لاہور: جبری بر طرفیوں کیخلاف احتجاج پر ”راوی آٹوز“ فیکٹری مالک کے ہاتھوں مزدور قتل‘ ایک شدید زخمی
|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج شام لاہور کے علاقے بیگم کوٹ میں واقع آٹو سپئیر پارٹس بنانے والی فیکٹری راوی آٹوز میں مالکان کے بھیجے ہوئے کرائے کے غنڈوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے رضوان نامی ایک محنت کش کو قتل جبکہ دو کو شدید زخمی کر دیا۔ […]