Post Tagged with: "Pakistan"

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
پاکستان: عوامی تحریکوں، احتجاجوں اور بغاوتوں کے ایک نئے دور کا آغاز

پاکستان: عوامی تحریکوں، احتجاجوں اور بغاوتوں کے ایک نئے دور کا آغاز

|تحریر: آدم پال| پاکستان میں معروض ایک نئی کروٹ لے چکا ہے اور سماجی و سیاسی طور پر ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ ”آزاد“کشمیر میں بجلی کے بلوں کے خلاف ابھرنے والی عوامی تحریک نے اس نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تحریک میں لاکھوں […]

October 20, 2023 ×
اداریہ: انقلاب کا خواب

اداریہ: انقلاب کا خواب

اس وقت ملک میں بسنے والے کروڑوں محنت کشوں کی زندگیوں کی تلخی بڑھتی جا رہی ہے اور جینا ایک سزا بن چکا ہے۔ دوسری جانب حکمران طبقے کی عیاشی اور فرعونیت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ بہت سے محنت کشوں نے تو اچھی زندگی کے خواب دیکھنا بھی چھوڑ […]

October 15, 2023 ×
پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
مظلوم اقوام کی جدوجہد اور راہِ نجات

مظلوم اقوام کی جدوجہد اور راہِ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں سطح پر دیگر مظلوم اقوام کی نسبت پشتون قوم کے اندر پی ٹی ایم کی شکل میں ایک عوامی تحریک موجود ہے، اور گزشتہ ہفتے سے اسلام آباد میں ہونے والے شاندار جلسہ عام کے بعد سے ایک دفعہ پھر پی […]

August 25, 2023 ×
پاکستان کا معاشی بحران اور سوشلسٹ حل!

پاکستان کا معاشی بحران اور سوشلسٹ حل!

|تحریر: آفتاب اشرف| بالآخر 29 جون کو، 2019ء میں ہونے والے قرض معاہدے کی مدت پوری ہونے سے محض ایک دن قبل، آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی قرض معاہدہ کر لیا جس کی مدت 9 ماہ ہو گی۔ معاہدے کے نتیجے […]

August 16, 2023 ×
پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

|تحریر: آفتاب اشرف| ”لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکے اور خود فریبی کا بیوقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی،مذہبی،سیاسی اور سماجی نعرے بازی، اعلامیوں اور دعوؤں کے پس پشت موجود مختلف طبقاتی مفادات کو شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں […]

June 14, 2023 ×
موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]

April 2, 2023 ×
پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

|تحریر: یار یوسفزئی| پوری دنیا میں آج کل جہاں ایک طرف معاشی بحرانات کی شدت سب سے زیادہ دیکھی اور محسوس کی جاتی ہے، وہاں دوسری جانب ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات بھی شدید انداز میں اپنا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس میں پاکستان بھی شامل ہے، جہاں عوام […]

January 30, 2023 ×
برین ڈرین اور بیروزگاری کا عفریت بے قابو! لاکھوں نوجوان روزگار کے لیے بیرون ملک جانے پر مجبور

برین ڈرین اور بیروزگاری کا عفریت بے قابو! لاکھوں نوجوان روزگار کے لیے بیرون ملک جانے پر مجبور

|تحریر: ولید خان| چند دن پہلے ذرائع ابلاغ میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان کی جانب سے پریشان کن اعدادوشمار شائع ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق 7 لاکھ 65 ہزار پڑھے لکھے نوجوان، ہنر مند اور محنت کش صرف ایک سال 2022ء میں بہتر روزگار اور زندگی کے […]

January 27, 2023 ×
معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیسے ممکن ہے؟

معاشی بحران اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: آدم پال| حکمران آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط ملنے پر خوشیاں منا رہے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دے رہے ہیں۔ شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل سے لے کر زرداری، بلاول اور نواز شریف تک سب خوشی سے پھول رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آرمی چیف […]

September 21, 2022 ×
سیلاب اور بارشوں کی تباہی سے عوام برباد، حکمران خوشحال

سیلاب اور بارشوں کی تباہی سے عوام برباد، حکمران خوشحال

|تحریر: آصف لاشاری|   ابل پڑے ہیں عذاب سارے! غبار خاطر کے باب سارے!سوال سارے جواب سارے   پاکستانی ریاست میں بسنے والے محنت کش عوام کے مسائل اس ریاست کے دن بدن بڑھتے ہوئے معاشی و سیاسی زوال کے ساتھ ساتھ بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ پاکستانی حکمران طبقے […]

September 9, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×