Post Tagged with: "Pakistan Economic Crisis"

پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

|تحریر: ولید خان| موجودہ صورتحال موجودہ نگران حکومت اور نام نہاد SIFC (خصوصی سرمایہ کاری معاون کونسل) کے تمام بلندوبانگ دعوے اور جھوٹے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ اس سے پہلے تیرہ چور پارٹیوں کا اکٹھ PDM (پاکستان ڈیموکریٹک الائنس) اپنی حکومت کے اٹھارہ مہینوں میں جھوٹ اور […]

January 9, 2024 ×
بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر!

بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر!

|تحریر: ولید خان| پاکستان گورکھ دھندوں کی منڈی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اس کے دلال نوسر باز ہر روز ایک نیا تماشہ لگا کر دن گزار رہے ہیں۔ چند دنوں میں عوام کے ساتھ دھوکے بازی اور فریب کا ایک نیا بازار بجٹ کے نام پر گرم ہو […]

June 9, 2023 ×
دیوالیہ پاکستان: شاہراہِ انقلاب پر چراغاں کرو!

دیوالیہ پاکستان: شاہراہِ انقلاب پر چراغاں کرو!

|تحریر: پارس جان| رواں سال پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔ یوں تو نام نہاد آزادی کی صبح سے لے کر آج تک ہر آنے والا دن یہاں غریب عوام کے لیے پہلے سے زیادہ بربادی کا پیغام لے کر ہی طلوع ہوتا ہے مگر اب یہ غیر […]

March 21, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: دیوالیہ معیشت سے نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہی دلائے گا!

اداریہ ورکرنامہ: دیوالیہ معیشت سے نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہی دلائے گا!

پاکستان کی معیشت تکنیکی طور پر دیوالیہ ہوچکی ہے صرف اس کا اعلان باقی ہے۔ اس ملک کا عوام دشمن حکمران طبقہ سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا تمام ملبہ عوام پر ڈالتا جا رہا ہے جبکہ ان کی پر تعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں […]

March 5, 2023 ×
پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

|تحریر: پارس جان| یوں تو پاکستانی ریاست، سیاست اور معیشت میں بحران معمول کی بات ہی سمجھے جاتے ہیں، مگر 2022ء کا سال پاکستان کے اپنے معیارات کی مناسبت سے بھی کہیں زیادہ ہیجانی اور بحرانی ثابت ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ صورتحال ایک دم تو پیدا ہرگز نہیں […]

December 6, 2022 ×
معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیسے ممکن ہے؟

معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: آدم پال| حکمران آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط ملنے پر خوشیاں منا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل سے لے کر زرداری، بلاول اور نواز شریف تک سب خوشی سے پھول رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آرمی چیف […]

September 21, 2022 ×
مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

|تحریر: آفتاب اشرف| 10 جون کو وفاقی بجٹ 2022-23ء پیش ہونے جا رہا ہے۔ ماضی کی طرح یہ بجٹ بھی آئی ایم ایف کے احکامات، ملکی سرمایہ دار طبقے اور فوجی و سول ریاستی اشرافیہ کے مفادات کے مطابق ہی تیار کیا جا رہا ہے لہٰذا یہ ممکن نہیں کہ […]

June 10, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
انقلاب کو پکارتی عوام

انقلاب کو پکارتی عوام

|تحریر: آدم پال| ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے کااضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پہلے […]

December 27, 2021 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کی غلامی اور معاشی تباہی، حل کیا ہے؟

پاکستان: آئی ایم ایف کی غلامی اور معاشی تباہی، حل کیا ہے؟

|تحریر: زین العابدین| حسب روایت ایک بار پھر وزیر اعظم قوم سے خطاب کے لیے ٹی وی سکرین پر نمودار ہوا اورمہنگائی، بے روزگاری، غربت اور لاعلاجی سے مرتی عوام کے زخموں پر خوب نمک پاشی کی۔ وزیر اعظم اس فن میں خاصی مہارت حاصل کر چکاہے اور پچھلے تین […]

November 24, 2021 ×