Post Tagged with: "IMF"

پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر نجکاری کا حملہ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر نجکاری کا حملہ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت پاکستان کے آئی ایم ایف سے حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کی بنیادی شرائط میں سینکڑوں سرکاری اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ ان اداروں میں سرکاری ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں سے لے کر پاور پلانٹس، واپڈا کی ڈسٹری […]

July 13, 2019 ×
اداریہ لال سلام: سوشلسٹ انقلاب ہی معاشی بحران سے نجات دلا سکتا ہے!

اداریہ لال سلام: سوشلسٹ انقلاب ہی معاشی بحران سے نجات دلا سکتا ہے!

  عالمی سطح پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور دنیا بھر کی معیشتوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ عالمی معاشی بحران کے اثرات دنیا بھر کی سیاست پر بھی مرتب ہو رہے ہیں اور ہر جانب حکمران طبقہ ہیجان اور افرا تفری کی کیفیت میں […]

May 30, 2019 ×
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

|تحریر: پارس جان| رواں برس محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر”تبدیلی“ سرکار نے پاکستان کے غریب عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے کے اضافے کا خصوصی تحفہ دیا۔ یہ تحفہ کوئی نیا آغاز نہیں بلکہ مہنگائی میں مسلسل ہونے والے اضافے کے عمل کا ہی تسلسل […]

May 13, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

محنت کش عوام پرمہنگائی اور بیروزگاری کے نئے حملوں کا سیلاب آ چکا ہے۔ ہر روز محنت کشوں کی بڑی تعداد کو غربت اور ذلت کی گہری کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے جبکہ حکمران طبقے کی پر تعیش زندگیاں پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش سے جاری ہیں۔ […]

May 10, 2019 ×
عالمی غربت: انسانیت کیخلاف سرمایہ داری کا جرم

عالمی غربت: انسانیت کیخلاف سرمایہ داری کا جرم

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: اختر منیر| 2008 ء کے عالمی بحران کے بعد آنے والے سالوں میں سو ویت یونین کے انہدام کے بعد سرمایہ داری کے متعلق سب سے زیادہ سوالات اور اعتراضات دیکھنے میں آئے ہیں۔ سرمایہ داری کا بحران زندگی کے ہر شعبے پر اثر انداز ہو […]

January 28, 2019 ×
پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!

مثبت رپورٹنگ کے احکامات کے باوجود ’’لاڈلے‘‘ کی حکومت کی بچی کھچی حمایت بھی تیزی سے گر چکی ہے۔تبدیلی کا ڈھول پھٹ کر ناکارہ ہوچکاہے اور بجانے والوں کا ہی منہ چڑا رہا ہے۔ گہرے ہوتے معاشی بحران کا تمام تر بوجھ عام عوام پر ڈالنے کے بعد اب عوام کی ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ لینے کی تیاریاں کی جار ہی ہیں

January 8, 2019 ×
آئی ایم ایف کی امداد نجکاری کے نئےحملوں سے مشروط

آئی ایم ایف کی امداد نجکاری کے نئےحملوں سے مشروط

رپورٹ: ورکرنامہ| عمران خان کی عوام دشمن حکومت اپنے وعدوں کے بر خلاف آئی ایم ایف سمیت تمام سامراجی طاقتوں کے سامنے سجدہ ریز ہو چکی ہے۔چینی سامراج سے ابھی تک صرف طفل تسلیاں ہی مل رہی ہیں جبکہ امریکی سامراج اپنے غلاموں کے لیے انتہائی سخت رویہ اپنائے ہوئے […]

November 22, 2018 ×
پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!

پٹرول کی قیمت میں اضافہ اورخون آشام حکمران!

|تحریر: آدم پال| نومبر کے آغاز پر عوام دشمن حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسی طرح ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد مہنگائی […]

November 1, 2018 ×
پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں […]

October 16, 2018 ×
ارجنٹائن: معاشی بحران کی شدت اور عام ہڑتال!

ارجنٹائن: معاشی بحران کی شدت اور عام ہڑتال!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: زین العابدین| 25 ستمبر 2018ء کو ہونے والی عام ہڑتال نے ارجنٹائن کی معیشت کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔محنت کش طبقے کی بہت بڑی طاقت کے مظاہرے میں ،پبلک ٹرانسپورٹ ،اسکول ،یونیورسٹیاں بند ہو کر رہ گئے، جبکہ اس دوران دوسرے ادارے، بینک بھی بند […]

September 30, 2018 ×
کھوکھلی معیشت‘ کھوکھلے دعوے

کھوکھلی معیشت‘ کھوکھلے دعوے

|تحریر: راشد خالد| پاکستانی حکمران گزشتہ کچھ وقت سے معیشت کی بہتری کی دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کچھ دن قبل ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری دی کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف […]

November 12, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا سرمایہ دارانہ معیشت کا عالمی بحران اپنے نویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ بورژوا معیشت دانوں کے تمام تر دعوؤں اور کوششوں کے باوجود گزرتے وقت کے ساتھ بحران کی شدت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

August 11, 2016 ×
سب سے بڑی بیماری! ’’سرمایہ داری‘‘

سب سے بڑی بیماری! ’’سرمایہ داری‘‘

تحریر: |ولید خان| کسی بھی ملک کے باسیوں کیلئے بنیادی ضروریاتِ زندگی ایک خوشگوار اور بامقصد زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہیں اور ان میں کلیدی کردار صحت اور تعلیم کا ہے۔ ایک جسمانی نشونما کیلئے اہم ہے تو دوسری ذہنی نشو نما کیلئے نا گزیر۔ سماج اپنے ارتقائی عمل میں […]

July 12, 2016 ×
بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!

بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!

تحریر: |آفتاب اشرف| وفاقی بجٹ کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بجٹ کے گرد خوب شورشرابا کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اور حکمران جماعت کے اراکین بجٹ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کا عندیہ دیں گے۔ میڈیا پر ایسے دعوے کئے […]

May 31, 2016 ×