023ء کو نیشنل آسٹیریٹی کمیٹی (NAC) نے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کو چند سفارشات بھیجیں۔ ان سفارشات میں ایک یہ تھی کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کی جائے۔ نیشنل آسٹیریٹی کمیٹی کو […]

January 29, 2023 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کا برطرفیوں اور تنخواہوں و الاؤنسز میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کا برطرفیوں اور تنخواہوں و الاؤنسز میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پشاور یونیورسٹی سمیت خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں پشاور یونیورسٹی میں پچھلے دس سال سے کام کرنے والے 600 کنٹریکٹ ملازمین کو روزگار سے محروم کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ […]

September 7, 2021 ×
پشاور: شعبہ تعلیم کی نجکاری کے خلاف صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ۔۔ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

پشاور: شعبہ تعلیم کی نجکاری کے خلاف صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ۔۔ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| صوبہ خیبر پختونخوا میں شعبہ تعلیم کو مکمل طور پر بحران میں دھکیل دیا گیا ہے۔ اس وقت صوبے کی تمام جامعات معاشی خسارے کا شکار ہیں۔ صوبائی حکومت نے آج سے تین ماہ پہلے تمام جامعات کی نجکاری کرنے کیلئے اقدامات بروئے کار لانے […]

June 1, 2021 ×
گلگت بلتستان: محنت کشوں میں بڑھتی بے چینی اور ابھرتی تحریکیں

گلگت بلتستان: محنت کشوں میں بڑھتی بے چینی اور ابھرتی تحریکیں

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ | گلگت بلتستان میں بے روزگاری اپنی انتہا کو پہنچی چکی ہے۔ پچھلے دنوں جی بی پولیس میں کانسٹیبل کی 60 کے قریب پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ اس معمولی پوسٹ کے لیے پورے گلگت بلتستان سے 20 ہزار سے زیادہ امیدوار ٹیسٹ میں شریک […]

April 27, 2021 ×
پشاور: صوبائی سرکاری ملازمین کا دھرنا ملتوی، مزاکرات ناکام، ایک تفصیلی جائزہ

پشاور: صوبائی سرکاری ملازمین کا دھرنا ملتوی، مزاکرات ناکام، ایک تفصیلی جائزہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| خیبر پختونخوا کے صوبائی سرکاری ملازمین تنظیموں کے اتحاد اگیگا خیبر پختونخوا نے 6 اپریل کو تمام شامل تنظیموں کے ساتھ پشاور میں صوبائی اسمبلی کے سامنے 25 فیصد ڈی آر اے لینے کیلئے دھرنا دینے کی کال دی تھی۔ اس سے پہلے 10 فروری […]

April 14, 2021 ×
کوئٹہ: بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے عدالتی احکامات پر بارہ روز سے جاری احتجاجی دھرنا موخر؛ مزدور تحریک کے لیے اسباق و نتائج

کوئٹہ: بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے عدالتی احکامات پر بارہ روز سے جاری احتجاجی دھرنا موخر؛ مزدور تحریک کے لیے اسباق و نتائج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ایمپلائز اینڈ گرینڈ الائنس کے مرکزی کنوینر عبدالمالک کاکڑ نے 9 اپریل 2021ء کی شب 8 بجے بارہ روز سے جاری صوبے بھر کے ہزاروں محنت کشوں و ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]

April 11, 2021 ×
پشاور: پانچ روز سے صوبائی سرکاری ملازمین کا تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

پشاور: پانچ روز سے صوبائی سرکاری ملازمین کا تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پاکستان شدید معاشی بحران میں ڈوبتا چلا جا رہا ہے اور اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر منتقل کیا جارہا ہے۔ پچھلے دو سال سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے سامراجی مالیاتی اداروں کے احکامات پر ملک بھر کے […]

April 10, 2021 ×