پاکستان سٹیل ملز کے محنت کشوں کا معاشی قتلِ عام نامنظور!نجکاری مردہ باد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| پاکستان میں تمام سرکاری اداروں پر نجکاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ریاست آئی ایم ایف کی ایما پر عوامی اداروں کو بیچنے کا منصوبہ بنا چکی ہے۔ اسی پالیسی کے تسلسل میں پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی منظوری دی جا چکی ہے۔ پہلے مرحلے میں سٹیل ملز […]

نجکاری کے حملے کا جواب: عام ہڑتال!

|تحریر: ولید خان| جنوری میں وزیر نجکاری دانیال عزیزنے اعلان کیا کہ حکومت 15 اپریل سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس وقت تک پی آئی اے کے فلائنگ شعبے کو باقی شعبہ جات سے علیحدہ رکھا جائے گا اور پھر اعلان کردہ تاریخ تک نجکاری کر دی جائے […]

لاہور: تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور نجکاری کیخلاف پاکستان سٹیل ملز کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور نجکاری کیخلاف پاکستان سٹیل ملز کے محنت کشوں نے ہفتے کے روز لاہور پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پچھلے چھ ماہ سے مزدوروں کو تنخواہیں نہیں ادا کی گئیں اور 2013ء سے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات بھی ادا […]

پاکستان سٹیل ملز کے محنت کش ایک بار پھر سڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پاکستان سٹیل مل کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہیں کی ادائیگی نہ ہونے کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ کراچی سے سٹیل مل ملازمین کا ٹرین مارچ اسلام آباد پہنچ چکا ہے جہاں گذشتہ روز نیشنل پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا اور اپنے مطالبات کے حق […]