Post Tagged with: "Gujranwala"

گوجرانوالہ: واسا ملازمین زندگیاں خطرے میں ڈال کر کام کرنے پر مجبور، انتظامیہ بے حِس

گوجرانوالہ: واسا ملازمین زندگیاں خطرے میں ڈال کر کام کرنے پر مجبور، انتظامیہ بے حِس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں واسا ملازمین بد ترین حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں جس کے باعث ان کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار ہیں۔ اکتوبر میں ایک ملازم سیمسن اسی باعث شہیدبھی ہو چکا ہے اور اس کے ورثا کا کوئی پرسان حال نہیں۔سیفٹی کِٹ […]

April 9, 2024 ×
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائلز کے محنت کش پچھلے چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائلز کے محنت کش پچھلے چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

|رپورٹ: صبغت وائیں| ماسٹر ٹائلز فیکٹری، ماسٹر گروپ کا ایک حصہ ہے جس کے مالکان نے انہی فیکٹریوں سے کھربہا روپیہ کمایا ہے۔ گوجرانوالہ کے گردونواح میں ایکٹروں پر محیط وہ زرعی اراضی جس پر دنیا کا بہترین چاول اگتا تھا، وہاں کے کسانوں سے زبردستی اونے پونے خرید کر […]

April 22, 2023 ×
نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

نظام سرمایہ داری اور اس کے گماشتے

|تحریر: صبغت وائیں| ابھی ہمارے گوجرانوالے ہی کے ایک دوست نے فون کر کے بتایا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات ہو رہے ہیں اور وہاں ایک تقریب کے سلسلے میں کچھ نجی سکولوں نے اپنی معمول کی پیشہ ورانہ دلالی دکھاتے ہوئے سکول کی استانیاں اور بچے لا […]

September 8, 2022 ×
گوجرانوالہ: بیکن ہاؤس سکول میں اساتذہ شدید استحصال کا شکار

گوجرانوالہ: بیکن ہاؤس سکول میں اساتذہ شدید استحصال کا شکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| بیکن ہاؤس سکول کی ہیڈ نے اپنے ملازمین کے ساتھ درندگی کی انتہا کر دی ہے۔ پرنسپل اساتذہ سے ان کی قوت سے زیادہ کام کرواتی ہے اوران پر حد سے زیادہ کام کا بوجھ ڈالا ہوا ہے۔ اساتذہ سے نہ صرف سکول میں سٹے […]

February 15, 2022 ×
گو جرانوالہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

گو جرانوالہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| 8 مارچ ’’محنت کش خواتین کا عالمی دن“ پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ 7 مارچ کو اسی سلسلے میں پروگریسو یوتھ الائنس اورریڈ ورکرز فرنٹ کے پلیٹ فارم سے ”سماج ا ٓزاد، عورت ا ٓزاد!“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس […]

March 14, 2021 ×
گوجرانوالہ: بیکن ہاؤس سکول میں ملازمین کی جبری برطرفیاں

گوجرانوالہ: بیکن ہاؤس سکول میں ملازمین کی جبری برطرفیاں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| کورونا وباء اور لاک ڈاؤن کے دوران بہت سے پرائیوٹ اداروں میں ملازمین کی جبری برطرفیاں کی گئی ہیں۔ مالکان نے اپنے آپ کو نقصان سے بچانے اور اپنا منافع برقرار رکھنے کے لیے لاکھوں ملازمین کو بے روزگار کیا ہے۔ پہلے جب لاک ڈاؤن […]

December 14, 2020 ×
ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی اجرتوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کا ایک منظر

گوجرانوالہ: حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی‘ ماسٹر ٹائل فیکٹری کے 70 مزدور کرونا کا شکار‘ مالکان کا اجرتوں کی ادائیگی سے انکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| ماسٹر ٹائلز کے 70 کے قریب ورکرز کا کروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ورکرز کو مقامی ہوٹل میں بنائے قرنطینہ سینٹر میں آئسولیٹ کردیا گیاہے جبکہ متاثرہ ورکرز کے گھروں میں اس وقت بھوک کے ڈیرے ہیں۔ فیکٹری مالکان کی غفلت اور منافع کمانے کی […]

May 9, 2020 ×
ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی اجرتوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کا ایک منظر

گوجرانوالہ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور حفاظتی سامان کی عدم فراہمی‘ ماسٹر ٹائلز کے سینکڑوں محنت کش کرونا وائرس کا شکار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکے| ماسٹر ٹائلز انڈسٹری مالکان کی زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کی لالچ نے سینکڑوں مزدوروں کی زندگیوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ یاد رہے فیکٹری مالکان نے زیادہ تر ورکرز کو دو ماہ کی واجب الادا تنخواہیں اس شرط پر ادا کی تھیں کہ […]

May 4, 2020 ×
گوجرانوالہ: کرونا لاک ڈاؤن میں بھی سرمایہ داروں کو لوٹ مار کی کھلی اجازت‘ ماسٹر ٹائلز کے مزدور اجرتوں کی ادائیگی کے لیے احتجاج پر مجبور!

گوجرانوالہ: کرونا لاک ڈاؤن میں بھی سرمایہ داروں کو لوٹ مار کی کھلی اجازت‘ ماسٹر ٹائلز کے مزدور اجرتوں کی ادائیگی کے لیے احتجاج پر مجبور!

|رپورٹ: گلزادہ صافی| کرونا وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن کو بنیاد بناتے ہوئے جی ٹی روڈگوجرانوالہ پر واقع ماسٹر ٹائیل فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔ کرونا وائرس کی وباء کے دوران فیکٹری ملازمین کو مالکان کی جانب سے راشن دینا تو درکنار 5 یونٹس میں کام […]

March 27, 2020 ×
گوجرانوالہ: ایک سٹیل فرنس کے مزدوروں کا احوال

گوجرانوالہ: ایک سٹیل فرنس کے مزدوروں کا احوال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ کے کارکنان نے 19 جنوری کو مزدوروں کے مسائل جاننے اور ان کے مسائل پر بات کرنے کے لیے گوجرانوالہ میں واقع تاج سٹیل مِل کا دورہ کیا۔ مزدوروں نے بتایا کہ اس فیکٹری میں مزدور2شفٹوں میں 24 گھنٹے کام کرتے […]

January 24, 2020 ×
گوجرانوالہ: نجی سکولوں کے اساتذہ کا یونین سازی کے لئے اجلاس

گوجرانوالہ: نجی سکولوں کے اساتذہ کا یونین سازی کے لئے اجلاس

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں چیف جسٹس کی جانب سے بڑے بڑے نجی سکولوں کو فیس کم کرنے کا حکم ملنے کے بعد نجی سکولوں کی جانب سے، جن میں روٹس سکول سرِ فہرست ہے، ٹیچرز کی جبری بر طرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئے ایک میٹنگ کا اہتمام […]

January 10, 2019 ×
کامونکے: ایم این اے اور اے سی گوجرانوالہ کے اقارب کا محنت کش پر انسانیت سوز تشدد

کامونکے: ایم این اے اور اے سی گوجرانوالہ کے اقارب کا محنت کش پر انسانیت سوز تشدد

|رپورٹ: گل زادہ صافی| ایم این اے رانا عمر نذیر کے کزن اور اے سی گوجرانوالہ راناجمیل کے بھائی رانا شفیق نے راشن کی خریداری کے لئے رقم مانگنے پر زر خرید(غلام) محنت کش امجد کو الٹا لٹکا کر دو گھنٹے تک بہیمانہ تشدد کا نشانا بنایا۔ محنت کش کو […]

May 21, 2018 ×
گوجرانوالہ: سونیکس فیکٹری کے مالکان کا محنت کش پر بہیمانہ تشدد، محنت کش کی خود کشی

گوجرانوالہ: سونیکس فیکٹری کے مالکان کا محنت کش پر بہیمانہ تشدد، محنت کش کی خود کشی

10روز قبل فیکٹری مینیجر اور مالک نے رفیق پر فیکٹری سے 3 لاکھ روپے مالیت کی پیتل کی بنی پلیٹیں چوری کرنے کا الزام لگایا اور مبینہ طور پر کئی دنوں تک اسے تشدد کا نشانہ بناتے رہے

March 20, 2018 ×
گوجرانوالہ: انقلابِ روس کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

گوجرانوالہ: انقلابِ روس کے سو سال پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: عامر رفیق| انقلاب روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام پریمئر لاء کالج، کنگنی والا جی ٹی روڈ گوجرانوالہ میں ’’بالشویک انقلاب کے سو سال اور عہدِ حاضر‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔ راستوں […]

November 27, 2017 ×