Post Tagged with: "Iran"

ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

|تحریر: اشعیا یاوری، ترجمہ: عبدالحئی| مغربی سامراجی گِدھ ایرانی حکومت کے گرد منڈلا رہے ہیں۔ احتجاج شروع ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اب تک تین مرتبہ ایران میں مداخلت کی دھمکی دے چکا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اسی دوران اسرائیلی ریاست نے موساد کے فارسی […]

January 30, 2026 ×
اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟

اداریہ: ایران کی عوامی تحریک: دوست کون؟ دشمن کون؟

28دسمبر کو تہران سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی جاری ہیں اور پورے ملک میں پھیل چکے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی قدر میں گراوٹ اور افراطِ زر میں بڑے اضافے کے بعد تہران بازار سے شروع ہونے والے احتجاج ایک ملک گیر عوامی تحریک […]

January 16, 2026 ×
ایران: ملک گیر انقلابی تحریک! امریکی سامراج اور ملاؤں کی ریاست مردہ باد!

ایران: ملک گیر انقلابی تحریک! امریکی سامراج اور ملاؤں کی ریاست مردہ باد!

|تحریر: ایرانی کمیونسٹ، ترجمہ: عبداللہ عمران| 29دسمبر کو ایرانی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گئی، جس کے نتیجے میں تہران کے مرکزی بازار میں ہڑتال کا آغاز ہوا اور مرکزی شاہراہوں پر بڑے پیمانے پر جلوس نکل آئے۔ مظاہرین کے نعرے […]

January 11, 2026 ×
اداریہ: فلسطین کی تحریک آزادی اور انقلاب ِروس 1917ء

اداریہ: فلسطین کی تحریک آزادی اور انقلاب ِروس 1917ء

فلسطین کی آزادی کی تحریک گزشتہ سات دہائیوں سے جاری ہے لیکن آج یہ ایک ہم موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ پچھلے ایک سال سے اسرائیل نے فلسطین کے عوام پر تاریخ کی بد ترین بربریت مسلط کی ہے اور لاکھوں افراد کو تباہی اور بربادی میں دھکیل دیا ہے۔ […]

October 5, 2024 ×
حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

حسن نصراللہ کا قتل: اسرائیل کی بربریت کو خطے کی عوامی تحریک ہی شکست دے سکتی ہے!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: عرفان منصور| بیروت کے ضلع ضاحیہ پر شدید فضائی حملوں سے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو دیگر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ قتل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اطلاعات ہیں کہ حزب اللہ کے جنوبی محاذ کا سربراہ علی کراکی بھی اس حملے […]

October 3, 2024 ×
ایران: صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت، سامراجی منافقت اور ریاست کا بحران

ایران: صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت، سامراجی منافقت اور ریاست کا بحران

|تحریر: ایسائیس یاواری، ترجمہ: ولید خان| ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مر چکا ہے جس پر مغربی سامراجی حکومتیں اور اخبار خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں۔ وہ ”تہران کا قصائی“ کی موت پر جشن منا رہے ہیں جبکہ ایرانی عوام پر ہولناک پابندیاں اور […]

June 7, 2024 ×
ایران کا اسرائیل پر حملہ: مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر!

ایران کا اسرائیل پر حملہ: مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| 13 اپریل 2024ء کو ایران نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور میزائیلوں سے حملہ کر دیا ہے۔ اسی شام جو بائیڈن ایک پنپتے بحران کو محسوس کرتے ہوئے ڈیلاویر ریاست میں اپنے آرام دہ ساحل سمندر گھر […]

April 15, 2024 ×
ایران: ملک گیر صنعتی ہڑتال!

ایران: ملک گیر صنعتی ہڑتال!

|تحریر: عیسایس یاوری، ترجمہ: جویریہ ملک| ایک ہفتے کے اندرپورے ایران میں ملک گیر ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔ 21 اپریل سے تیل-گیس کے شعبے کی 18 کام کی جگہوں میں شروع ہونے والی ہڑتال اب کان کنی، سٹیل اور تیل-گیس کے شعبوں میں 100 سے زیادہ کام کی جگہوں […]

May 6, 2023 ×
ایران: بد ترین ریاستی جبر کے باوجود حکمران طبقے کیخلاف ملک گیر انقلابی تحریک جاری

ایران: بد ترین ریاستی جبر کے باوجود حکمران طبقے کیخلاف ملک گیر انقلابی تحریک جاری

|تحریر: ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایرانی نوجوانوں کی انقلابی بغاوت، جو بہت بڑے جبر کے باعث ماند پڑ گئی تھی، کے دو ماہ بعد 16 سے 19 نومبر تک احتجاجوں کا نیا مرحلہ دیکھنے کو ملا، جو اس بات کا اظہار ہے کہ ردّ انقلاب کا کوڑا تحریک کو […]

December 5, 2022 ×
ایران: ملّا حکومت کا تختہ الٹنے کی جانب بڑھو! سوشلسٹ انقلاب کی جانب بڑھو!

ایران: ملّا حکومت کا تختہ الٹنے کی جانب بڑھو! سوشلسٹ انقلاب کی جانب بڑھو!

|عالمی مارکسی رجحان| مندرجہ ذیل لیف لیٹ، عالمی مارکسی رجحان کی جانب سے، ایرانی نوجوانوں کی انقلابی تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر منعقد ہونے والے مظاہروں اور تقریبات کے اندر تقسیم کرنے کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ اس میں ہمارا موقف پیش کیا گیا ہے کہ […]

November 3, 2022 ×
ایران: ملک گیر عوامی تحریک پر بد ترین ریاستی جبر؛ ایک عام ہڑتال ہی فیصلہ کن وار کرے گی

ایران: ملک گیر عوامی تحریک پر بد ترین ریاستی جبر؛ ایک عام ہڑتال ہی فیصلہ کن وار کرے گی

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایران کی ملک گیر احتجاجی تحریک چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، مگر ریاستی جبر کا نتیجہ محض عوام کو مزید مشتعل کرنے اور نئی پرتوں کے متحرک ہونے کی صورت نکل رہا ہے۔ سڑکوں پر موجود نوجوانوں کے ساتھ اب ہزاروں […]

October 15, 2022 ×
جینا امینی: کرد خاتون کا قتل اور ایران میں تحریک کا جنم

جینا امینی: کرد خاتون کا قتل اور ایران میں تحریک کا جنم

|ہماری ویب سائٹ marxy.com اور عراقی کردستان میں ہمارا نمائندہ| 13 ستمبر کو ایرانی ’اخلاقی پولیس‘ نے جینا ایمینی نامی ایک کرد لڑکی کو حراست میں لیا، جو اپنے بھائی کے ساتھ ایرانی کردستان کے شہر سیقیز سے تہران آئی تھی۔ اس کے بھائی نے مداخلت کرنے کی کوشش کی […]

September 28, 2022 ×
ایران: نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کے قتل کے بعد ملک گیر انقلابی تحریک کا اُبھار

ایران: نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کے قتل کے بعد ملک گیر انقلابی تحریک کا اُبھار

|تحریر: ایسائس یاوری اور حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| ایران کی بدنامِ زمانہ اخلاقی پولیس (گشتِ ارشاد) کے ہاتھوں نوجوان کرد لڑکی ژینا مھسا امینی کے قتل کے خلاف ایران بھر میں احتجاجوں کا سلسلہ دیکھنے کو ملا ہے۔ احتجاجوں کا آغاز ایران کے کرد علاقوں میں ہوا اور […]

September 26, 2022 ×
ایران: ملک گیر عوامی بغاوت کا ایک نیا آغاز

ایران: ملک گیر عوامی بغاوت کا ایک نیا آغاز

|تحریر: میسام شریفی اور ایسائس یاوری، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے ہفتے سے ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بنیادی خوراک کی اشیاء کی سبسڈی میں کٹوتیوں کے بعد خود رو احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہے۔ کوکنگ آئل، مرغیوں، دودھ اور انڈوں جیسی بنیادی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 300 فیصد […]

May 21, 2022 ×